نتائج تلاش

  1. ش

    سلامتی کا راستہ (سید مودودی)

    انسان کی تباہی کا اصلی سبب صاحبو، یہ بنیادی حقیقتیں ہیں جن پر اس دنیا کا پورا نظام چل رہا ہے۔ آپ اس دنیاسے الگ نہیں ہیں بلکہ اس کے اندر اس کے ایک جز کی حیثیت سے رہتے ہیں، لہٰذا آپ کی زندگی کے لیے بھی یہ حقیقتیں اسی طرح بنیادی ہیں جس طرح کُل جہان کے لیے ہیں۔ آج یہ سوال آپ میں سے ہر شخص کے لیے...
  2. ش

    سلامتی کا راستہ (سید مودودی)

    انسان کی تباہی کا اصلی سبب صاحبو، یہ بنیادی حقیقتیں ہیں جن پر اس دنیا کا پورا نظام چل رہا ہے۔ آپ اس دنیاسے الگ نہیں ہیں بلکہ اس کے اندر اس کے ایک جز کی حیثیت سے رہتے ہیں، لہٰذا آپ کی زندگی کے لیے بھی یہ حقیقتیں اسی طرح بنیادی ہیں جس طرح کُل جہان کے لیے ہیں۔ آج یہ سوال آپ میں سے ہر شخص کے لیے...
  3. ش

    سلامتی کا راستہ (سید مودودی)

    سلامتی کا راستہ صاحبو، اگر کوئی شخص آپ سے کہے کہ بازار میں ایک دوکان ایسی ہے جس کا کوئی دکاندار نہیں ہے، نہ کوئی اس میں مال لانے والا ہے، نہ بیچنے والا ہے اور نہ کوئی اس کی رکھوالی کرتا ہے، دوکان خود بخود چل رہی ہے، خود بخود اس میں مال آ جاتا ہے اور خود بخود خریداروں کے ہاتھوں فروخت ہو جاتا ہے،...
  4. ش

    عقل کا فیصلہ

    عقل کا فیصلہ (ابوالاعلی مودودی) بڑے بڑے شہروں میں ہم دیکھتے ہیں کہ سینکڑوں کارخانے بجلی کی قوت سے چل رہے ہیں۔ ریلیں اور ٹرام گاڑیاں رواں دواں ہیں۔ شام کے وقت دفعتًا ہزاروں قمقمے روشن ہو جاتے ہیں۔ گرمی کے زمانہ میں گھر گھر پنکھے چلتے ہیں۔ مگر ان واقعات سے نہ تو ہمارے اندر حیرت و استعجاب کی کوئی...
  5. ش

    مقدمہ تفہیم القرآن از مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی

    مقدمہ تفہیم القرآن از مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی ان گزارشوں کے عنوان میں لفظ “مقدمہ” دیکھ کر کسی کو یہ غلط فہمی نہ ہو کہ میں قرآن کا مقدمہ لکھ رہا ہوں۔ یہ قرآن کا نہیں تفہیم القرآن کا مقدمہ ہے، اور اس کے لکھنے سے میرے پیش نظر دو مقصد ہیں: اول یہ کہ قرآن کا مطالعہ شروع کرنے سےپہلے ایک عام...
  6. ش

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    نوید صاحب، آپ کے مراسلے اس موضوع سے بالکل غیر متعلق ہیں۔ امیرالمومنین علی رضی اللہ عنہ کی شان بیان کرنے کے لیے الگ موضوع شروع کر لیں تاکہ یہاں گفتگو منتشر نہ ہو۔
  7. ش

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    بہت اچھا لکھا باذوق بھائی، دل خوش ہو گیا۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
  8. ش

    ناخن کاٹنا

    بڑے ناخن بالکل بھی اچھے نہیں لگتے۔
  9. ش

    تعارف علی عمران-فرام سیکرٹ سروس

    خوش آمدید علی عمران۔ لگتا ہے کام کر کر کے تھک گئے ہو۔
  10. ش

    مبارکباد ابو شامل کو سالگرہ مبارک گو کہ لیٹ ہو گئی ہے تھوڑی سی

    اللہ تعالیٰ شامل اور ابوشامل کو بابرکت زندگی عطا فرمائے۔ آمین
  11. ش

    صرف بالغوں کے لیے

    ابن انشاء نے اردو کی آخری کتاب کے بارے میں لکھا تھا کہ "یہ ذہنی بالغوں کے لیے ہے"۔ لیکن نادرا نے ایسی کوئی شرط نہیں رکھی۔ طالوت صاحب، انگلش کارڈ کا کا چکر ہے۔ میں‌نے تو ابھی تک نہیں بنوایا۔ کیا لازمی ہے؟
  12. ش

    سیب کا درخت

    ڈاکومنٹ کھلنے میں کافی وقت لگ رہا ہے۔ کھانے کی چیز کے بارے میں ہے تو اچھا ہی ہو گا۔
  13. ش

    آن لائن ٹائمنگ

    یعنی تم رات کو جاگتے اور دن کو سوتے ہو، عبدالقدوس سے سیکھا ہے یہ سب؟
  14. ش

    فراڈ کا نیا طریقہ، اس پوسٹ کو ضرور پڑھیں

    بینک کی طرف سے ہدایات موصول ہوئی ہیں کہ ے یوزر نیم اور پاس ورڈ طلب کرنے والی ای میلز کو نظر انداز کر دیں۔
  15. ش

    لڑکیاں

    کیوں لڑتے ہو، بھائی بہنوں کی طرح رہنا چاہیے۔
  16. ش

    ٹاپ سیکرٹ

    یا اللہ ابن صفی کی باقیات پر رحم فرما۔
  17. ش

    وکیپیڈیا پر ڈانٹ

    سرخ رنگ سے ممتاز کیے گئے لفظ میری سمجھ میں نہیں آئے۔ براہ مہربانی ان کے متبادل بھی بتا دیجیے۔
  18. ش

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    باہر موسم گرم ہے اور اندر سرد۔ کیونکہ کمرہ ایئر کنڈیشنڈ ہے۔
  19. ش

    یہ بھی غبارے ہیں

    محو حیرت ہوں غبارے کیا سے کیا ہو جائیں گے
Top