نتائج تلاش

  1. صرف علی

    اردن، صحابی رسول حضرت جعفر طیار(ع) کے مزارکو آگ لگا دی گئی

    سلفی وہابی گروہوں کے سینکڑوں افراد نے اردن کے جنوب میں صحابی رسول حضرت جعفر طیار کے مزار پر حملہ کر کے اسے آگ لگا دی۔ تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ النصرہ محاذ کے دہشت گردوں کے ہاتھوں صحابی رسول حجر بن عدی کے مزار کی تباہی کے بعد اردن کے جنوبی علاقے الکرک میں...
  2. صرف علی

    شکریہ پاکستان آرمی...قلم کمان …حامد میر

    آج مجھے ہر صورت میں ایک شکریہ ادا کرنا ہے۔ میں جانتا ہوں کہ کچھ لوگوں کو میرا یہ شکریہ بہت برا لگے گا اور وہ اپنی اوقات کے مطابق مجھ پر طرح طرح کے الزامات لگائیں گے لیکن مجھے ہمیشہ کی طرح اپنی ذات پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات کی کوئی پرواہ نہیں۔ میرا کام یہ ہے کہ غلطی کوئی بھی کرے میں غلطی کی...
  3. صرف علی

    جرمنی میں داڑھی مونچھوں کی سالانہ بین الاقوامی چمپئن شپ کا انعقاد

    جرمنی میں داڑھی مونچھوں کی سالانہ بین الاقوامی چمپئن شپ کا انعقاد پوزمیم (جنگ نیوز) جرمنی کے قصبے پوزمیم میں داڑھی مونچھوں کی سالانہ بین الاقوامی چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔عجیب و غریب انداز اور منفرد ہیت کی داڑھی مونچھوں کے حامل 100سے زائد شرکاء نے اس چمپئن شپ میں حصہ لیا۔18 کیٹیگریزپر...
  4. صرف علی

    المیہ اور طربیہ انتخابی اشتہارات... چوراہا…حسن نثار

    الیکشن کے نتیجہ میں عوام کا بھلے کوئی بھلا نہ ہو لیکن چند دنوں کیلئے مفت روٹی ،پانی اور رونق میلے کا بندوبست ضرور ہو گیا ہے ۔ عوام کے منہ سے نوالے چھیننے والے الیکشن کے دوران دسترخوان کھول دیتے ہیں کہ کھاؤ جی بھر کے کھاؤ، جی بھر کے گراؤ کہ اس کے بعد صرف ہم نے ہی تو کھانا گرانا ہے ۔ ابھی چند روز...
  5. صرف علی

    وزیرستان میں چینی باغیوں کو تربیت دینے کی وڈیو منظر عام پر آ گئی

    اسلام آباد (عامر میر) شمالی وزیرستان میں القاعدہ کی طرف سے ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کے ایک کیمپ میں نوجوان چینی باغیوں کو تربیت دینے کی وڈیو منظر عام پر آنے سے پاک چین تعلقات میں ممکنہ تناؤ سے اسلام آباد میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے یہ ویڈیو ترکستان اسلامک موومنٹ کے ونگ اسلامی آواز نے ریلیز...
  6. صرف علی

    پاکستان سے متعلق افغان عوام کے صبرکا پیمانہ لبریز ہورہا ہے، افغان حکومت

    کابل: افغانستان کے صدارتی ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں مفاہمت کی کوششوں میں تعاون کے وعدے پورا کرنے میں ناکام رہا ہے اب اس سلسلے میں مزید انتظار نہیں کیا جاسکتا۔ کابل میں پریس کانفرنس کے دوران افغان صدر حامد کرزئی کے ترجمان ایمل فیضی نے کہا کہ پاکستان نے بارہا افغانستان میں امن کے...
  7. صرف علی

    اردن نے شام کی نگرانی کیلئے اسرائیل کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی

