نتائج تلاش

  1. سید اسد محمود

    سندھ کا مسئلہ

    سندھ کا مسلہ (بشکریہ بی بی سی اردو) سہیل سانگی حیدر آباد وقتِ اشاعت: Monday, 27 August, 2007, 10:59 GMT 15:59 PST ایک معلوماتی مٍضمون آئے دن سندھ کےلوگ احتجاج اور مظاہرے کرتے رہتے ہیں آخر مسئلہ کیا ہے کہ آئے دن سندھ کےلوگ احتجاج اور مظاہرے کرتے رہتے ہیں اور آزادی کے ساٹھ برس گزارنے کے بعد بھی...
  2. سید اسد محمود

    لندن:’دہشت گرد‘ حملے میں ایک شخص ہلاک

    برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے جنوبی مشرقی علاقے وول وچ میں دو حملہ آوروں نے خنجر سے ایک شخص کو ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کی فائرنگ سے دونوں حملہ آور زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق برطانوی حکومت اس واقعے کو مشتبہ’ دہشت گرد حملہ‘ کے طور پر دیکھ رہی ہے تاہم ابھی تک پولیس کی جانب سے اس ضمن میں کوئی...
  3. سید اسد محمود

    دنیا کے خوبصورت ترین کرکٹ کے میدان

    HPCA یا ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسیشن بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم درمشالا دلائی لامہ کے گھر کے قریب شمالی بھارتی پہاڑوں کے درمیان واقعہ اس میدان کے بارے میں کمنٹیٹرز یہ یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ گیند باز ہمالیہ کی جانب گیند کرانے کے لئے آ رہے ہیں۔ کوئنز ٹاون ایونٹ سینٹر، نیوزی لینڈ پیوکیکورا پارک،...
  4. سید اسد محمود

    امریکی شہر اوکلاہوما میں بگولے سے تباہی، درجنوں ہلاک

    امریکہ کے شہر اوکلاہوما کے مضافات میں ایک طاقتور بگولے کے نتیجے میں کم از کم 51 افراد ہلاک اور درجنوں مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے ہیں۔ ٹیلی ویژن پر دکھائی جانے والی فوٹیج میں وسیع علاقے میں تباہی ہوئی ہے اور ساٹھ کے قریب افراد زخمی ہیں۔ حکام نے کہا ہے کہ تلاشی اور امداد کی کارروائیاں رات بھر...
  5. سید اسد محمود

    الطاف حسین کو شیخ مجیب الرحمنٰ نہ بناوء ۔۔۔

    الطاف حسین کو شیخ مجیب الرحمنٰ نہ بناو ڈاکٹر محمد اجمل نیازی (بشکریہ نوائے وقت لنک) الطاف حسین نے جو کہا حیران کن ہے بلکہ پریشان کن ہے مگر برطانوی ہائی کمشنر کا بیان زیادہ خطرناک ہے۔ پاکستان کو چاہئے کہ وہ الطاف حسین کی بات کو سنجیدگی سے لے۔ برطانیہ پاکستان کے لئے گہری اور سازشی سنجیدگی چھوڑ...
  6. سید اسد محمود

    مت گھبرائیں الطاف بھائی...چلتے چلتے …شاہین صہبائی

    مت گھبرائیں الطاف بھائی لنک ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین آج کل بہت جذباتی اور پریشانی میں دکھائی دیتے ہیں۔ ان کی پُرسوز آواز میں تقریریں اور خدشات اور جذبات سے بھرے لوگوں کو رلا دینے والے اور اپنے کارکنوں کو جذباتی کرنے اور حوصلہ دینے والے خطابات تقریباً روز ہی لندن سے براہ راست نشر ہو رہے...
  7. سید اسد محمود

    متحدہ کے تین مسئلے

    متحدہ کے تین مسلئے محمد ابراہیم عزمی ایڈووکیٹ اتوار 19 مئ 2013 لنک ایم کیو ایم کو انتخابات کے بعد تین قسم کے مسائل کا سامنا ہے۔ نتیجے نے اندازوں کو غلط ثابت کردیا۔ نواز شریف کو تجزیئے کار سنچری تک کے اسکور کا کھلاڑی مانتے تھے۔ اگر وہ اندازوں کے مطابق نشستیں لیتے تو مولانا فضل الرحمن اور ایم...
  8. سید اسد محمود

    شکر ہے ہر گھر سے بھٹو تو نکلا۔۔۔!

