نتائج تلاش

  1. محمدابوعبداللہ

    بریکنگ نیوز

    وزیر خزانہ اسحق ڈار صاحب کے دال کی بجائے مرغی کھانے کے بیان پر شیخ برادری بوندل گئی ہے۔
  2. محمدابوعبداللہ

    خطابتی شہ پارے

    اس لڑی میں نامور خطباء کے خطابتی شہ پارے شئیر کئے جائیں ایڈمن سے درخواست کہ اقتباسات کی طرح کی لڑی بنا دی جائے۔ شکریہ
  3. محمدابوعبداللہ

    مقتولوں کی روحیں

    پرویز الہی صاحب غور کرو اگلی گلی میں لال مسجد کی روحیں بھی یہی پکار رہیں ہیں
  4. محمدابوعبداللہ

    یہ خون پیئں گے کب کب تک (محترم اساتذہ سے آصلاح کی درخواست)

    محترم الف عین و دیگر یہ خون پیئں گے کب کب تک ملاں یہ سیاسی حرکارے لبرل یہ مغرب کے مارے یہ خون پیئں گے کب کب تک پنجابی بلوچی کافر تو کئے قوم کے کیسے بٹوارے یہ خون پیئں گے کب کب تک دو وقت کی روٹی کو ترسے مزدور کسان یہ بھٹیارے یہ خون پیئں گے کب کب تک ہاں قوم کے خون پسینے سے ہیں اڑتے ان کے طیارے یہ...
  5. محمدابوعبداللہ

    سیاسی شاعری

    حکومت کا میں وزیر ہوں ہاں بے ضمیر ہوں ذلیلِ زمانہ ہوں میں وزیرِ خزانہ ہوں معاشی ترقی کا گھڑا جھوٹا فسانہ ہوں حکومت کا میں وزیر ہوں ہاں بے ضمیر ہوں ہاں میں جھوٹ دان ہوں بڑا ہی بد زبان ہوں مرے مہربان ہیں انہیں کا ترجمان ہوں حکومت کا میں وزیر ہوں ہاں بے ضمیر ہوں سگِ بے مثال ہوں میں ہاں جی ہاں...
  6. محمدابوعبداللہ

    سیاسی شاعری

    باتیں ہیں اہم میری اب ان پہ عمل داری کر لے ہے وقت ترے پاس کچھ تو بھی تیاری کر لے اپنی دنیا کو بنانا ہے اگر جنت تو نے پھر تو حاکمِ دوراں سے وفا داری کر لے سستے نرخ وزارت کے بڑے ٹھہرے ہیں وقت کے ناقد کو حکومت کا حواری کر لے چھوڑ روشن ضمیری کو اب تو فیض یاب ہوجا لوٹا بن تو ڈیزل بن یا پھر تو شہاب ہو جا
  7. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    اصلاح کی درخواست! جناب الف عین ظہیراحمدظہیر بحر ہزج مثمن سالم مری تشہیر ہونے میں نہ اب ابہام باقی ہے عدو میں عام کرنے کو جو گل اندام باقی ہے ہویدا ہو چکی جب میری فرد جرم لوگوں پر مگر مقتل لے جانے کو ترا الزام باقی ہے اٹھائے گا زمانہ انجمن میں لطف بھی کیا کیا ہجوم دہر میں جب تک یہ خوش دشنام...
  8. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    الف عین ظہیراحمدظہیر ابن رضا اساتذہ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ بحر ہزج مثمن سالم (مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن) تری اب یاد بھی اکثر مجھے سونے نہیں دیتی لگن یہ دل کی اے دلبر مجھے سونے نہیں دیتی حسن تو تیری آنکھوں کا نشہ دیتا ہے سونے کا مگر وہ گیسوئے عنبر مجھے سونے نہیں دیتی لبِ ساحل پہ آتی...
  9. محمدابوعبداللہ

