نتائج تلاش

  1. محمد حسن شہزادہ

    ضرب الامثال

    اس سلسلے میں ہم اردو، دکنی ،فرنگیہ (انگریزی) اور دیگر زبانوں میں بولے جانے والے محاوروں کے پیچھے چھپی دلچسپ اور منفرد کہانیاں پیش کریں گے اور ان محاوروں کو زندگی میں کس طرح استعمال کر سکتے ہیں اس بارے میں بات کریں گے ۔ سلسلے کو باقاعدہ طور پر شروع کرنے سے پہلے کچھ تعارف محاورے کا کہ آخر محاورہ...
  2. محمد حسن شہزادہ

    وقت وقت کی بات ہے

    تاریخ خُود کو دُہراتی ہے ۔ یہ جُملہ بَچپَن میں پڑھا تھا ۔ پِھر عُمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ مُطالِعے میں بھی اِضافہ ہُوا تو یہ مُعِمّہ حل ہوتا گَیا ۔ اور معلُوم ہُوا کہ ایک جیسے واقِعات تاریخِ اِنسانی میں بار بار پیش آتے رَہے ہیں ۔ مَثَلاً ، 1 - قَدیم یُونانی صَنَمیات کے مُطابِق ہیرو نام کی...
  3. محمد حسن شہزادہ

    سلیمان خطیب

    مانا حریف کہکشاں اور بھی تجھ سے تھے مگر میری نظر نے چن لیا اپنی نظر کو کیا کروں تیرا جو ذکر چھیڑ گیا آنکھ سے اشک گر پڑے دامن تر چھپا لیا دیدۂ تر کو کیا کروں صبر کا حکم خوب ہے لیکن حضور یہ کہیں سوزِ دروں کا کیا بنے دردِجگر کو کیا کروں تیرے بغیر زندگی کتنی اداس ہے مری ایسے اداس لے کے میں...
  4. محمد حسن شہزادہ

    داستان/ شیخ چلی

    :-) :-) :-) :-) :-) :-) :-) شَیخ چِلّی :-) :-) :-) :-) :-) :-) تحریر : ڈاکٹر ساجِِد اَمجَد ۔ شَیخ چِلّی اُردو اَدَب کے ایک اَفسانوی کِردارکی حَیثِیّت سے مَشہُور ہُوا ۔ اُس کی حَماقَتیں اور شَیخِیاں زُبانِ زَدِ خاص و عام ہو گَئیں یَہاں تک کہ یہ نام ہر اُس...
  5. محمد حسن شہزادہ

    ایک اپلیکیشن

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دوستوں کیا کسی کو ایسی ایپلیکیشن کے بارے میں معلوم ہے جس کی مدد سے ہم اپنے موبائل فون کے ذریعے PDF کتاب کئی تحریر کو کاپی کر سکیں اور اس تحریر کو برقی کتاب کی شکل دے سکیں امید کرتا ہوں کہ آپ کو میری بات سمجھ آ گئی ہو گی جن احباب کو اس بارے میں معلومات ہو مجھ...
  6. محمد حسن شہزادہ

    دستخط

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا کوئ دوست مجھ کو موبائل پر دستخط کرنے کا طریقہ بتا سکتا ہے ۔ جس طرح ہم کاغذ پر دستخط کرتے ہیں شکریہ
  7. محمد حسن شہزادہ

    تعارف پہلی ملاقات

    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا نام محمد حسن میں لاہور کا رہنے والا ہوں مگر اس وقت مری میں مقیم ہوں طالب علم ہوں اس فورم میں آنے کا مقصد اردو زبان سے محبت ہے دوستوں سے درخواست ہے کہ مجھ سے اپنا تعارف کرائیں اور رہنمائی کریں۔ شکریہ
  8. محمد حسن شہزادہ

    رہنمائی کی ضرورت

    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں اس اردو فورم میں نیا ہوں مجھ کو ابھی تک کچھ حد تک یہ فورم سمجھ آیا ہے اور مزید رہنمائی کی ضرورت ہے برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں۔
Top