    شکر ہے ہر گھر سے بھٹو تو نکلا صحافی | مکتوب امریکہ…طیبہ ضیا 17 مئی 2013 (نوائے وقت) لنک ہر گھر سے بھٹو نکلے گا۔۔۔اور خدا کا شکر ہے کہ گیارہ مئی 2013کو پاکستان کے ہر گھر سے بھٹو نکل گیا ۔تحریک انصاف ناراض ہے کہ اس نے تبدیلی کے لئے ووٹ دیا مگر تبدیلی نہیں آئی حالانکہ اس سے بڑی تبدیلی اور...
  9. سید اسد محمود

    طلُوع ہُوا ، آفتابِ ٹپّی“

    طلُوع ہُوا ، آفتابِ ٹپّی“ اثر چوہان۔۔ بشکریہ نوائے وقت لنک 15مئی کو ، ایک اخبار میں خبر شائع ہُوئی تھی کہ ۔” اگر صدر زرداری نے اپنے مُنہ بولے بھائی ،جناب اویس مظفر ٹپّی کو ،وزیرِاعلیٰ سِندھ بنایا تو، پاکستان پیپلز پارٹی میں بغاوت ہو جائے گی“۔لیکن دوسرے روز، سِندھ پیپلز پارٹی کے ایک لیڈر جناب...
  10. سید اسد محمود

    نظام سے پہلے فرد کی اصلاح

    نظام سے پہلے فرد کی اصلاح علامہ ڈاکٹر یوسف القرضاوی (قطر) اصلاح کے میدان میں اہم ترین ترجیحات میں سے ایک یہ ہے کہ معاشرے کی تعمیر سے پہلے فرد کی تعمیر کا اہتمام کریں۔ دوسرے الفاظ میں نظام اور اداروں میں انقلاب سے پہلے فرد میں انقلاب لانا ہوگا۔ بہتر یہ ہے کہ اسے ہم قرآن کے الفاظ میں بیان کر...
  11. سید اسد محمود

    افغانستان سے امریکی فوجی سامان کی منتقلی

    افغانستان سے امریکی فوجی سامان کی منتقلی Nate Rawlings امریکا اور اتحادیوں کے پاس اب 23 ماہ بچے ہیں، جن میں اُنہیں اپنے فوجی اور تمام ساز و سامان افغانستان سے نکالنا ہے۔ امریکا کے ۶۶ ہزار فوجی افغانستان میں ہیں۔ ان سب کا انخلا ۲۰۱۴ء کے آخر تک ہونا ہے۔ کرنل اینڈریو رالنگ امریکا کی ۱۷۳ ویں ایئر...
  12. سید اسد محمود

    کراچی:تحریک انصاف نے کس کا ووٹ بینک توڑا

    کراچی:تحریک انصاف نے کس کا ووٹ بینک توڑا ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی آخری وقت اشاعت: جمعرات 16 مئ 2013 ,‭ 16:19 GMT 21:19 PST کراچی میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے مبینہ دھاندلیوں کے خلاف احتجاج بھی کیا ہے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں حالیہ انتخابات میں ووٹ حاصل کرنے کے اعتبار...
  13. سید اسد محمود

    یہ ہے اللہ کی تلواروں میں سے ایک ۔حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ

    حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ (بشکریہ اردو ڈائجسٹ) ان کا معاملہ بھی عجیب ہے! اُحد کے روز مسلمانوں کو گھائو لگایا اور باقی زندگی اَعدائے اسلام کو ناکوں چنے چبوائے۔ آئیے ان کی داستانِ حیات ابتدا سے سنیں! مگر کون سی ابتدا؟… وہ تو خود اس روز کے علاوہ کسی روز کو اپنی زندگی کا آغاز نہیں سمجھتے جس...
  14. سید اسد محمود

