تمام مسلمانوں کو
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
تحریر بہتر بنانے کے لیےکیا کیا کرنا چاہیے ؟؟
ایک جواب یہ ہے کہ مطالعہ کثرت سے کیا جائے ،الحمدللہ وہ میں کسی حد تک کر رہاہوں ،مگر وہ
مطالعہ کیسے کیا جائے ۔۔۔۔۔کیا ان کے الفاظ ۔۔۔۔تشبیہات ۔۔۔۔۔تراکیب کو کاپی کیا جائے ۔۔۔اور اپنے جملوں میں استعمال...