فتویٰ ہے شیخ کا، یہ زمانہ قلم کا ہے
دنیا میںاب رہی نہیں تلوار کار گر
لیکن جنابِ شیخ کو معلوم کیا نہیں
مسجد میں اب یہ وعظ ہے، بے سود و بے اثر
تیخ و تفنگ دستِ مسلماں میں ہے کہاں
ہوں بھی تو دل ہیں موت کی لذت سے بے خبر
کافر کی موت سے بھی لرزتا ہو جس کا دل
کہتا ہے اسے کون کہ مسلماں کی موت...
صاحب!
بات سچی ہے لیکن شاید ۔ ۔ ۔ کچھ ۔ ۔ ۔ساتھیوںپر بھاری گذرے !
ان کے چاہنے والوںسے گذارش ہے کہ روشن خیال اعتدال پسندی کا مظاہرہ کریں۔ انہوںنے تو انسان بیچنے کا کاروبار متعارف کروایا ہے، جو خالص اسلامی کاروبار ہے۔ مال کو سستے داموں فروش کرنا اسلامی ہی تو ہے۔ ان دی لائن آف فائر میںیہ تو...
سلام!
میں پروفیشنل گرافک ڈیزائینر ہوں، خاص دلچسپی اسلامی آرٹ اور کیلیگرافی سے ہے۔ ملاحظہ کیلئے اپنے پورٹفولیو سے ایک لوگو اور اسٹیشنری ڈیزائن پیش ہے۔ ساتھیوںکی آراء رہنمائی میںمدد گار ہوںگی
مشکور
السلام علیکم!
اردو محفل میںنئی آمد ہے۔ اسی کے ذریعے کلک کی معلومات ملیں تو ڈائون لوڈ کرلیا، شاندار ہے! نستعلیق کے کیا کہنے۔ لیکن اس کو کورل میںمنتقل کرنا نہیںآتا، پی ڈی ایف کے ذریعے فوٹو شاپ میںتو آگیا لیکن پی ڈی ایف سے کورل میں امپورٹ نہیںکررہا، امید ہے شاکرالقادری بھائی یا کوئی اور ساتھی...