جناب بہت اچھی اچھی باتیں ھو رہی ہیں۔اور جہانزیب بھائی آپکا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے سرگودھا کے بارے میں اتنی تفصیل سے بیان کیا۔ہمارے علم میں بھی کافی اضافہ ھوا ہے اپنے شہر کی معلومات کے متعلق۔
اور رہی بات شادی کی تو جناب ایک نہ ایک دن ھونی ھی ہے سو سوگودھا واپس آ جائیں تانکہ آپ کےگھر والے جلد سے...