نتائج تلاش

  1. ذیشان حیدر

    اصل لفظ اور اس کا مطلب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اصل لفظ ’’ماروائے عدالت‘‘ ہے یا’’ ماورائے عدالت‘‘ ہے اوراس کا مطلب کیا ہے؟ والسلام
  2. ذیشان حیدر

    وژول بیکس 6 میں اردو کیسے لکھی جاسکتی ہے۔؟

    میرے پاس وژیول بیسک 6 ہے اس میں بٹن کے اوپر اُردو کیسے لکھی جاسکتی ہے؟ ازراہ کرم مدد فرمائیں۔ مثلآ کمانڈ بٹن میں میں ’’بند کرین ‘‘ لکھنا چاہ رہاہوں ۔ وژیول بیسک میں اردو لکھتے وقت عجیب کی لکھائی سامنے آتی ہے۔
  3. ذیشان حیدر

    Ms Excelمیں ان پُٹ ماسک (جیسے کہ MS Accessمیں)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے مائیکرو سافٹ ایکسل میں ڈیٹا انٹر کرنا ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں تاریخ پیدائش لکھنی ہیں۔اور تاریخ پیدائش میں ڈیش دینے (12-12-1984) میں کافی وقت ضائع ہو رہا ہے۔ کیا مجھے کوئی صاحب ایکسل میں ایسا فارمیٹ بنا کردے سکتے ہیں جیسے مائیکرو سافٹ MS Access میں...
  4. ذیشان حیدر

    اردو کالم کے بارے میں

    السلام علیکم میرے ایک میرے ایک جاننے والے اخبارات میں اپنے کالم لکھتے ہیں کالم اردو میں ہوتے ہیں (تصویر و ٹیکسٹ کی شکل میں) وہ چاہتے ہیں کہ میں اپنے کالمز مختلف ویب سائیٹس پر اپ لوڈ کر دوں کیا مجھے کوئی ویب سائیٹ کے ایڈریس دے سکتے ہیں جہاں کالم ڈائریکٹ اپ لوڈ کیئے جاسکیں۔ شکریہ والسلام
  5. ذیشان حیدر

    ای میل کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یاہو، گوگل اور ہاٹ میل ای میل اکاؤنٹ میں فولڈر بنا دئیے جائیں اور متعلقہ میل اپنے متعلقہ فولڈر میں چلی جایا کرے کیا ایسا ممکن ہے؟
  6. ذیشان حیدر

    ونڈوز ایکس پی میں لاگ ان ، لاگ آف کا مسئلہ

    میرے کمپیوٹر میں ونڈوز ایکس پی انسٹال ہے لیکن اس میں آج یہ مسئلہ آرہا ہے کہ جب میں ونڈوز میں لاگ ان ہوتا ہوں تو ونڈوز اس کو فورا ہی لاگ آف کردیتی ہے ۔ونڈوز سیف موڈ میں بھی نہیں چل رہی۔ ایڈمنسٹریٹر کے لاگ میں بھی نہیں جا رہی۔ اس حوالے سے کیا کیا جائے۔
  7. ذیشان حیدر

    کلک 2010 میں لفظ’’ہ‘‘اور ’’ک‘‘ کا مسئلہ حل

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے کلک 2010 میں لفظ ’’ہ‘‘ اور ’’ک‘‘ کا مسئلے کا حل نکال لیا ہے۔ ونڈوز میں کنٹرول پینل میں جا کر Regional and Language Opetion میں جا کر فارسی کی بورڈ کو ایڈ کر لیا جائے تو لفظ ہ اور ک لکھا جاسکتا ہے۔
  8. ذیشان حیدر

    موبائل پر بنائی گئی ویڈوز اور تصاویر کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ موبائل ویڈیو اور تصاویر کو بڑا کر کے کمپیوٹر پر چلانے سے ان کے پکسز پھٹ جاتے ہیں اور وہ صحیح نظر نہیں آتیں۔ ہم ان پکسز کو کیسے بڑھاسکتے ہیں ؟رہنمائی فرما دیجئے۔
  9. ذیشان حیدر

    نیا ممبر لاگ بنانے میں مسئلہ

    میرے ایک دوست اردو محفل کے ممبر بنا چاہ رہے ہیں ان کا لاگ ان نہیں بن رہا میرے دو ست کا مسئلہ کوئی صاحب حل کردیں مشکور ہوں گے۔ درج ذیل جواب آتا ہے۔ Registration denied. We check new registrations against a database of known forum spammers. At this time, we are unable to contact this database...
  10. ذیشان حیدر

    کورل ڈرا میں عربی اردو کیلنڈر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کورل ڈرا میں خود کار طریقے سے انگریزی کینلڈر بنانے کی آپشن موجود ہے کیا ہم اس میں عربی اور اردو کیلنڈر بھی بنا سکتے ہیں؟ اگر بناسکتے ہیں تو کس طرح؟ کوئی ساتھی بتا دے کیونکہ ہمیں یہاں ہرسال عربی اور اردو کیلنڈر بنانے کی ضرورت پیش آتی ہے جس کی وجہ سے بہت زیادہ...
  11. ذیشان حیدر

    نقطہ دار نستعلیق کے مناظر (ان پیج میں اور پرنٹ نکال کر)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نقطہ دار نستعلیق پر ابھی کام ہو رہا ہے میں نے سوچا کہ ساتھیوں سے بھی شیئر کر لوں تاکہ ساتھ کام کرنے والے ساتھیوں کی حوصلہ افزائی بھی ہو جائے۔ امید کرتا ہوں کہ پسند آئے گا۔ والسلام نقطہ دار نستعلیق کا ان پیج میں منظر ان پیج سے لیے گئے پرنٹ کا منظر
  12. ذیشان حیدر

