نتائج تلاش

  1. زیک

    جلدی کی تراکیب

    کافی عرصے سے کچن کارنر میں کچھ پوسٹ کرنے کا وقت نہیں ملا۔ کل جلدی میں ڈنر بنانا پڑا تو خیال آیا کہ اہلِ محفل سے بھی پوچھتے ہیں کہ اگر ان کے پاس کم ٹائم ہو اور آخری وقت میں کھانے کو کچھ بنانا پڑے تو اکثر کیا بناتے ہیں؟ اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ کتنی تفصیل سے جواب دیں۔ :)
  2. زیک

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 14: شام

    یہ کھیل پھر سے شروع کرتے ہیں۔ مگر ایک تبدیلی کے ساتھ تاکہ تعبیر داد دینے پر ہی اکتفا نہ کریں بلکہ حصہ بھی لیں اور وہ تبدیلی یہ ہے کہ اس کی ہر قسط اب ہفتے کی بجائے 10 سے 14 دن کی ہو گی۔ آپ لوگوں کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ تیرہویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور...
  3. زیک

    ویلنٹائن ڈے

    کچھ ہی دنوں میں فروری 14 کو ویلنٹائن ڈے آ رہا ہے۔ کیا آپ یہ دن مناتے ہیں؟ کیا آپ نے کسی خاص شخص کے لئے تحفہ لے لیا ہے؟ یا ارادہ کر لیا ہے؟ کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپ نے کیا تحفہ سوچا ہے؟
  4. زیک

    ٹیکس

    یہاں امریکہ میں ٹیکس فائل کرنے کا وقت قریب آ رہا ہے۔ اپریل 15 ٹیکس فارم جمع کرانے کی ڈیڈلائن ہے۔ آجکل کمپنیوں کی طرف سے تنخواہ اور منافع وغیرہ کی معلومات تمام لوگوں کو بھیجی جا رہی ہیں۔ لہذا میں نے سوچا کہ چیک کیا جائے کہ محفل کے باسیوں کی ٹیکس کی کیا صورتحال ہے۔ کیا آپ لوگ انکم ٹیکس دیتے...
  5. زیک

    اوبامہ کے صدر بننے کی تقریب کی سٹلائٹ تصویر

    سٹلائٹ کے ذریعے آدھے میٹر کی ایکوریسی سے لی گئ واشنگٹن مال کی تصویر بہترین ریزولوشن میں مکمل تصویر آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
  6. زیک

    کچی آبادی کا کتا کروڑپتی

    کیا آپ نے Slumdog Millionaire دیکھی ہے؟ ممبئ میں فلمائ گئ یہ فلم وہاں کی کچی آبادیوں وغیرہ کا منظر پیش کرتی ہے۔ فلم کا ہیرو جمال ملک اپنی محبوبہ کی تلاش میں ہے۔ اور اس لئے وہ "کون بنے گا کروڑپتی" پروگرام میں حصہ لیتا ہے۔ فلم کا پہلا آدھا حصہ خاص طور پر جب وہ سب بچے تھے وہ مجھے کافی پسند...
  7. زیک

    ایمرجنسی نمبر پر بیکار کالیں

    ایمرجنسی فون نمبر کا مقصد کسی ایمرجنسی کی صورت میں مدد ہوتا ہے اس کے لئے امریکہ میں 911 ہے تو برطانیہ میں 999 اور پاکستان میں پولیس کے لئے 15۔ مجھے یاد ہے کہ ایک ڈیڑھ سال پہلے میری تین سالہ بیٹی نے فون کے ساتھ کھیلتے ہوئے 911 ڈائل کر دیا۔ دس منٹ میں گھر کی گھنٹی بجی۔ دروازہ کھولا تو پولیس...
  8. زیک

    مارکیٹ میں خواتین کا داخلہ ممنوع

    ڈیلی ٹائمز کے مطابق منگورہ کی اس مارکیٹ میں طالبان نے خواتین کا داخلہ منع کر دیا ہے۔ تصویر میں دکانیں کپڑے کی لگ رہی ہیں جہاں زیادہ‌تر خریدار خواتین ہی ہوتی ہیں۔
  9. زیک

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    پچھلے ماہ ایک سعودی جج نے ایک 8 سالہ لڑکی اور 47 سالہ آدمی کے درمیان نکاح کو منسوخ کرنے سے انکار کر دیا۔ منسوخی کی درخواست لڑکی کی ماں نے دی تھی۔ جج کے مطابق ماں اپنی بیٹی کی لیگل گارڈین نہیں ہے۔ ماں اور باپ میں علیحدگی ہو چکی ہے اور بقول ماں کے وکیل کے باپ نے اپنے قرضے ختم کرانے کے لئے بیٹی کی...
  10. زیک

    محفل دنیا گائیڈ

    ایسا کرتے ہیں‌کہ محفل کے باسیوں کی مدد سے مختلف علاقوں کی سیاحت کے لئے ایک گائیڈ بناتے ہیں۔ کرنا آپ کو یہ ہے کہ جس شہر میں آپ رہتے ہیں یا جس شہر کے آپ مقامی ہیں وہاں کی 5 چیزیں بتائیں۔ یہ پانچ ریستوران بھی ہو سکتے ہیں، پارک بھی اور سیاحوں کی دلچسپی کی جگہیں بھی۔ یعنی اپنے شہر کی 5 ایسی...
  11. زیک

    NAKED LUNCH: Blow daddy

    I found this dialogue between a father and son written by Nadeem Paracha to be very funny: Read the rest here.
  12. زیک

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 10

    یہ ایوارڈ یافتہ سلسلہ پھر سے شروع کیا جا رہا ہے۔ چونکہ کئ ارکان کی نظر سے یہ سلسلہ پہلے نہیں گزرا ہو گا اور کچھ بھول چکے ہوں گے اس لئے پہلی تھریڈ‌ سے تعارف نقل کر رہا ہوں: تو آج کا سوال یہ ہے: آپ کے پاس ٹائم مشین ہے (جی ہاں میرے بہت سے سوالوں میں ٹائم ٹریول شامل ہے :) ) اور آپ 13.7 ارب...
  13. زیک

    اردو سیارہ شمولیت فارم

    کچھ شکایات موصول ہوئ ہیں کہ بلاگرز نے اردو سیارہ میں شمولیت کی درخواست دی تھی اور بلاگ شامل نہ کیا گیا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ان کا شمولیت فارم ہمیں ملا ہی نہ تھا۔ چیک کرنے پر معلوم ہوا ہے کہ نومبر یا دسمبر کے مہینے میں کسی وقت وہ بلاگر جنہوں نے اپنا نام شمولیت فارم میں اردو میں لکھا ان کے فارم...
  14. زیک

    زیک کا بک شیلف

    چونکہ یہ اردو محفل ہے اور میرے پاس زیادہ کتابیں انگریزی میں ہیں اس لئے ارکان کو بور کرنے اور اپنی محنت بچانے کے لئے انگریزی فہرست شامل نہیں کر رہا۔ مذہبی کتب کو بعد میں شامل کرتا ہوں۔ فی الحال باقی اردو کتابیں: نابینا شہر میں آئینہ از احمد فراز آگ کا دریا از قرہ العین حیدر شاہنامہ...
Top