نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    ایس ایم ایس کے لئے مدد چاہیے

    آداب عرض مجھے کمپیوٹر کے ذریعے ایس ایم ایم کرنے کی ضرورت پڑ گئی ہے۔ اگر کسی کو اس سلسلے میں کوئی تجربہ ہو تو براہ کرم مجھے بتادیں۔ میری ضرورت موڈیم (موبائل کے لئے(: کونسا ہو اور اس کی رقم ایپلیکیشن اس میں اس سلسلے آپ میری رہنمائی کریں گے۔ یاد رہے مجھے ویب کے ذریعے ایس ایم اس نہیں کرنا۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    روزنامہ ایکسپلورر سکھر کی سائٹ

    آداب عرض! روزنامہ ایکسپلورر اندرون سندہ کا واحد انگریزی اخبار ہے جس کی اشاعت پانچ سال سے تواتر کے ساتھ چھپ رہا ہے، شروع میں یہ اخبار ہفت روزہ تھا ابھی اسی سال اس کو روزنامہ میں تبدیل کیا گیا ہے اس کی سائٹ ہے http://dailyexplorer.net/ اگر کوئی دوست اس میں آرٹیکل، تجزیے یا کوئی اور مواد شایع...
  3. ظہور احمد سولنگی

    سندھی ورڈ پریس ایک سوال

    میں ورڈ پریس کو سندھی میں ترجمہ کرنا چاہتا ہوں اور جب میں مطلوبہ سائٹ پر گیا تو میری حیرانی کی حد نہ رہی کہ وہ سندھی دیواناگری میں لکھی ہوئی ہے۔ آپ تمام برادران کو پتہ ہے سندھی عربی رسم الخط میں لکھی جاتی ہے جبکہ آج سے تقریباَ ایک صدی (صحیح وقت یاد نہیں( دیواناگری میں لکھی جاتی تھی جبکہ آج بھی...
  4. ظہور احمد سولنگی

    سندھی ورڈ پرییس، کی بورڈ اور فانٹ

    میں نے فارسی سے ورڈ پریس کی ایک تھیم کا ترجمہ کرلیا ہے لنک www.sblog.indusbid.com گو کہ یہ تجرباتی طور پر اپلوڈ کی گئی ہے بعد اس میں تبدیلیاں لائی جائیں گی اور اس میں نبیل بھائی کے اردو اوپن پیڈ کو سندھی میں ڈھالا ہے اور ایک نسخ فانٹ جس میں اردو کی بھی سپورٹ شامل ہے اور اس کے ساتھ ایک صوتی کی...
  5. ظہور احمد سولنگی

    دعا شھر رمضان

    یا علی یا عظیم یا غفوریا رحیم انت الرب العظیم الذی لیس کمثلہ شیء و ھو السمیع البصیر و ھٰذا شھر عظمتہ و کرمتہ و شرفتہ و فضلتہ علی الشھور و ھو شھر رمضان الذی انزلت فیھ القران ھدی اللناس و بینات من الھدا و لفرقان و جعلت فیہ لیلیۃ القدر و جعلتہا خیر من الف شھر فیاذ المن ولا یمن علیہ من علی بفکاک...
  6. ظہور احمد سولنگی

    آئیے فارسی سیکھیں

    بنام خدا بخشندہ و مہربان آج سے ہم فارسی تدریس کا سلسلہ شروع کر رہ ہیں۔ یہ اسباق آقای حضوراحمد سلیم کی کتاب آموزگار فارسی سے لیے گئے ہیں۔ آج پہلا سبق ہے اگر مثبت جواب ملا تو اس کو صحیح معنوں میں چلائیں گے۔ امید واثق ہے کہ اس سے استفادہ حاصل کریں گے۔ انشاء اللہ۔ اگر یہ اسباق آپ کے لئے سودمند تو...
  7. ظہور احمد سولنگی

