نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    فراز تو بہتر ہے یہی

    یہ تری آنکھوں کی بے زاری یہ لہجے کی تھکن کتنے اندیشوں کی حامل ہیں یہ دل کی دھڑکنیں پیشتر اس کے کہ ہم پھر سے مخالف سمت کو بے خدا حافظ کہے چل دیں جھکا کر گردنیں آؤ اس دکھ کو پکاریں جس کی شدت نے ہمیں اس قدر اک دوسرے کے غم سے وابستہ کیا وہ جو تنہائی کا دکھ تھا تلخ محرومی کا دکھ جس نے ہم کو درد کے...
  2. عبداللہ محمد

    آج کی "جف"

    آج کی GIF
  3. عبداللہ محمد

    آج کا لطیفہ

    ہیمنٹ جی کا ٹویٹ سر فیصل اقبال صاحب کا رپلائی اور ہیمنت جی کا جواب
  4. عبداللہ محمد

    فیڈرر بمقابلہ ڈیل پوٹرو : انڈین ویلز اوپن فائنل

    انڈین ویلز ماسٹرز اوپن کا فائنل معرکہ راجر فیڈرر اور یوان مارٹن ڈیل پوٹرو کے درمیان شروع ہوا ہی چاہتا ہے- فیڈرر صاب کا رواں برس ریکارڈ 17-0 ہے جبکہ ڈیل پوٹرو بھی اچھی فارم میں ہے اس لئے خوب گھمسان کا رن پڑنے کی اُمید ہے- کم آن فیڈرر وغیرہ
  5. عبداللہ محمد

    کرومبر جھیل کا پلان

    پچھلی دفعہ جب راکا پوشی کا دیدار کیا تو ٹھان لی تھی کہ آئندہ برس اسکے بیس کیمپ تک جا کر اسکے چرن چھوئے گے اگر کرومبر جھیل نہ گئے تو- درہ خنجراب کے سفر کا حال تو جی ابھی اپریل کی آمد آمد ہے اور سیر و سیاحت کا سیزن شروع ہونے تو ہم نے بھی پلان پر غور و خوض شروع کر دیا ہے اب یاز بھائی کے مشورے کے...
  6. عبداللہ محمد

    نڈہاس ٹرافی: ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    آج سے سری لنکا میں ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز شروع ہو رہی - جس میں میزبان مُلک کے علاوہ انڈیا اور بنگلہ دیش شامل ہیں- آج پہلے میچ میں لنکا اور انڈیا آمنے سامنے ہوں گے-
  7. عبداللہ محمد

    کیویز بمقابلہ برٹش: برطانیہ کا دورۂ نیوزی لینڈ

    نیوزی و انگ لینڈز کے درمیان 5 میچز کا تیسرا میچ ویلنگٹن میں جاری ہے- انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 234 رنز بنائے جواب میں کیویز 199-6 ایک وقت میں تو کیویز لڑھکا گئے تھے 103-6 لیکن ولیمسن اور سینتر کی شاندار شراکت نے کیویز کی پوزیشن واپس مضبوط کر دی ہے-
  8. عبداللہ محمد

    پروٹیز بمقابلہ کینگروز: ٹیسٹ سیریز

    4 ٹیسٹ پر۔مشتمل سیریز آج سے ڈربن میں شروع ہو رہی ہے- توقع است کہ اس سیریز خوب کرکٹ دیکھنے کو ملے گی-
  9. عبداللہ محمد

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 کے کوارٹر فائنل جاری- آج دو میچز کھیلے جائیں گے- بائرن بمقابلہ بیسکٹاس چیلسی بمقابلہ بارسلونا
  10. عبداللہ محمد

    مرنا ای جے تقدیر اے اپنی

    مرنا ای جے تقدیر اے اپنی کیوں فیر ایس توں نسئیے کیوں فیر ایس نوں بھلن لئی دنیا دے جال چ پھسیئے جھوٹے سچے یار بنا کے دل دیاں گلاں دسیئے کیوں نہ گھر وچ کلیاں بہہ کے پاگلاں وانگوں ہسیئے منیر نیازی
  11. عبداللہ محمد

