نتائج تلاش

  1. ج

    مزاحیہ شاعری

    بہت اچھے مگر یہ حکمرانوں کا تعارف ہے۔ میرا نہیں
  2. ج

    مزاحیہ شاعری مگر حقیقت

    میرے وطن کے لوگ غم زیست سے بے زار ہیں میرے وطن کے لوگ مہنگائی کا شکار ہیں میرے وطن کے لوگ ہیں منتظر کبھئ تو بدلے گا یھ نظام تا عمر انتظار ہیں میرے وطن کے لوگ پو چھو تو ان کی داستان غم سے بھری ہوئی د یکھو تو خوش گوار ہیں میرے وطن کے لوگ میں ا پنے عہد ہ دارو ں سے بس پو چھتا ہوں یھ کیوں...
  3. ج

    مزاحیہ شاعری مگر حقیقت

    دیر نہ کر اب اٹھا اپنی یہ پلیٹ لے سمیٹ لے چاہے جتنا سمیٹ لے ابھی بھی ہے کچھ وقت لپیٹ لے جانےکب چلی جائے یہ اجارہ داری دیر نہ کر اب، اٹھا اپنی یہ پلیٹ لے خود کھا بریانی قورمہ اور تافتان دوسروں کو کہہ صرف آملیٹ لے اب جانے کون آئے ٹکٹ ملے نہ ملے کچھ پڑھ لے اُٹھا تختی سلیٹ لے ارمان...
  4. ج

    مزاحیہ شاعری مگر حقیقت

    آج کا سیاست دان زمانے میں چل رہی ہے مبالغہ آرائی کوئی بن رہا ہے دشمن کوئی بن رہا ہے بھائی ایک دوسرے کی جڑوں کو کاٹے ہیں اس طرح کاٹے ہے جیسے بکرے کو بے رحمی سے قصائی کس کی سنیں پکار ہر طرف سے ہے یلغار کوئی بن رہا مشرف کوئی بنے ہے واجپائی
  5. ج

    مزاحیہ شاعری مگر حقیقت

    اندازہ ہوگیا تھا اس حکومت نے بھی کچھ نہیں کرنا اندازہ ہو گیا تھا مشرف کی طرح امریکہ سے ہی ڈرنا اندازہ ہو گیا تھا زرداری صاحب بھلا کیسے عدلییہ کو آزاد کر دیتے افتخار چوہدری نےان کے گریبان کو پکڑنا اندازہ ہو گیا تھا اب بھی پاکستان میں امریکیوں کا ڈیرہ ہے میری قوم کا ہر لیڈر اندھا ہے اور...
  6. ج

    مزاحیہ شاعری مگر حقیقت

    حکمران عام لوگ کیوں نہ بھوکے ننگے ہوں ملک کے خواص اگر تلنگے ہوں اس نے بنا لیے ہیں محلات کس طرح آ میرے گھر کی بے سروسامانیوں سے پوچھ اس کے نعمت خانےکی ہر چیز ہے منگی ہوئی منگنےوالا گدا ہے صدقہ مانگے یا خراج کوئی مانے یا نہ مانے صدر و وزیر و مشیر سب گدا
  7. ج

    مزاحیہ شاعری مگر حقیقت

    کرسی کے لیے ملت کے دکھو ں کا جو مداوا نہیں کرتے کرسی کے لیے وہ کام کیا کیا نہیں کرتے میدان الیکشن میں گیے ہار تو غم کیا جو مرد ہیں ہمت وہ کبھی ہارا نہیں کرتے گو ملک کو داؤ پہ لگا دیتے ہیں لیکن سر کر کبھی سیٹ کا سودا نہیں کرتے کچھ لوگوں کی فطرت میں ہے ڈ ھٹائی وہ ذلت و رسوائی کی...
  8. ج