    عمان: اردن نے شام کی نگرانی کے لئے اسرائیل کو شام کی نگرانی کے لئے فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن اور اسرائیل کے درمیان طویل عرصے سے دوستانہ تعلقات ہیں، یہی وجہ ہے کہ اردن ایک مسلمان ملک کے خلاف اسرائیل کی مدد کر رہا ہے لیکن اس سے پہلے دونوں ملک ایک دوسرے کے...
  8. صرف علی

    نوجوان نسل میں انتہا پسندانہ سوچ...تحریر: اکرام میر…لندن

    نوجوان نسل میں انتہا پسندانہ سوچ...تحریر: اکرام میر…لندن برطانیہ میں موجو د اور اس ملک میں پیدا و پلے بڑے پاکستانی نوجوان نسل جو اس ملک میں پیدا ہوئی اورپروان چڑھی اِس نسل کو جہاں برطانیہ کی جدید تعلیم و تہذیب سیکھنے کا موقع نصیب ہوتا ہے ، اُس کے ساتھ ساتھ اپنے پاکستانی کلچر اور...
  9. صرف علی

    لال مسجد آپریشن کے دوران فوج نے انتہائی احتیاط برتی

    لال مسجد آپریشن کے دوران فوج نے انتہائی احتیاط برتی اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں، ٹی وی رپورٹ) لال مسجد آپریشن کے حقائق جانے اور ذمہ داروں کا تعین کرنے والے کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لال مسجدآپریشن کیلئے اس وقت کی حکومت نے آئین کے آرٹیکل245کے تحت فوج کوطلب کیا، سیکورٹی فورسز ہلاکتوں...
  10. صرف علی

    کیا تاریخ اپنے آپ کو پھر دھرای گی ؟

    اسلام آباد میں قائم لال مسجد کی ڈنڈا بریگیڈ سڑکوں پر نکل آئی ہے اور شہر میں لگائے گئے پوسٹرز کو اتارنا شروع کر دیا ہے۔شیعت نیوز کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق لال مسجد کی ڈنڈا بریگیڈ جو کہ کالے برقعوں میں روپوش ہے اسلام آباد کیسڑکوں پر ڈنڈوں سمیت گشت کر رہی ہے اور شہر میں لگائے گئے مشرف کے پوسٹروں...
  11. صرف علی

    تیراہ: ’نقل مکانی کا راستہ بھی نہیں رہا

    تیراہ: ’نقل مکانی کا راستہ بھی نہیں رہا‘ ولی خان شینواری خیبر ایجنسی میں خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں پرائمری سکول کا ایک طالب علم ہوں اور تیراہ کے علاقے اکاخیل میں پھنس کر رہ گیا ہوں۔ ہمارے ہاں نہ نقل مکانی کا راستہ موجود ہے اور نہ ہی یہاں رہنے کی سہولت ہے‘۔ ’میں تیراہ میں جاری آپریشن کے دوران...
  12. صرف علی

    غزہ میں حماس نے لمبے بالوں والے نوجوانوں کے سر مونڈھ دیے

    غزہ میں حماس نے لمبے بالوں والے نوجوانوں کے سر مونڈھ دیے غزہ سٹی(جنگ نیوز) فلسطینی علاقے غزہ میں حماس نے لمبے بالوں اور مغربی ہیراسٹائل رکھنے والے نوجوانوں کے سر مونڈھ دیے۔غزہ کی پٹی میں لمبے بالوں والے اور تنگ یا کمر سے نیچے پتلونیں پہننے والے نوجوانوں کے خلاف مہم چل رہی ہے جس کے دوران...
  13. صرف علی

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر

    سعودی عرب کے بے بس پاکستانی تارکین وطن کی فریاد...سیف و سبو…شفقت نذیر کوئی دانشور اپنی تخلیقات کی تکمیل کے لئے صبح سویرے سمندر کا رخ کرتا تھا اُس کی عادت تھی کہ کام کا آغاز کرنے سے پہلے وہ ساحل پر چہل قدمی کیا کرتا تھا۔ ایک روز وہ اپنی اسی عادت میں مشغول تھا کہ اُسے کچھ دور کنارے پر ایک...
  14. صرف علی

    شام: سرکاری فورسز سے لڑنے کیلئے 600یورپی جہادی باغیوں کیساتھ مل گئے

    شام: سرکاری فورسز سے لڑنے کیلئے 600یورپی جہادی باغیوں کیساتھ مل گئے لندن ،دمشق ،بیروت (اے ایف پی) ایک برٹش اسٹڈی رپورٹ کے مطابق 600یورپی جہادیوں نے شام میں سرکاری فورسز سے لڑنے کیلئے باغیگروپ میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔شام جانے والوں میں 14یورپی ممالک کے جہادی شامل ہیں جن میں فرانس...
  15. صرف علی

    بھگت سنگھ نامنظور!

