نتائج تلاش

  1. متلاشی

    ایم اے اردو کے لیے امدادی کتب

    السلام علیکم! مجھے ایم اے اُردو کے لیے امدادی کتب یا میٹریل (ویب سائٹ، پی ڈی ایف، ٹیکسٹ وغیرہ) چاہیں ۔ پنجاب یونیورسٹی کے نئے سلیبس کے مطابق ۔ احباب سے رہنمائی کی درخواست ہے۔
  2. متلاشی

    مہر دہلوی نستعلیق فونٹ پروجیکٹ

    السلام علیکم ! دہلوی نستعلیق کے مشتاقین کے لیے خوش خبری ! ذاتی طور پر والد صاحب کے ساتھ مل کر دہلوی نستعلیق فونٹ پر کام کی ابتدا کر دی گئی ہے ۔ نمونہ حاضر ہے ۔
  3. متلاشی

    فنِ خوش نویسی پر ایک منفرد کتاب ۔ مرتبہ، نصراللہ مہر۔

    فنِ خوش نویسی نستعلیقی اصول و قواعد کے متعلق ایک منفرد کتاب مرتبہ نصراللہ مہر ڈاؤن لوڈ کریں
  4. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ اب آئی فون پر استعمال ہو سکتا ہے۔

    السلام علیکم ! ہمارے ایک دوست عادل سومرو صاحب نے آئی فون کے کے لیے ایک ایپ ’’اُردو ایڈیٹر ‘‘ کے نام سے بنائی ہے۔ جس کی مدد سے آپ مہرنستعلیق ویب فونٹ استعمال کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ دیگر نستعلیق فونٹس کی سپورٹ بھی موجود ہے۔ ربط یہ ہے
  5. متلاشی

    نستعلیق ویری ایشنز

    السلام علیکم! اکثر احباب نستعلیق جلی اور خفی کے بارے میں کنفیوز ہو رہے تھے ، سوچا تھوڑا اور کنفیوز کر دوں :p نیچے دئیے گئے نمونہ میں ہر لائن میں مختلف نستعلیق فونٹ لگا ہوا ہے۔ اور یہ سارے مہرفونٹ فیملی کے ہی فونٹ ہیں۔ اب احباب بتائیں کے انہیں کونسے نمبر والا سب سے زیادہ خوبصورت لگ رہا ہے :) نیز...
  6. متلاشی

    مہرنستعلیق فونٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے

    السلام علیکم! نصراللہ مہر صاحب کے قلم کا شاہکارمہرنستعلیق فونٹ ۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے لیے انشاء اللہ عنقریب منظرِ عام پر آر ہا ہے ۔
  7. متلاشی

    فیس بک اور ٹوئٹر وغیرہ کو مہرنستعلیق ویب فونٹ میں دیکھیں۔

    السلام علیکم ! اب آپ فیس بک اور ٹوئٹر وغیرہ کو مہرنستعلیق ویب فونٹ میں دیکھ سکتے ہیں ۔ اس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے ۔ Download Mehr Nastaliq Web Font from here Open this link and click on instll stylish Open this link and click install with stylish
  8. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ پر مشہور خطاطین اور فونٹ ڈویلپرز کے تبصرہ جات

    الحمد للہ مہرنستعلیق ویب فونٹ پر مشہور و معروف خطاطین اور فونٹ ڈویلپرز کے تبصرہ جات موصول ہوئے ہیں۔ محفل پر کئی احباب کی طرف سے ان تبصرہ جات کو پبلک کرنے کی فرمائش ہوئی تھی ۔ سو ان تبصرہ جات کو یہاں پبلک کررہا ہوں ۔
  9. متلاشی

    اردو محفل کی مہر نستعلیق ویب فونٹ میں ضرورت

    فورم کے منتظمین سے گذارش ہے کہ وہ اُردو محفل فورم کی ایک تھیم مہرنستعلیق ویب فونٹ اپلائی کر کے بھی بنائیں۔۔ تاکہ احباب اس تھیم کو استعمال کر سکیں۔ اس کا ایک اور فائدہ یہ ہو گا کہ بگز ڈھونڈنا آسان ہو جائے گا۔۔ شکریہ
  10. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب فونٹ جاری کر دیا گیا

