نتائج تلاش

  1. مومن فرحین

    خوشی : اشعار

    اس کی خوشی عزیز تھی کچھ اس سے پیار تھا اپنی انا کو چھوڑ کر جھکنا پڑا مجھے
  2. مومن فرحین

    الف عین صاحب میری غزل دیکھئے نا

    السلام عليكم میں نے غزل لکھنے کی کوشش کی ہے آپ سے تصحیح چاہتی ہوں ۔ امید ہے اپنے قیمتی وقت میں کچھ وقت دیں گے ۔ دلکشی سادگی دلربا زندگی تجھ کو کیا نام دوں میں بتا زندگی دے کے ہر بار مجھ کو صدا چھپ گئی ہائے کیسی ہے تیری ادا زندگی دل لبھائے کبھی دل دکھائے کبھی تو ہی نشتر ہے تو ہی دوا...
  3. مومن فرحین

    تعارف تعارف

    ہم روح سفر ہیں ہمیں ناموں سے نہ پہچان کل اور کسی نام سے آجائیں گے ہم لوگ السلام علیکم ۔۔۔۔ کچھ دنوں قبل ہی اردو محفل کو join کیا ہے ۔۔۔ یہ بہت ہی دلچسپ ہے ۔۔ اور ان ممبران کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے اسے سمجھنے میں مدد دی ۔۔۔
Top