    کورل ڈرا کے متعلق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ’ ۱۔ میں کورل ڈرا میں دو صد صفحات کی فائل امپورٹ کرناچاہ رہاہوں اور کورل ڈرا میں دو صد صفحات کو انسرٹ کر لیا ہے۔ اب میں چاہتا ہوں کہ تمام صفحات جو میں نے epsمیں کنورٹ کیئے تھے اُن کو ایک کمانڈ سے ہی صفحات کی ترتیب سے کورل ڈرامیں امپورٹ کر لوں ۔(مطلب ایک ایک صفحہ...
  13. ذیشان حیدر

    پرنٹ کا مسئلہ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم ساتھیو! میں مائیکروسافٹ آفس (ورڈ ، ایکسل ) میں اپنا تمام دفتری کام اردو (جمیل ، علوی فونٹس وغیرہ ) میں‌کرتا ہوں ۔اور میرے پاس ایچ پی لیزر جٹ 1200 سیریز ماڈل کا پرنٹر انسٹال ہے۔ کام کرنے کے بعد جب میں‌پرنٹ نکالتا ہوں تو اس پر جہاں اردو لکھی ہوتی ہے وہاں...
  14. ذیشان حیدر

    وولٹ ویڈیو سکرپٹ ایک اہم پیش رفت

    السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ ! میں نے وولٹ انگریزی ویڈیو کو ایم ایس ورڈ میں‌ٹائپ کر لیا ہے۔ لیکن میری اس فائل میں‌بہت ساری اغلاط ہیں ۔ میں چاہتا ہوں کہ اس فائل کو کوئی ساتھی لے لیں اور اس کی پروف ریڈنگ کر کے اغلاط درست کر لیں۔ اور بعدازاں میں کسی ساتھی سے اس کا اردو ترجمہ کروالیا جائے۔ اور...
  15. ذیشان حیدر

    مجھے عطاری قرآن فونٹ کا Latest Version درکار ہے

    محترم ساتھیو! مجھے عطاری قرآن کا Latest Version درکار ہے۔ اگر کسی صاحب کےپاس لنک ہو تو یہاں دے دیں۔ مہربانی خاص ہوگی۔ دوسری بات یہ ہے کہ عطاری قرآن فونٹ کن صاحب نے بنایا ہے ان سے کس طرح رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
  16. ذیشان حیدر

    آفس 2007 ایکسل کی ناقص کارکردگی

    محترم ساتھیو! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آپ حضرات کو ایک خبر سنانا چاہتاہوں‌کہ آفس 2007 ایکسل کو بغرض حساب کتاب استعمال کیا تو اس میں اغلاط تھیں۔ ملاحظہ فرمائیں۔ آفس 2007 کے کسی سیل میں 77.1*850= لکھا جائے تو جواب 100000 آرہا ہے۔ اب اپنے کیلکولیٹر کے ذریعے 850 ضرب 77٫1لکھیں تو جواب...
  17. ذیشان حیدر

    نبیل صاحب کے ٹرانسلیشن سوفٹ ویئر میں‌تبدلیاں درکار ہیں

    محترم نبیل صاحب السلام علیکم ورحمۃ‌اللہ وبرکاتہ جناب جو آپ نے ٹرانسلیشن سوفٹ ویئر بنایا ہے اس میں کچھ تبدیلیاں فرمادیں ۔ مہربانی خاص ہوگی۔ اللہ تعالیٰ‌آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
  18. ذیشان حیدر

    منتظم اعلیٰ جناب نبیل صاحب کا شکرگزار

    میں جناب منتظم اعلیٰ نبیل صاحب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمیں رومن ٹو اردو سوفٹ ویئر بنا کردیا ۔ دُعا ہے اللہ تعالیٰ‌آپ کو جزائے خیر عطا فرمائین۔ اور ترقی و کامرانی سے ہمکنار فرمائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائیں۔ اور دارین میں‌ کامیابیاں ہی کامیابیاں عطا فرمائین۔...
  19. ذیشان حیدر

    دوباری کورل ڈرا کا سوال گرافک ڈیزائنر حضرات سے

    میں ایک اسلامی ادارہ کے شعبہ پرنٹنگ وڈیزائننگ سے منسلک ہوں،کچھ عرصہ قبل میں نے کورل ڈرا پر ایک فائل ڈئزائن کی اور اسے پرنٹنگ کے لیے پریس بھجوادیا۔ پریس کے ڈیزائنر نے اپنی طرف سے بھی کچھ مزید ڈیزائننگ کی اور اسے منظور کروانے کے لیے دوبارہ بھجوادیا۔ وہ ڈیزائننگ تو منظور ہوگئی لیکن ان کے کیے کام...
  20. ذیشان حیدر

    کورل ڈرا کی فإئلوں‌کا مسئلہ

    ایک صاحب پرنٹنگ کا کام کرتے ہیں ۔ جب وہ ہمارے پاس اپنی کورل کی فائل پروف ریڈنگ کےلئے لے کرآتے ہیں تو وہ فائلیں‌بہت دیر بعد کھلتی ہے ۔بعض‌دفعہ تو پندرہ منٹ سے گھنٹہ ضائع ہو جاتا ہے۔جبکہ فائل کے اندر مواد نہیں‌ہوتا اسکا کوئی حل بتائیں لیکن پاس لانے سے ان کی فإئلوں‌کو نہ جانے کونسا سانپ سونگھ...
Top