صحافت کی سانپ سیڑھی
ادارتی صفحہ
مظہر عباس
MAY 05, 2021
صحافت اور سیاست میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ ایوانِ اقتدار کی راہداریوں سے قریب ہونے، رابطہ رکھنے اور اُس کا حصہ بن جانے میں باریک سا فاصلہ ہے۔ کچھ دوستوں نے یہ فاصلہ برقرار رکھا اور چند ایک نے اِس کو عبور کرلیا۔ اِن ایوانوں میں کسی ’’خبر‘‘...