نتائج تلاش

  1. الف عین

    درد کی حد سے پرے۔۔۔ اختر الایمان

    عہد وفا یہی شاخ تم جس کے نیچے کسی کے لیے چشم نم ہو، یہاں اب سے کچھ سال پہلے مجھے ایک چھوٹی سی بچی ملی تھی جسے میں نے آغوش میں لے کے پوچھا تھا بیٹی: یہاں کیوں کھڑی رو رہی ہو، مجھے اپنے بوسیدہ آنچل میں پھولوں کے گہنے دکھا کر وہ کہنے لگی میرا ساتھی، ادھر، اس نے انگلی اٹھا...
  2. الف عین

    درد کی حد سے پرے۔۔۔ اختر الایمان، تبصرے اور تجاویز

    بہت دن لائبریری میں کچھ پوسٹ کر رہا ہوں۔ اختر الایمان میرے پسندیدہ شاعروں میں سے ہیں لیکن ویب پر ان کا کلام کہیں نہیں۔ اس لئے پوسٹ کر رہا ہوں۔ پسندیدہ کلام میں بھی کر سکتا ہوں، لیکن وہاں الگ الگ دھاگوں کی جگہ میں نے یہی بہتر سمجھا ہے کہ لائبریری میں پوسٹ کرنا شروع کر دوں۔ اس کے متن کا ماخذ...
  3. الف عین

    جنگل کی حویلی۔۔۔ ایک تاریخی تحقیق

    آج کے روزنامہ منصف کے دینی اڈیشن ’مینارہء نور‘ کا یہ مضمون پڑھیں۔ http://www.munsifdaily.com/epaper/supplement/minar/page2 /news2.html مزید یہ کہ یہ شاید بلکہ یقیناً کسی پاکستانی اخبار سے برامد شدہ ہے۔ اور اس کے علاوہ نواب چھتاری پر بھی کسی اور دھاگے میں کسی نے کچھ الزام لگایا تھا۔، یہاں ان...
  4. الف عین

    ممبئی میں پیس کانفرینس کے دوران جمعے کی نماز

    پچھلے ہفتے ہی ممبئی میں ذاکر نائک کی مدعو کی ہوئی دس روزہ پیس کانفرینس کا اختتام ہوا ہے، جس میں امام کعبہ سعود شریم میں شریک تھے۔ موصوف نے پچھلے جمعے کی نماز پڑھائی۔ “پیش ہے اس کا ویڈیو۔ !
  5. الف عین

    احمد مشتاق دلوں کی اور دھواں سا دکھائی دیتا ہے۔۔ احمد مشتاق

    دلوں کی اور دھواں سا دکھائی دیتا ہے یہ شہر تو مجھے جلتا دکھائی دیتا ہے جہاں کہ داغ ہے، یاں آگے درد رہتا تھا مگر یہ داغ بھی جاتا دکھائی دیتا ہے پکارتی ہیں بھرے شہر کی گزر گاہیں وہ روز شام کو تنہا دکھائی دیتا ہے یہ لوگ توٹی ہوئی کشتیوں میں سوتے ہیں مرے مکان سے دریا دکھائی دیتا ہے...
  6. الف عین

    احمد مشتاق ہر لمحہ ظلمتوں کی جدائی کا وقت ہے۔ احمد مشتاق

    ہر لمحہ ظلمتوں کی جدائی کا وقت ہے شاید کسی کی چہرہ نمائی کا وقت ہے کہتی ہے ساحلوں سے یہ جاتے سمے کی دھوپ ہشیار، ندیوں کی چڑھائی کا وقت ہے کوئی بھی وقت ہو، کبھی ہوتا نہیں جدا کتنا عزیز اس کو جدائی کا وقت ہے دل نے کہا کہ شامِ شبِ وصل سے نہ بھاگ اب پک چکی ہے فصل، کٹائی کا وقت ہے...
  7. الف عین

