نتائج تلاش

  1. محمد صہیب اعظم

    RAR پاسورڈ کریک کرنا

    السلام علیکم ایک رار فائل کے پاسورڈ کو کریک کرنا ہے کوئی اچھا اور بہترین سافٹ ویر یا طریقہ بتا دیں۔پلیز۔۔۔۔۔:idontknow:
  2. محمد صہیب اعظم

    یہ کون سا فونٹ ہے

    السلام علیکم کوئی مجھے اس فونٹ کے بارے میں بتائے گا کہ یہ کون سا فونٹ ہے۔ میرے خیال میں یہ فونٹ ڈیزائننگ میں بہت اچھا رہے گا۔ تصویر پیش ہے۔
  3. محمد صہیب اعظم

    ایک لفظ

    السلام علیکم مندرجہ ذیل تینوں فقرات ایک ہی لفظ لکھنے سے مکمل ہو جائیں گے لیکن سمجھ نہیں آ رہا کہ وہ لفظ کیا ہے؟۔ کیا مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ ان میں کون سا لفظ آئے گا۔ A Poorman has................1 A Richman needs..............2 If you eat..............you will die.
  4. محمد صہیب اعظم

    اٹھ کہ خورشید کا سامانِ سفر تازہ کریں

    السلام علیکم ایچ ٹی ایم ایل کوڈ <a href="http://dippic.com/gtib3nx8pj4m"><img src="http://d1.dippic.com/i/00094/gtib3nx8pj4m.png" border=0></a>
  5. محمد صہیب اعظم

    6 ستمبر کے حوالہ سے ایک پوسٹر

    السلام علیکم ابھی بھی 6 ستمبر کا دن باقی ہے تو اس لئے میں یہ پوسٹ کر رہا ہوں۔
  6. محمد صہیب اعظم

    ایک بڑی غلط فہمی

    السلام علیکم بہت ضروری بات بتانے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔ انٹرنیٹ پر کئی جگہ یہ تصویر دیکھنے میں آئی ہے اور اس کو علامہ اقبالؒ کی تصویر کہا گیا ہے۔ لیکن یہ تصویر علامہ اقبالؒ کی نہیں ہے۔ منیب اقبال صاحب نے نے ہماری رہنمائی کی اور یہ بھی کہا کہ یہ تصویر علامہ اقبالؒ کی نہیں بلکہ علامہ اقبالؒ کے...
  7. محمد صہیب اعظم

    الہ دین اور چراغ

    الہ دین اور چراغ والی کہانی کے آخر میں کیا ہوا تھا؟ جلدی بتائیے، چاہے اردو یا انگلش میں۔
  8. محمد صہیب اعظم

    ڈاؤنلوڈ

    ایک فائل ڈاؤنلوڈ کرنی ہے اس لنک سے، جس کا نام ہے: BS(Mechanical Engineering) Program:New Posted on :17th August 2012 ، میری طرف اوپن نہیں ہو رہی ہے۔ آپ میں سے کوئی پلیز اسے ڈاؤنلوڈ کر کے میڈیا فائر پہ اپلوڈ کر کے مجھے اس کا لنک دے دے۔ http://www.ciitsahiwal.edu.pk/meritlists.php مجھے سمجھ نہیں...
  9. محمد صہیب اعظم

    ڈومین خریدنا

    میں ایک ڈومین خریدنا چاہتا ہوں۔ برائے مہربانی میری رہنمائی کریں اور مجھےایک سستی اور اچھی ہوسٹنگ سائٹ کے بارے میں بتائیں۔
  10. محمد صہیب اعظم

    اس کی تشریح کر دیں

    اس بند کی تشریح کوئی کر کے دے سکتا ہے کیا؟ آج ہی چاہئے۔ درد لیلی بھی وہی ، قیس کا پہلو بھی وہی نجد کے دشت و جبل میں رم آہو بھی وہی عشق کا دل بھی وہی ، حسن کا جادو بھی وہی امت احمد مرسل بھی وہی ، تو بھی وہی پھر یہ آزردگی غیر سبب کیا معنی اپنے شیداؤں پہ یہ چشم غضب کیا معنی
  11. محمد صہیب اعظم

