نتائج تلاش

  1. شاہد رضا خان

    اینڈریوڈ میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے میں مسئلہ۔۔۔

    السلامُ علیکم میں نے آج اپاپنی موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کیا بغیر کسی دقت کے انسٹال تو ہو گئ لیکن ایک مسئلہ پیش آ رہا ہے بہت سے ایسے جملے ہیں جو صحیح سے دکھائی نہیں دیتے. موبائل میں ہر جگہ یہ دقت ہے علاوہ یوسی برآوازر کے Uc Browser Screen Shot Note Screen Shot
  2. شاہد رضا خان

    تاج نستعلیق کے تعلق سے جانکاری چاہیے۔۔

    السلام علیکم احباب یہ بتائیں کی کیا تاج نستعلیق میں کشیدہ کی سہولیت دستیاب ہے. ؟
  3. شاہد رضا خان

    خطاطی سیکھنے کے غرض سے۔۔۔۔۔

    السلامُ علیکم محترم حضرات خطاطی سیکھنے کے لئے کس کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے. ؟ اور مجھے کوئ بک اگر پی ڈی ایف فائل میں مل جائے جس سے خطاطی سیکھنے میں مدد ملے تو برائے مہربانی لنک عطا کر دیجئیے آپ کی مہربانی ہوگی والسلام
  4. شاہد رضا خان

    فونٹ کے بارے میں تھوڑی سی جانکاری چاہیے۔۔۔۔۔۔

    السلامُ علیکم میں اپنی جانکاری کے لئے یہ جاننا چاہتا ہوں کہ انڈیا میں اردو کے کتنے فونٹ بنے ہیں جو مشہور ہیں جمیل نستعلیق فونٹ جو بنائیں ہیں وہ کہاں کے ہیں؟ امید کرتا ہوں بہترین جواب ملے گا والسلام
  5. شاہد رضا خان

    کیا یہ فونٹ موجود ہے میں نے صرف نام سنا ہے۔

    السلامُ علیکم دوستوں یہ بتائیں کی کیا دہلوی فونٹ موجود ہے۔ کیا یہ کمپیوٹر کے لئے منظر عام پر آچکا ہے۔۔۔؟ اس کے بارے میں تھوڑا تفصیل سے بتانے کی زحمت اٹھائیں. نوازش ہوگی۔۔ والسلام
  6. شاہد رضا خان

    یہ کون سا فونٹ ہے محترم عزت مآب دوستوں

    محتم احباب یہ کون سا فونٹ ہے اگر کسی کے پاس ہو تو برائے مہربانی عنایت فرمائیں. نوازش ہوگی.
  7. شاہد رضا خان

    کیا کوئ یہ دقت دور کر سکتا ہے۔۔؟

    السلامُ علیکم اینڈرویڈ فون جب میں فرم کھولتا ہوں تو یہ پی سی ورزن میں اوپین ہوتا جس کا چلانے میں بہت دشواری ہوتی ہے. اردو محفل میں جب کی ایسا نہیں ہے. وہاں بہت ہی خوبصورت اور شاندار طریقے سے چلتا ہے. اگر اسکا کوئ حل ہو تو بتائیے. جزاک اللہ خیرا
  8. شاہد رضا خان

    کیا آپ کو نہیں لگتا یہ ہونا چاہیے. ۔۔؟

    مجهے تع خیر کنفرم پتا نہیں یہ فورم پر ہے یا نہیں میرا مطلب فورم کی جانب سے ایک میگزین شائع ہونی چاہیے. آپ کی رائے
  9. شاہد رضا خان

    ایک فونٹ کے بارے میں جانکاری چاہیے۔۔

    میں نے ایک فونٹ دیکھا تها پہلے تو میں نے اسے فونٹ کی فوٹو ڈھونڈنے کی بہت کوشش پر نہ مل سکی اس لئے میں تهوڑا اشارہ کرتا ہوں اس طرف آپ حضرات میں سے کو جانتا ہو تو عطا فرمائے گا وہ فونٹ ایسا رہتا تها کہ کی کچھ حرف اندر کی طرف موڑے ہوتے تهے اور وہ نستعلیق فونٹ تها ی اکثر کر کے اندر کی گهوم جاتا تها...
  10. شاہد رضا خان

    نام میں تبدیلی کی درخواست

    السلامُ علیکم میرا نام یہ کر دیں شاہد رضا خان
  11. شاہد رضا خان

    یہ فونٹس کی مجهےضرورت ہے محترم۔۔۔۔۔۔۔

    السلامُ علیکم دوستو دوستوں مجهے فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ فونٹ چاہیے تھا. میں سید منظر صاحب سے بات کی تو انہونے کہا میرے پاس تو نہیں اور ساید انہونے یہ فونٹ ڈیسکنیٹ کر دیا ہے انہونے مجھ سے کہا کسی کے پاس ہوگا تو میں آپ کو لے کر دیتا ہوں پهر میں نی انہے بتایا کی محفل پر عارف کریم بھائی کی پوسٹ...
Top