    احمد مشتاق خواب کے پھولوں کی تعبیریں پرانی ہو گئیں۔ احمد مشتاق

    خواب کے پھولوں کی تعبیریں پرانی ہو گئیں خون ٹھنڈا پڑ گیا، آنکھیں پرانی ہو گئیں جس کا چہرہ تھا چمکتے موسموں کی آرزو اس کی تصویریں بھی اوراقِ خزانی ہو گئیں دل بھر آیا کاغذ خالی کی صورت کو دیکھ کر جن کو کہنا تھا وہ سب باتیں زبانی ہو گئیں جو مقدر میں تھا اس کو روکنا تو بس میں نہ تھا ان...
  8. الف عین

    احمد مشتاق کہاں کی گونج دلِ ناتواں میں رہتی ہے۔ احمد مشتاق

    کہاں کی گونج دلِ ناتواں میں رہتی ہے کہ تھرتھری سی عجب جسم و جاں میں رہتی ہے مزہ تو یہ ہے کہ وہ خود تو ہے نئے گھر میں اور اس کی یاد پرانے مکاں میں رہتی ہے اگرچہ اس سے مری بے تکلفی ہے بہت جھجک سی ایک مگر درمیاں میں رہتی ہے پتہ تو فصل گل و لالہ کا نہیں معلوم سنا ہے قرب و جوارِ خزاں میں...
  9. الف عین

    فانٹس کے خالقوں سے ایک معروضہ

    فانٹس کے خالقوں سے یہ درخواست ہے کہ اپنے فانٹس کے وولٹ لک آؤٹ ٹیبل میں یہ بھی ڈفائن کر دیں کہ درمیان میں اگر کوئی ’ے‘ ٹائپ کرے، تو یہ ’ے‘ بھی درمیانی ’ی‘ میں تبدیل ہو جائے۔مثلاً ’ا ک ے ل ا‘ ’اکےلا‘ کی بجائے‘ لگیچر ’اکیلا‘ کا ہی استعمال کرے (یعنی الف اور ’کیلا‘ کا لگیچرُ۔ یہ کوئی مشکل تو نہیں...
  10. الف عین

    انیس ناگی کا انتقال

    تعجب ہے کہ یہ خبر اب تک کسی نے پوسٹ نہیں کی، بہر حال مجھے ہی یہ افسوس ناک اطلاع دینی پڑ رہی ہے کہ کل صبح انیس ناگی نے داعی اجل کو لبیک کہا۔ مزید خبر ’جنگ‘ سے کاپی۔۔۔ لاہور…اردوادب کے ممتاز نقاد ،شاعر اورناول نگار انیس ناگی لاہورمیں انتقال کرگئے ، ان کی عمر 75برس تھی ۔انیس ناگی حق وسچ کی آواز...
  11. الف عین

    شہر یار کو حکومت ہند کا 2008 کا گیان پیٹھ اوارڈ

    معروف شاعر شہریار صاحب کو حکومت ہند کا مؤقر انعام گیان پیٹھ 2008 دیا گیا ہے۔ یہ انعام ہر سال کسی ایک ادیب کو دیا جاتا ہے، اور آزادی سے اب تک اردو کے حصے میں صرف تین اوارڈس آئے ہیں میری یاد داشت کے مطابق، فراق، سردار جعفری اور قرۃ العین حیدر۔ شہر یار بریلی ضلعے کے ایک گاؤں میں کنور اخلاق محمد...
  12. الف عین

    مبارکباد خرم شہزاد خرم کو شادی خانہ آبادی مبارک

    آج ۲۴ ستمبر کو خرم کی شادی ہو رہی ہے، وہ تو اس وقت دولھا بنے ہوئے ہوں گے، معلوم نہیں یہاں کب آئیں اور کب مبارکباد وصول کریں، لیکن مبارکباد دینا تو ہمارا کام ہے نا۔۔۔ خرم اور ناز دونوں کی بہت مبارک ہو، خدا کرے تم دونوں کو زندگی کی تمام تر خوشیاں نصیب ہوں، اس دنیا میں بھی اور ہمیشہ قائم رہنے والی...
  13. الف عین

