نتائج تلاش

  1. قاضی واجد الدائم

    یومِ مئی اور ’’شُھَدَائے‘‘ شکاگو (مقامِ عبرت)

    یومِ مئی اور ’’شُھَدَائے‘‘ شکاگو دوسرے بہت سے ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ہر سال یومِ مئی منایا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ یہ مزدوروں کا عالمی دن ہے۔ پس منظر اس کا یوں بیان کیا جاتا ہے کہ آج سے تقریباً ایک صدی پیشتر، مزدوروں سے بہت زیادہ مشقت لی جاتی تھی اور ان کو اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کام کرنے...
  2. قاضی واجد الدائم

    مِہرِ رسالت (نعت)

    آپ کی بعثت سے پہلے تھا ہر منظر ، ہر نقشِ دو عالم اُجڑا اُجڑا ، پھیکا پھیکا ، ہلکا ہلکا ، مدھم مدھم حسن کا چہرہ اترا اترا ، عشق کی رنگت بدلی بدلی دہر کا نقشہ بگڑا بگڑا ، زیست کا مقصد مبہم مبہم آنکھ کی پتلی سہمی سہمی ، دل کی دھڑکن ٹھہری ٹھہری شوق کا دریا سمٹا سمٹا ، جوشِ جنوں کے طوفاں کم کم چاند...
  3. قاضی واجد الدائم

    سیدالورٰی (الحمدللہ - اول انعام یافتہ کتاب)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سیرت کے موضوع پر لکھی گئی اول انعام یافتہ کتاب کا تعارف۔ ----------------------------------- ’’ اردو میں سیرت نگاری کی آگے ہی آگے بڑھتی روایت میں کتاب ’’سیّدالورٰی‘‘ جلد اوّل بہت وقیع و رفیع اضافہ ہے۔ اس کتاب کے فاضل مصنف حضرت علامہ قاضی عبدالدائم دائمؔ دامت...
  4. قاضی واجد الدائم

    تعارف سلام مسنون!!!!!!!!!!!

    السلام علیکم۔۔۔۔ نام: قاضی واجد الدائم۔ آشیانہ: ہری پور ہزارہ-کے-پی-کے۔ ہم بھی اپنے آپ کو خوش آمدید کہلوانے آ گئے ہیں۔ بقول شاعر بزمِ عشّاق میں فرہاد بھی تھا مجنوں بھی ہم آئے تو بڑھی رونقِ محفل کیا کیا
  5. قاضی واجد الدائم

    اشعار اور ان کی تشریح

    لوح بھی تُو، قلم بھی تُو، تیرا وجود الکتاب گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب ------------------------ تشریح کریں۔
Top