السلام علیکم دوستوں
امید ہے آپ سب خیریت سے ہوگے؟
مٰں نے ایک پلگ ان ڈاونلوڈ کیا ہے پلگ ان کا نامfeatured post ہے اس کو میں انسٹال بھی کرلیا ہے اب اس پلگ ان کی آپسشنز میں کہتا ہے کہ
Paste this code outside the loop to display: <?php if function_exists('featuredposts') { featuredposts(); }...