    اقتباسات اشفاق احمد : ممکن ہے آپ کی آنکھ میں ٹیڑھ ہو اور اس بندے میں ٹیڑھ نہ ہو -

    ممکن ہے آپ کی آنکھ میں ٹیڑھ ہو اور اس بندے میں ٹیڑھ نہ ہو - ======================================== ایک واقعہ اس حوالے سے مجھے نہیں بھولتا جب ہم سمن آباد میں رہتے تھے - یہ لاہور میں ایک جگہ ہے - وہ ان دنوں نیا نیا آباد ہو رہا تھا اچھا پوش علاقہ تھا - وہاں ایک بی بی بہت خوبصورت ، ماڈرن قسم...
  15. سید اسد محمود

    تبدیلی آگئی ہے

    پنڈی کا غریب کمپیوٹر ہارڈویر ٹیکنیشن بھی رکن پنجاب اسمبلی بن گیا ﴿نوائے وقت رپورٹ﴾ راولپنڈی پی پی 9 سے پاکستان تحریک انصاف کی سیٹ سے انتخاب لڑنے والا ہارڈویئر ٹیکنیشن آصف محمود بھی رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوگیا۔ آصف محمود راحت سٹریٹ کینٹ کے حلقہ میں اپنے بھائی کے ساتھ رہتا ہے۔ وہ شادی شدہ اور دو...
  16. سید اسد محمود

    کیا سندھ میں ہنگامہ آرائی لسانی بنیادوں پر ہوئی؟ ﴿2007ء کے بینظیر قتل کے بعد کے حالات پر ایک تحریر﴾

    کیا سندھ میں ہنگامہ آرائی لسانی بنیادوں پر ہوئی؟ ریاض سہیل بی بی سی اردو ڈاٹ کام ،کراچی ستائیس دسمبر کو جب بینظیر بھٹو کے قتل کے بعد صوبہ سندھ شدید ہنگامہ آرائی کی لپیٹ میں تھا، اس وقت کراچی سے پشاور جانے والی پاکستان ایکسپریس کے ڈرائیور نے ٹرین کو محرابپور ریلوے اسٹیشن پر روک دیا۔ ٹرین کے...
  17. سید اسد محمود

    پی پی کے مظفر ٹپی سندھ کے متوقع وزیر اعلیٰ

    پی پی کے مظفر ٹپی سندھ کے متوقع وزیر اعلیٰ 2013 الیکشن, سندھ, سندھ اسمبلی, پاکستان | May 12, 2013 کراچی (آئی این پی) سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 88 سے کامیاب پیپلز پارٹی کے اویس مظفر ٹپی متوقع وزیراعلیٰ ہونے کی وجہ سے سندھ اسمبلی کے کامیاب پی پی پی اور آزاد ارکان کی توجہ کا مرکز بن گئے۔ اتوار...
  18. سید اسد محمود

    ایک مولانا تین حلقے

    ایک مولانا، تین حلقے عزیزاللہ خان ایک مولانا تین حلقے بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور آخری وقت اشاعت: جمعرات 9 مئ 2013 ,‭ 00:52 GMT 05:52 PST مولانا فضل الرحمٰن کو یقین ہے کہ وہ اس مرتبہ تینوں حلقوں سے کامیاب ہوں گے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن خیبر پختونخوا کے تین حلقوں سے...
  19. سید اسد محمود

    ڈیرہ اسماعیل خان کا انوکھا واقعہ

    ڈیرہ اسماعیل خان کا انوکھا واقعہ آخری وقت اشاعت: پير 6 مئ 2013 ,‭ 15:57 GMT 20:57 PST پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں فرقہ وارانہ تشدد کے حوالے سے حساس شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں مذہبی رواداری کا ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ہندو جوان کو بچاتے ہوئے دو مسلمان بھی ہلاک ہو گئے۔ دونوں افراد...
Top