اِس عید الفطر کو بچوں نے عیدی کے طور پر ڈسنی ِلانڈ جانے کی فرمائش کی تھی ۔ جو کافی آئیں بائیں شائیں کے بعد مجبوراً گزرے اتوار کو پوری کرنی پڑی۔
ویسے جتنی شہرت اور دھوم سنی تھی disneyland کی، سچی بات ہے ہمیں تو بے حد مایوسی ہوئی۔ کم از کم ہانگ کانگ ڈسنی لانڈ کے بارے میں کہہ سکتا ہوں کہ میرے...