    بھگت سنگھ نامنظور! عبدالمجید عابد ’ہمیں آزادی نہیں چاہیے، ہمیں ایسی آزادی نہیں چاہیے جس میں انگریز حکمرانوں کی جگہ مقامی اشرافیہ لے لیں۔ ہمیں ایسی آزادی نہیں چاہیے جس میں استحصال اور غلامی کا یہ ذلت آمیز نظام قائم رہے۔ ہم ایسی آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں جو سارے نظام کو انقلابی تبدیلی کے...
  16. صرف علی

    خانہ خرابی

    خانہِ خرابی بڑھتے بڑھتے اب گھر کی دھلیز پار کرتی، کیا بچے، کیا بوڑھے، کیا مرد، کیا عورت گھر کےسارے بے ہتھیار مکینوں تک آ پہنچی ہے. موت برحق مگر اب سارے شہر پہ پوشیدہ قاتل کا گمان ہونے لگا ہے. اچانک ھی اچانک سب کچھ عجیب ھونے لگا ہے. خبریں بھی تو کچھ اس طرح کی آنے لگی ہیں کہ زندہ آدمی کو توھینِ...
  17. صرف علی

    صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت عمار یاسر رضی اللہ عنہ کا مزار شہید کردیا گیا

    السلام علیکم سوریہ میں وہابی لوگوں نے صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت عمار یاسر رضی اللہ عنہ کا مزار شہید کردیا ۔آپ کا مزار سوریہ کے شھر رقہ میں واقع تھا ۔...
  18. صرف علی

    سانحہ بادامی باغ نے شہباز حکومت کے ریکارڈ کو مزیدگہنادیا

    سانحہ بادامی باغ نے شہباز حکومت کے ریکارڈ کو مزیدگہنادیا لاہور (عامرمیر) مسیحی کش فسادات کے نتیجے میں انتہاپسندوں کی جانب سے 100 سے زائد گھروں  دکانات  املاک کو لوسٹنے اور نذرآتش کرنے کے واقعے نے اقلیتوں کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے داغدار ریکارڈ کو مزید گہنا دیا ہے جو سنی دیوبندی شدت پسندوں کے...
  19. صرف علی

    میں عباس ٹاؤن گیا ‘ میں نے دیکھا

    میں عباس ٹاؤن گیا ‘ میں نے دیکھا سعید پرویز 6 مارچ 2013، بدھ کا دن،عباس ٹاؤن میں شہید ہونے والوں کا آج سوئم تھا۔ میں ساڑھے دس بجے صبح گھر سے نکلا، گیارہ بجے عباس ٹاؤن کی کھنڈر عمارتیں میرے سامنے تھیں۔ اقراء سٹی اور رابعہ فلاور آمنے سامنے واقع ہیں، دو بلڈنگیں چار چار منزلہ ہیں،گراؤنڈ فلور پر...
  20. صرف علی

    شوریٰ کونسل کی اراکین ‘طوائف’ ہیں: سعودی عالم

    شوریٰ کونسل کی اراکین ‘طوائف’ ہیں: سعودی عالم سعودی عرب میں ایک متنازعہ مذہبی عالم نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پرحال ہی میں سعودی شوریٰ کونسل کی رکنیت کا حلف اُٹھانے والی خواتین کے لیے کھلے عام توہین آمیز الفاظ استعمال کیے ہیں۔ معاشرے کی ایسی معزز ترین خواتین جو تعلیمی و فنی ماہرین ہیں اور جنہوں...
Top