    مزاحیہ شاعری

    چہرہ بدلا، کردار وہی ہے چہرہ بدلا، کردار وہی ہے ہم پہ قابض غدار وہی ہے کفر کے ہاتھ بکا ہے جو بھی قبیلے کا اپنے سردار وہی ہے دہشت گردی کی جاری جنگ ہے بیوپاری بدلا ، بیوپار وہی ہے وہی ہے مسئلے جو درپیش تھے پہلے دریا بدلا ، منجدھار وہی ہے اپنوں کو بیچ رہے ہیں اپنے یوسف نہیں ہے،...
  9. ج

    مزاحیہ شاعری

    نہیں عین صاحب ہم وہ نہیں ہیں ہم تو جی گرو جی ہیں۔
  10. ج

    مزاحیہ شاعری

    بش کی خدمت میں غالب سے معذرت کے ساتھ اتنابےغیرت ہےبش اے شیخ جوتے کھا کر بے مزا نہ ہوا اقبال سے معذرت کے ساتھ بش کی بے غیرتی ہےالمنتظرپہ خندہ زن جوتوں سے یہ عذاب ہٹایا نہ جائے گا
  11. ج

    مزاحیہ شاعری

    بش شرمایا جوتے نے بش کو دیکھا اور پھر شرمایا اُس دن میں اس کو کیوں نہیں لگ کر آیا پوری دنیا میں دہشت، بربریت ڈر پھیلانے والا ایسا شیطان میرے سامنے پھر کیوں نہیں آیا جاتے ہوئے اے شیطان تو مجھے مل کر جاتا بے وفاؤں کی طرح تم نے بھی وعدہ نہ نبھایا
  12. ج

    سردارجی کے لطیفے

    سردار اور اسکی فیملی نے جوش میں آ کر پہلی بار روزہ رکھا سردار: پتر دیکھ سورج ڈوبا کہ نہیں بیٹا: ابھی نہیں سردار: پھر دیکھ بیٹا ڈوبا کہ نہیں بیٹا: ابا ابھی بھی نہیں سردار: یہ کسی ایک کو لے کر ھی ڈوبے گا
  13. ج

    ایک لطیفہ

    بیوی: میں گھر پرآنے والے بھکاریوں سے نفرت کرتی ہوں۔ شوہر : کیوں؟ بیوی: میں نے کل ایک بھکاری پر رحم کھاتے ہوئے کھاناکھلاد یا اور آج اس نے مجھے ایک کتاب "کھانا کیسے بنائیں"گفٹ کردی ۔
  14. ج

    مزاحیہ شاعری

    ڈر کس کا ہے ٹیکس پانی پہ لگایا ہے تو کیا ہم روئے؟ گیس کے نرخ بڑھاؤ تمہیں ڈر کس کا ہے آپ کے ہاتھ میں ہیں ملک کے سب منصوبے نت نئے ٹیکس لگاؤ تمہیں ڈر کس کا ہے ******************** ***** قتیل شفائی
  15. ج

    مزاحیہ شاعری

    میری لیلی کا لیلا میری بیگم نے تھا اِک چھوٹا سا پالا لیلا سال کا ہونے کو آیا ہے وہ کالا لیلا اُس کو رکھتی ہے عزیز اپنے وہ بھائی کی طرح یعنی لیلے کو ہی کہتی میرا لالا لیلا میری لیلی کو بہن سمجھے نہ سمجھے لیکن مجھ کو بہنوئی سمجھتا ہے وہ سالا لیلا
  16. ج

    امیرالاسلام ہاشمی نہ بیگم ہماری نہ ہم دیکھتے ہیں: امیر الاسلام ہاشمی

    اٹھا کر، بٹھا کر ، کلب میں نچا کر، حیا نازنینوں کی ہم دیکھتے ہیں، بہت خوب:applause:
  17. ج

    خواتین کا عالمی دن

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
  18. ج

    ***میاں & بیوی***

    محسن صاحب کیا بات ہے۔
  19. ج

    ***منفرد لطیفے***

    کیا بات ہے حضور بہت خوب:smile3:
  20. ج

    ***مکس لطیفے***

    کیا خوب ہیں خوب صورت ہیں:star2:
Top