بلعون صناع مکین مکاں بفضل خلاق زمین و زماں
ستائش داور جہان آفرین آسان نہیں کیونکر بیان ہو اور نعت حضرت سید المرسلین مشکل ہے زبان کیا مرد میدان ہو۔ اس صورت میں قلم مقطوع اللسان کیا نگارش کرے سوائے اس کے کہ اصل مطلب گذارش کرے۔
اردو انسائیکلوپیڈیا کے لیے زمرہ جات بنانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ ابھی کچھ...