    فارسی شعر کا ترجمہ

    ہم سمندر باش وہم ماہی کہ در اقلیمِ عشق روئے دریا سلسبیل وقعرِ دریا آتش ست (20) اس شعر کا اردو میں ترجمہ درکار ہے۔
  10. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    :AOA: اصلاح کا منتظر! گلشن ہی خزاں سے بگڑ چکا ہے بلبل ہی چمن سے بچھڑ چکا ہے باراں کی لگائی ہے آس اب جب بادل سے ہی مطلع نکھر چکا ہے تھا رہبری کا ایماں جس کے دم سے وہ قطب فلک سے ہی جھڑ چکا ہے مٹنی تھی جگر سوزی جس جہاں سے میخانہ تو وہ اب اجڑ چکا ہے کاسہ کی تھی لب کو امید جس سے اس چشمے سے پانی...
  11. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    السلام علیکم! ذیل اشعار کی تصحیح کا منتظر ہوں! ان اشعار کا پس منظر میں 34 اسلامی مملک کا اتحاد ، ایران و عرب کا ایک دوسرے کے خلاف لڑنے کے لئے روس و امریکہ کا محتاج ہونا اورسقوط سلطنت عثمانیہ ہے بن بادِ موزوں بادل تو ہوا ابرِ باراں نہ ہوا گم آئیں جو ہوا گوہر ہی ہوا فردِ ارزاں نہ ہوا...
  12. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    السلام علیکم یہ بحر ی اوزان میں میری پہلی کوشش ہے ۔ اساتذہ سے اصلاح کی التماس ہے۔ صبحو صبحو ہی گردوں پر جب پو پھٹنے کو آتی ہے تب یاد تمہاری آتی ہے نم شبنم ہیرے موتی سے جب پھولوں کو نہلاتی ہے تب یاد تمہاری آتی ہے بارد سی صبا سرِ آنچل میں جب خوشبو لیکر چھاتی ہے تب یاد تمہاری آتی ہے کوئل لب گلشن...
  13. محمدابوعبداللہ

    تفہیم اقبال

    محترم اساتذہ ! اس مصرع کی تشریح کردیں جذب باہم جو نہيں' محفل انجم بھی نہيں
  14. محمدابوعبداللہ

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات

    ماوراء الطبیعیات و مابعد الطبیعیات کی واضح تعریفات اوران موضوعات کی تھوڑی وضاحت درکار ہے۔
  15. محمدابوعبداللہ

    2 روزہ ’’فیصل آباد لٹریری فیسٹیول‘‘ 13نومبر کو ہوگا

    http://www.express.pk/story/405686/ فیصل آباد: ایکسپریس میڈیا گروپ کے خصوصی تعاون سے ادب و ثقافت کی دنیا کی نامور شخصیات پہلی بار فیصل آباد آئیں گی۔ 13 اور 14 نومبر کو ہونے والے ’’فیصل آباد لٹریری فیسٹیول‘‘ کی ڈریس ریہرسلز کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ایکسپریس میڈیا گروپ کے ممتاز کالم نگار،...
  16. محمدابوعبداللہ

    پنجابی لغت

    پنجابی کی بہترین لغت کونسی ہے؟
  17. محمدابوعبداللہ

    برائے اصلاح

    فسانہ یہ محبت کا اگر کامل نہ ہوا جاں لے گا یہ گھاؤ بھی اگر مندمل نہ ہوا مل جائےجہاں بھی کچھ حاصل نہ حصول دیدار دید آشنا اگر حاصل نہ ہوا مزا ہی کیا عشق میں گر بلا روک چلے جہاں سارا رقابت میں اگر شامل نہ ہوا ڈھونگ لاکھ رچائیں ہیں کہ یہ درد ٹلے اس مرض لا دوا پر اثر...
  18. محمدابوعبداللہ

    نیشنل بک فاؤنڈیشن ریڈرز کلب

    http://www.nbf.org.pk/images/Add_for_Newspapers_urdu.jpg ممبر شپ حاصل کریں اور کتب انتہائی مناسب قیمت پر خریدیں
  19. محمدابوعبداللہ

    اردو کے مخالفین کا المیہ ---اوریا مقبول جان

    نفاذ اردو کے حوالے سے اوریا مقبول کا کالم ملا حضہ ہو http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103062354&Issue=NP_LHE&Date=20150911
  20. محمدابوعبداللہ

    پرانی کتب

    السلام علیکم لاہور میں سیکنڈ ہینڈ ادبی کتابوں کی خریدوفروخت کس کس جگہ ہوتی ہیں؟
Top