    علامہ اقبال کا شکوہ ، تیسرا بند

    السلام علیکم علامہ اقبال کے شکوے کے اگلے بند کے ساتھ حاضر ہوں پسند فرمائیں۔ تشریح یا اللہ تیری ذات ازل سے موجود ہے(اور ہمیشہ رہے گی) مگر تیری وحدانیت کا پیغام ابھی دنیا میں تیری کسی بھی مخلوق کے ذریعے عام نہیں ہوا تھا( کہ اللہ نے انسان کو تشکیل دے کر اسی وجہ سے افضل مخلوق قراردیا اور فرشتوں کو...
  12. محمد صہیب اعظم

    علامہ اقبال کا شکوہ، قسط نمبر 2

    السلام علیکم علامہ محمد اقبال رحمت اللہ کے شکوے کے سلسلے کے اگلے بند کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں۔پڑھیں، سمجھیں اور سنیں۔ تشریح یااللہ! یہ بجا طور پر سچ ہے کہ ہم مسلمان اطاعت گزاری میں مشہور ہیں، کلمہ گو ہیں، مگر ہماری زبوں حالی،محکومی اور زوالِ علم، اپنی کسمپرسی کی کہانی تیرے حضور پیش کرنے پر...
  13. محمد صہیب اعظم

    علامہ اقبال کا شکوہ( ایک نیا سلسلہ)

    السلام علیکم آج اردو محفل کی سالگرہ کے موقعے پر میں ایک نیا سلسلہ شروع کررہا ہوں۔ جس میں علامہ محمد اقبالؒ کی شاعری ڈیزائن کی ہوئی، اس کی تشریح اور اس کی ویڈیو ساتھ دیا کروں گا۔ مقصد یہ ہے کہ لوگ علامہ محمد اقبال ؒ کی شاعری کو پڑھیں ، سمجھیں اور سنیں۔ امید ہے آپ سب کو یہ سلسلہ بہت پسند آئے گا۔...
  14. محمد صہیب اعظم

    کلامِ اقبال پہ سافٹ ویئر بنانا

    السلام علیکم میں ایک ایسا سافٹ ویر بنانا چاہتا ہوں کہ جس میں علامہ اقبال کا تمام کلام دیا جائے۔ اور اگر ہم سرچ کے آپشن میں کوئی لفظ لکھیں جیسے ہم اقبال لکھیں تو تمام شاعر ی میں سے وہ اشعار جن میں اقبال آتا ہے وہ آ جائیں۔ مجھے وژیل بیسک 6 کا علم ہے ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ میری مدد کریں۔
  15. محمد صہیب اعظم

    کیا یہ اشعار علامہ اقبال کے ہیں؟

    مجھے میرے فزکس کے سر نے دو اقبال کے اشعار بتائے لیکن مجھے نہیں لگتا کہ یہ اشعار علامہ اقبال کے ہیں۔ کیا یہ اشعار علامہ اقبال کے ہیں یا نہیں؟ روئیں وہ جو منکر ہیں شہادتِ حسین کے ہم زندہ جاوید کا ماتم نہیں کرتے ڈوبتا سورج ہمیں یہ بتاتا ہے مغرب کی طرف جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے
  16. محمد صہیب اعظم

    دعا ئیہ نظمیں چاہئے

    السلام علیکم ! مجھے چند گھنٹے کے اندر اندر دو تین دعائیہ نظمیں چاہئے۔ برائے مہربائی میری مدد کریں۔
  17. محمد صہیب اعظم

    open APK files

    میں apk file کو اپنے سسٹم میں کیسے اوپن کروں
Top