    نواز شریف کو ایک بار پھر جلا وطن کر دیا گیا

    ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ کا رہنما کو کو دوبارہ ملک بد کیا گیا ہے۔ آخر ایک آمر کو نواز شریف سے کیا خطرہ ہے؟ اور سعودی حکمران جن کے ملک میں خود جمہوریت نہیں وہ کیوں طیارہ لے کر آئے (آمر آمر کا ساتھ دیتا ہے چودھری شجاعت جھوٹ کا پلندہ ہے، جھوٹ کے علاوہ...
  8. ظہور احمد سولنگی

    آموزگار فارسی

    فارسی سیکھنے یا سکھانے کے لئے کوئی خاص کلاسیں شروع کی جائیں اور اس حوالے سے شاکر قادری صاحب بہتر خدمت انجام دے سکتے ہیں۔ کیا خیال ہے؟ فارسی سیکھنے والوں کا بھلا ہو جائے گا۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    سکھر کی تصاویر

    ذیل میں روھڑی پل کی کچھ تصاویر دی گئی ہیں َ
  10. ظہور احمد سولنگی

    تازہ خبر ہے کہ سعودی حکومت نے

    تازہ خبر ہے کہ سعودی شاہی فرمان رواؤں نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے رہنما جناب نواز شریف کو وطن عزیز میں آنے سے منع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں آپ لوگوں کی کیا رائے ہے؟ کیا سعودی حکومت کا یہ حق بنتا ہے کہ کسی کو روکے؟ سعودیہ میں جمہوریت کیوں نہیں؟
  11. ظہور احمد سولنگی

    پنجابی سکھائیں

    پنجابی فورم کو دیکھ کر حسرت ہوئی کہ ایک بلوچی فورم بھی ہونا چاہیے اور ساتھ ساتھ پشتو بھی۔ کیا خیال ہے۔ رب رکھا۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    مشترکہ صوتی کی بورڈ

    آداب عرض کوئی ایسا صوتی کی بورڈ بنایا جائے جو اردو، سندھی، پشتو، دری، فارسی اور عربی کے لئے یکساں ہو مثال کے طور پر سندھی میں w سے ص آتاہے تو اردو میں و۔ میرے خیال میں کم از کم مشترکہ حروف تو ان ہیں کنجیوں پر نصب کئے جائیں۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    ریڈیو سننا ایک مشغلہ

    ریڈیو سننا ایک بہترین مشغلہ ہے۔ آج کے اس دور میں بھی اس کی افادیت قائم ہے۔ آپ میں سے کتنے آن لائن یا ریڈیو پر پروگرام سنتے ہیں۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    اردو حروف تہجی

    سلام اردو کے حراوف فلیش فارمیٹ میں یہاں ہینں http://www.ahlulbaitradio.com/urduabc.html http://www.ahlulbaitradio.com/urduabc1.htm بچوں کے لئے مفید، اگر کسی کو ضرورتو یہاں استعمال کرلے۔ اور ہاں اپنی رائے دینا نہ بھولیے گا۔ والسلام
  15. ظہور احمد سولنگی

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    ذیل میں پاک نستعلیق اور پاک نوری نستعلیق کا موازنہ کیا گیا۔ پاک نستعلیق لینکس کے رینڈرنگ انجن کے نقائص کی وجہ سے صحیح طور پر نظر نہیں آتا۔ لیگیچر بیسڈ فانٹ نے اس مسئلے پر قابو پایا۔ لینکس پر لیا گیا ایک اور سکرین شارٹ: ظہور احمد سولنگی
  16. ظہور احمد سولنگی

    ریڈیو کے متعلق

    آداب عرض اس فورم پرآتے ہوئے مجھے صرف دو دن ہوئے ہیں مگر مجھے اردو ریڈیو اسٹیشن کے بارے می‫‫ں کوئی جانکاری نہیں مل رہی حالانکہ دنیا کے متعدد ممالک سے اردو میں پررگرام نشر ہورہے ہیں۔ اگر آپ میں سے کوئی اس میں دلچسپی لے گا تو عین نوازش ہوگی۔ و السلام
Top