    آئس کرکٹ سوئٹزرلینڈ

    سینٹ مورٹز سوئٹزرلینڈ میں برف پر کرکٹ میلہ لگ گیا- 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں شاہد آفریدی کے رویالز باؤلنگ کر رہے ہیں جبکہ وریندر سہواگ کے ہیرے (ڈائمنڈز) پہلے بازی کر رہے-
  12. عبداللہ محمد

    آسٹریلیا بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ 2018 فائنل

    ٹورنامنٹ کے فائنل میں آج انڈیا اور آسٹریلیا کی ٹیمز آمنے سامنے ہوں گی- دونوں ممالک ابتک 3-3 ٹائٹلز اپنے نام کر چُکے ہیں- لیگ میچ میں انڈیا نے آسٹریلیا کو با آسانی 100 رنز سے زیر کیا تھا- 2012 میں بھی دونوں ٹیمز فائنل میں آمنے سامنے ہوئیں تھیں جہاں انڈیا نے آسٹریلیا کو شکست دے دوچار کیا تھا-...
  13. عبداللہ محمد

    ڈیوس کپ: پاکستان بمقابلہ جنوبی کوریا

    ڈیوس کپ کے سلسلے میں پاکستان اور جنوبی کوریا کے کھلاڑی اس وقت اسلام آباد میں مد مقابل ہیں- اس وقت عقیل خان صاب کسی کوریا چننگ چوں سے کھیل رہے- جبکہ اس سے قبل اعصام نے ایک چن منگ چوں کو ہرا دیا ہے-
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ افغانستان: انڈر 19 ورلڈ کپ، تیسری پوزیشن

    آج رات پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا جہاں وہ ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن کے لئے مد مقابل ہوں گی- افغانستان نے پاکستان کو ورلڈ کپ کے لیگ راؤنڈ کے علاوہ ایشیا کپ کے فائنل اور لیگ میچ میں بھی شکست دی تھی-
  15. عبداللہ محمد

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    3 فروری سے کیویزوکینگروو لینڈ پر نیوزی لینڈ،آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز شروع ہو رہی ہے۔ یہ اس طرز کا ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پہلا تجربہ ہےاس لئے کافی نگاہیں اس سیریز پر لگی ہوئی ہیں۔ سیریز میں 6 لیگ میچز کھیلے جائیں گے پہلے تین آسٹریلیا میں جبکہ باقی 3 اور فائنل نیوزی...
  16. عبداللہ محمد

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    دو ٹیسٹ میچ پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل سے چٹاکانگ میں شروع ہوگا۔ کافی دلچسپ کرکٹ دیکھنے کو ملنے کی اُمید ہے۔ بنگلہ ہوم گراؤنڈ پر کافی سخت ٹیم بن چُکی جہاں انہوں نے آسٹریلیا اور انگلینڈ کو بھی شکست دی سابقہ برس۔ جبکہ لنکا گھر و باہر دونوں ہی کافی سخت مشکلات کا شکار است تاہم انڈیا سیریز سے کافی...
  17. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انڈیا: انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل

    انڈر 19 ورلڈ کے دوسرے سیمی فائنل میں آج رات پاکستانی وقت کے مطابق 2:30 بجے پاکستان اور انڈیا آمنے سامنے ہوں گی- انڈیا بلاشبہ ٹورنامنٹ کی ہاٹ فیورٹ ہے اور ابھی تک ناقابل شکست ہے- جبکہ دوسری طرف پاکستانی ٹیم روایتی انداز میں سسپنس اور سنسنی کے بعد اس مرحلے تک پہنچی ہے- امید ہے دلچسپ اور کانٹے...
  18. عبداللہ محمد

    نانگا پربت ریسکیو مشن

    اس پر تھوڑی دیر میں انڈیا بمقابلہ افریقہ دھاگے میں بات کرتے فلحال اس پر روشنی ڈالیں- الگ سے لڑی بنا لیں تو زیادہ مناسب است- زیک بھائی آپکے پاس اسکے متعلق مزید معلومات ہیں تو آپ بھی روشنی ڈالیں-
Top