نتائج تلاش

  1. ہادی

    پی ایچ پی بی بی 3 کا ایک مسئلہ

    آپ نے دیکھا ہو گا کہ جب بھی کنٹرول پینل میں داخل ہوا جاے تو کچھ نہیں آتا ۔ ورژ ن 3.0.4 اس میں لینگو ئج فائلیں کی استعمال کی ہیں 3.0.2
  2. ہادی

    سٹار وار فلم اردو میں

    سٹار وار فلم کسی کے پاس اردو میں ہے مکمل؟ اگر ہے تو مجھے اس میں سے اردو ڈبنگ ایم پی تھری فارمیٹ میں نکال کر دیں؟؟
  3. ہادی

    پی ایچ پی بی بی تھری کا ایک ٹیمپلیٹ اردوانا ہے

    پی ایچ پی بی بی تھری کا ایک ٹیمپلیٹ اردوانا ہے۔ کیا کوئی بھائی اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہے۔ اگر کوئی راضی ہو تو میں ٹیمپلیٹ کا لنک بھیجوں۔
  4. ہادی

    پی ایچ پی بی بی تھری کا مکمل بیک اپ اور ری سٹور

    پی ایچ پی بی بی تھری فورم کا مکمل بیک اپ کس طرح بنایا جا سکتا ہے اور کس طرح اس کو ری اسٹور کیا جا سکتا ہے۔ اگر پہلے سے مضمون موجود ہے تو لنک دیجئے۔
  5. ہادی

    چند سوال

    کیا اردو ٹیک پر فونٹ اپنی مرضی کا لگایا جا سکتا ہے مثلا جمیل نوری نستعلیق؟ تھیم اپنی مرضی کی اپلوڈ کی جا سکتی ہےا ردو ٹیک پر؟ فونٹ کی تبدیلی تھیم میں ہوتی ہے یا کہیں اور؟؟ ورڈ پریس میں جب کوئی نئی پوسٹ لکھتے ہیں اگر درمیان میں انگریزی کے لفظ آ جاءیں تو الفاظ کی ترتیب آگے پیچھے ہو جاتی ہے؟...
  6. ہادی

    ہائی کمپریس

    kgb archiveایک ہا ئی کمپریشن سافٹ وئیر ہے کوئی بھائی اس کا استعمال بتا سکتا ہے کہ کس طرح ایک جی بی کا ڈیٹا تین یا چار ایم بی میں بنایا جا سکتا ہے۔ سنا ہے کوئی سائلنٹ سوئچز استعمال کرنے پڑتے ہیں ؟؟؟؟؟ میں نے کئی دفعہ ٹرائی کی ہے کمپریس کرنے کی لیکن winrar کی طرح عام روٹین میں ڈیٹا کمپریس ہوتا ہے۔
  7. ہادی

    Usbمیں ونڈو ایکس پی

    ماہنامہ کمپیوٹنگ میںUSBمیں ونڈو ایکس پی کی انسٹالیشن کا طریقہ کا ر پڑھا تھا اور عمل بھی کیا لیکن سسٹم usbسے بوٹ نہیں ہوا تھا کوئی ایرر وغیرہ آیا تھا۔اب ایک ڈائون لوڈنگ سائٹ میں اس کے بارے ایک خبرآئی ہوئی ہے انگریزی نہ آنے کی وجہ سے ایکسپرٹ حضرات سے گزارش ہے کہ اس کے بارے ذرا بتائیں شکریہ۔...
  8. ہادی

    سافٹ وئیر ٹکڑوں میں ہے

    میں نے ٹورنٹ سے ایک سافٹ وئیر لوڈ کیا ہے وہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کی صورت میں ہے اس کو ایک ایگزی فائل کی صورت میں کیسے کرنا ہوگا ؟
  9. ہادی

    سکرین ریکارڈنگ

    سکرین ریکارڈنگ کیلئے کون سا اچھا سافٹ وئیر ہے اور اکثر ویڈیو دیکھی ہیں جو UV Playerمیں چلتی ہیں یہ کون سے سافٹ وئیر میں بنتی ہیں ۔
  10. ہادی

    اردو ٹاکنگ ڈکشنری

    میرے پاس مائکرو سافٹ کی ٹاکنگ ڈکشنری ہے کیا اس طرح کی اردو میں مل سکتی ہے کہ لفظ ٹائپ کرو اور وہ درست تلفظ میں بتائے
  11. ہادی

    پی ڈی ایف ٹھیک نہیں بن رہی

    میرے پاس ایک کتاب ہے جویو نیکوڈ اردومیں اور ورڈ فارمیٹ میں ہے میں اس کو پی ڈی ایف بنانا چاہتا ہوں وہ بن تو جاتی ہے لیکن الفاظ پھٹ جاتے ہیں سکرین شاٹ ملاحظہ ہو
  12. ہادی

    علوی فونٹ میں الفاظ بہت د ور دورچلے جاتی ہیں

    السلام علیکم میں نے ایک او سی آر سافٹ وئیر کی مدد سے تصویر سے متن نکالا ہے جو یونی کوڈ میں ہے۔ Arial Font میں وہ ٹھیک دکھائی دیتا ہےلیکن جب علوی فونٹ کیا جا ئےتو الفاظ بہت دور دور ہو جاتے ہیں ۔ یہ کیسے ٹھیک ہوں گے۔نیچے تصویر میں دیکھیں
  13. ہادی

    علوی فونٹ پی ایچ پی فور میں بطور ڈیفالٹ

    پی ایچ پی فورم میں یہ فونٹ بطور ڈیفالٹ کیسے لگایا جا سکتا ہے ذرا تفصیل سے بتائیے گا
Top