    اللہ میاں کے مہمان 2.0

    یہ اطلاع بڑی مسرت سے دے رہا ہوں کہ حج 2010 کے لئے قرعہ اندازی میں ہمارا نام نکل گیا ہے۔ اس سال پہلی دو بار قرعہ اندازی میں ناکامی ہوئی تھی، لیکن اب کچھ مزید کوٹا بڑھایا گیا تو مزید کچھ عازمین کا انتخاب عمل میں آیا ہے، اور ہم کامیاب ہوئے ہیں۔ لیکن صرف عنوان میں نے اللہ میاں کے مہمان دیا ہے،...
  14. الف عین

    میری سبکدوشی

    اگرچہ خبر پرانی ہو گئی، لیکن تصویریں کچھ دن بعد دستیاب ہوئیں، اورمزید کئی دن بعد ان کو اپ لوڈ کر سکا۔ شاید احباب کو یہ علم ہو گا کہ میں 30 جون کو اپنی ملازمت سے سبک دوش ہو چکا ہوں۔ تصاویر میں اس لئے پوسٹ نہیں کر سکتا کہ یہ محض لنک ہے، تصویریں نہیں۔ یا کیا پکاسا البم بھی یہاں دکھائی دیتی ہے؟...
  15. الف عین

    ہندوستانی روپئے کی علامت

    دوستوں کو شاید علم ہوگا کہ ڈالر، پاؤنڈ، یورو اور یین کی طرح ہندوستانی روپئے کو بھی علامت قرار دے دی گئی ہے جو یہاں عام طور پر استعمال کی جانے لگی ہے۔ یونی کوڈ آرگ ویب سائیٹ پر اس کے حوالے سے کچھ مواد نہیں ہے۔ نیٹ پر کچھ جگہ اس کی تصویر سے کام چلا رہے ہیں۔، اور کچھ جگہ شاید فانٹ امبیڈ کر کے، کہ...
  16. الف عین

    اردو کی برقی کتابیں۔ تازہ اپ ڈیٹ

    کل میں نے ایک اور اہم اپ ڈیٹ کر دی ہے۔ کئی نئی کتابیں اور رسائل جمع کر دئے ہیں، جس میں کچھ جن کی تدوین باقی ہے، ان کے عنوانات بھی شامل کر دئے ہیں۔ پچھلی اپ ڈیٹ میں جو کتب زیر تدوین تھیں، کچھ کتابیں ان میں سے تدوین ہو کر دستیاب ہیں۔ مکمل فہرست اس طرح ہے: کتابیں: دیارِ خواب۔ ثمینہ راجا،...
  17. الف عین

    ایک مدد درکار ہے

    میں اپنی یونی کوڈ اردو میں کمپوز کتابیں ورڈ کے پرنٹ سے ہی چھپوانے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ لیکن اس صورت میں یہ مشکل ہو رہی ہے کہ اے 4 کاغذ پر دو کالم کرنے پر وہ ان پیج کی طرح سمیٹرک نہیں ہوتے۔ ان پیج کا پیج سیٹ اپ مجھے پسند ہے، جس میں ایک اے 4 صفحے میں کتاب کے دو صفحات ہوتے ہیں، لیکن یہ کالم نہیں...
  18. الف عین

    موزیلا فائر فاکس کا ہندوستانی روپ

    دیکھیں http://www.epicbrowser.com/ ایپک ایسا براؤزر ہے جسے ہندوستان کے لئے کسٹمائز کیا گیا ہے جو کافی حد تک پاکستان کے لئے بھی قابل قبول ہو گا۔ اس کی خصوصیات: بلٹ ان وائرس سکینر، جو داؤن لوڈ کے ساتھ سکین بھی کرتا ہے، اور آف لائن بھی۔ ہندی، بنگالی، گجراتی، مراٹھی، پنجابی، اردو، تگو ک، ٹامل،...
  19. الف عین

    ونڈوز شٹ داؤن مسئلہ

    تین چار دن پہلے میرے ونڈوز ایکس پی والے لیپ ٹاپ نے اچانک بوٹ ہونے سے انکار کر دیا۔ فرمایا Windows cannot start hal.dll missing or corrupt. میں نے اس کی سی ڈی کھول کر مذکورہ فائل سی ڈی سے اکسٹریکٹ کرنے کی کوشش کی، پہلی کوشش تو ناکام ہو گئی۔ لیکن دوسری بار میں فائل بھی کار آمد ہو گئی، لیکن تب...
Top