    آخر کارانتظار کی کھٹن اور جاں سوز گھڑیاں ختم ہوئیں ۔محبانِ اُردو کے لیے مہر نستعلیق ویب فونٹ کا اجرا کر دیاگیا ہے ۔۔۔ ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو پاکستان کا آرٹیکل مہرنستعلیق ویب پیج کا لنک مہرنستعلیق ویب ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ لنک مہرنستعلیق ویب آن لائن ٹیسٹنگ پیج مہرفونیٹک کی بورڈ
  11. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    السلام ُ علیکم! محبانِ اُردو کو یہ اطلاع دیتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ بحمدللہ مہر نستعلیق ویب فونٹ کا بیٹا ورژن انشاء اللہ ۱۴ دسمبر ۲۰۱۶ کو آئی ٹی یونیورسٹی کے اشتراک سے مفت ریلیز ہو رہا ہے ۔۔ اس فونٹ کو میں (محمد ذیشان نصر) اور میرے والد صاحب جناب نصراللہ مہر نے نہایت محنت کے ساتھ...
  12. متلاشی

    ایک کتاب کی اشد ضرورت۔۔ exploring the world of english by saadat ali shah

    السلام علیکم! ایک کتاب کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔ اگر کسی کے پاس کوئی لنک ہو تو ارسال کر دیں ۔۔ شکریہ exploring the world of english by saadat ali shah
  13. متلاشی

    محبت ہو ہی جاتی ہے ………میری پہلی آزاد نظم

    السلام علیکم ! کافی عرصے بعد کچھ کہنے کی جسارت کی ہے ۔ امید ہے احباب کے ذوق کی تسکین کا باعث ہو گی :) اگر کچھ خامیاں یا کمیاں کوتاہیاں نظر آئیں تو مطلع فرما کر شکریہ کا موقع دیں ’محبت ہو ہی جاتی ہے ‘ محبت کا حسیں جذبہ کسی انجان لمحے میں کسی معصوم سے دل میں جو چپکے سے پنپتا ہے لطیف و صندلیں...
  14. متلاشی

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    السلام علیکم! احباب میرے ساتھ کئی دن سے یہ مسئلہ ہو رہا ہے کہ میں گوگل کروم میں کسی جگہ پر بھی کلک کرتا ہوں تو اوریجنل لنک کھلنے کی بجائے کسی اور ایڈ سائٹ کا لنک کھل جاتا ہے بعد دوبارہ واپس آ کر دوبارہ کلک کروں تو پھر اوریجنل لنک اوپن ہوتا ہے ۔۔۔ اور ساتھ ساتھ مختلف سائٹس پر سائڈ بار میں ایڈز آ...
  15. متلاشی

    محافلِ میلاد میں منکرات کا ارتکاب ۔۔۔ از مفتی منیب الرحمٰن صاحب

    مولانا مفتی منیب الرحمن صاحب کا ایک مضمون نظر سے گذرا سوچا احباب سے شیئر کر دوں شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات۔۔۔ حوالہ
  16. متلاشی

    ایم ایس ورڈ اور اوپن آفس میں کریکٹر بیسڈ فونٹ کا مسئلہ

    السلام علیکم ! مجھے ایم ایس ورڈ میں اپنے کریکٹر بیسڈ فونٹ میں یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ جب میں الفاظ کو مینول کرن کرتا ہوں اور اس کے بعد پی ڈی ایف بناتا ہوں تو پی ڈی ایف فائل میں الفاظ کے کریکٹرز ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض دفعہ کرننگ بھی خراب ہو جاتی ہے ۔۔۔۔ اور بعض دفعہ ورڈ کے اندر ہی الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں...
  17. متلاشی

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    ہالی ووڈ کے مایہ ناز فلم ڈائریکٹر سٹینلے کبرک کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا۔ اس ویڈیو میں انہوں نے تسلیم کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے چاند پر مشن بھیجنے کا دعویٰ جعلی اور جھوٹ پر مبنی تھا۔ میں ہی وہ شخص ہوں جس نے اس جھوٹ کو فلم بند کیا تھا۔ آج تک کوئی انسان چاند کو تسخیر ہی نہیں کر سکا ہے۔...
  18. متلاشی

    اضافت کی زیر اور ہمزہ کا دردِسر

    السلام علیکم ! معززینِ شعرا و ادیبانِ محفل سے ایک مسئلہ کے بارے میں آراء درکار ہیں مسئلہ یہ ہے کہ مثال کے طور پر ایک جگہ اقبال نے غالب کے بارے میں کہا شمع یہ سودائی دلسوزی پروانہ ہے ۔۔۔ اس کی درست املا کیا ہو گی ؟؟؟ سودائیِ دلسوزیِ یا سودائی دلسوزیٔ، یا سودائیِ دلسوزیِٔ، یا کچھ اور ؟؟؟؟یعنی...
  19. متلاشی

    کلامِ نصر بخطِ مہر۔۔

    میرا ایک تازہ شعر احباب کی نذر
Top