نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    اوبنٹو کا نیا ورژن

    مشہور زمانہ لینکس ڈسٹرو “اوبنٹو“ کا نیا ورژن 7.04 یعنی Feisty Fawn صرف دو روز بعد (19 اپریل کو) ریلیز ہورہا ہے۔ اوبنٹو کی خاص روایت یعنی "مفت سی ڈیز" کی فراہمی کا سلسلہ اس مرتبہ بھی جاری ہے اور یہ سی ڈیز اوبنٹو شپ اٹ سے مفت منگوائی جاسکتی ہیں۔ گنوم سے ناخوش اور KDE کے دیوانے حضرات مایوس نہ...
  2. ابوشامل

    ریحان:ملائشیا کا نشید گروپ

    السلام وعلیکم! سمیع یوسف کے تھریڈ پر ملائیشیا کے نشید گروپ "ریحان" کا ذکر ہوا تھا۔ جو میرے پسندیدہ نعت خوانوں میں سے ایک ہے۔ ان کی چند خوبصورت حمد و نعت یہاں پیش کررہا ہوں۔ لنک پر کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کرلیں۔ امید ہے ساتھیوں کو پسند آئیں گی۔ اور ہاں! اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے گا۔ اللہ اللہ...
  3. ابوشامل

    نیلوفر بختیار سکائی ڈائیونگ

    پاکستان کی وزیر سیاحت نیلوفر بختیار دورہ فرانس میں “فری فالنگ کرتے ہوئے تفصیل کے لیے خبر ملاحظہ کریں
  4. ابوشامل

    سمیع یوسف

    کیا آپ میں سے کسی نے سمیع یوسف کو سنا ہے؟ ان کے دو میں سے کوئی ایک البم ہی سہی! Al-Muallim My Ummah اس کے علاوہ یوسف اسلام، ریحان (ملائیشیا)، مسعود کردش (Mesut Kertus)، زین بیخا اور اس طرح کے دیگر کو کتنوں نے سنا ہے اور ان کے بارے میں کیا رائے ہے؟
  5. ابوشامل

    میرے بچپن کے دن

    کسی بھی شخص کی زندگی کے یادگار ترین لمحات اس کے بچپن سے وابستہ ہوتے ہیں۔ وہ لمحات تمام زندگی یاد رہتے ہیں۔ میں نے یہاں ابھی تک بچپن کی تصاویر کے متعلق کوئی فورم نہيں دیکھا، جو میرے خیال میں ہونا چاہیے کہ اپنے بچپن کی یادگار تصاویر ہم اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں، یہ میری تجویز ہے اگر دوستوں کو...
  6. ابوشامل

    میرا نام

  7. ابوشامل

    کون ہے جو وکیپیڈیا پر آیا؟

    السلام وعلیکم برادران و ہمشیران! میں نے چند روز قبل اپیل کی تھی کہ اردو وکیپیڈیا پر پانچ ہزار مضامین ہونے والے ہیں اس لیے اس کام کو جلد از جلد کرنے کے لیے محفل سے افراد اُس طرف رجوع کریں۔ الحمد للہ اب تک سوا پانچ ہزار کے قریب ہیں لیکن مجھے سوائے شاکر القادری صاحب کے کوئی ایسا شخص نہ ملا جو محفل...
  8. ابوشامل

    اوبنٹو میں درپیش چند مسائل

    اوبنٹو 6.10 استعمال کرتے ہوئے صرف دو روز ہوئے ہیں، چند کام کرچکا ہوں مثلا ریئل پلیئر کی انسٹالیشن، اردو فونٹ انسٹالیشن اور ونڈوز پارٹیشن تک رسائی وغیرہ لیکن چند مسائل ابھی بھی حل طلب ہیں: پہلا مسئلہ اردو کی بورڈ کس طرح انسٹال کیا جائے، میں نےاوبنٹو سے پہلے کبنٹو 6.10 انسٹال کی تھی جس میں آسان...
  9. ابوشامل

    میری لینکس بیتی

    السلام وعلیکم برادرانِ محفل! یہاں لینکس کارنر میں ہونے والے گفتگو نے مجھ میں اس قدر اشتیاق پیدا کردیا کہ مجھ جیسا "ونڈوز پرست" آدمی بھی لینکس استعمال کیے بغیر چین سے نہ بیٹھ سکا۔ گذشتہ 3 سے 4 دن اوبنٹو اور کبنٹو کی تلاش میں گذرے۔ تمام اہم مارکیٹیں چھان ماریں، کراچی کے مشہور رینبو سینٹر گیا لیکن...
  10. ابوشامل

    اردو وکیپیڈیا 5ہزار مضامین کی جانب گامزن

    السلام وعلیکم برادران! آپ لوگوں کے لیے ایک خبر لے کر حاضر ہوا ہوں، اردو وکیپیڈیا 5 ہزار مضامین کی جانب گامزن ہے اور اب صرف چند مضامین درکار ہیں۔ میری محفل کے شرکا سے گذارش ہے کہ محفل پر آپ لوگ بہت زیادہ وقت دیتے ہیں اگر اپنی معلومات ایک معیاری مضمون کی صورت میں وکیپیڈیا اردو پر بھی شائع کردیں تو...
  11. ابوشامل

    لینکس

    السلام وعلیکم برادرانِ عزیز! میں گذشتہ 8 سالوں سے مسلسل ونڈوز استعمال کررہا ہوں 98 سے آغاز کیا اور آج ایکس پی پر پھنسا ہوا ہوں۔ یہاں ہونےوالے گفتگو سے مجھ میں لینکس استعمال کرنے کی تمنا پیدا ہوئی ہے اور میں جلد از جلد اسے استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ لیکن میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں گذشتہ 8 سال سے ایک ہی...
  12. ابوشامل

    خطاطی کے سافٹ ویئر

    السلام وعلیکم! اردو محفل پر پہلی بار کوئی پیغام دے رہا ہوں۔ برادرانِ عزیز! مجھے آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ عربی و فارسی خطاطی کے سافٹ ویئرز اگر انٹرنیٹ پر مفت دستیاب ہیں تو ان کے ویب سائٹ ایڈریس کیا ہے اور اگر وہ خریدنے پڑتے ہیں تو کہاں سے خریدے جاسکتے ہیں؟
Top