’اگر آپ کسی بک سٹال پر کھڑے ہو کر اس کتاب کا مطالعہ کر رہے ہیں تو یقیناً آپ مجھ پر احسان کر رہے ہیں۔ اگر آپ محض وقت گزاری کے لیے کتابوں کا دکان میں گھومنے آئے ہیں تو میرے خیال میں آپ اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں۔۔۔ اگر آپ گھر سے جنتری یا قصّہ چہار درویش یا رضیہ کا کچن ٹائپ کی کوئی کتاب خریدنے نکلے...
اطلاع ہے کہ امریکہ نے اپنی جبلتِ خونریزی کی تسکین کے لئیے پاکستان میں میران شاہ کے علاقے میں پھر سے جارحیت کا ارتکاب کرتے ہوئے ڈرون حملہ کیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق تین افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
اس خبر کو بی بی سی اردو پر دیکھئیے۔
بی بی سی اردو بر صغیر کے لوگوں میں اپنی غیر جانبدارانہ اور محققانہ رپورٹنگ کی وجہ سے مقبول رہا ہے لیکن چند برسوں سے اس کے معیار میں تنزلی کا رجحان ہے ۔کمیونیکیشن کے ہندسی دور میں کہ جہاں عام آدمی محض چند ثانئیے میں دنیا جہان کی معلومات تک رسائی حاصل کر لیتا ہے وہاں بی بی سی جیسے معتبر ادارے کو...
مقامی انتظامیہ نے بی بی سی کے نامہ نگار دلاور خان وزیر کو بتایا کہ یہ حملہ بدھ کی صبح ڈرون حملہ میرانشاہ سے پندرہ کلومیٹر دور جنوب کی جانب سپلگاہ کے علاقے میں ہوا ہے۔
۔۔۔امریکی غیر سرکاری اداروں کے اعداد و شمار کے مطابق وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقوں میں دو ہزار چار سے لے کر اب تک کل دو سو...
،،،جولائی 2011 میں ایس ایس پی سری نگر پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک آفس مینو میں وادی کشمیر کے مختلف اضلاع کے قبرستانوں میں نا معلوم اور غیر شناخت شدہ قبروں کی چشم کشا رپورٹ شائع کی گئی۔ جس کے مطابق صرف کپواڑہ ، بارہ مولہ۔۔۔۔۔
مزید پڑھئیے
۔۔۔امریکی صدر نے این بی سی ٹیلی وژن انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ’اسرائیل نے ابھی ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے کوئی بھی کارروائی کرنے کا فیصلہ نہیں کیا ہے تاہم امریکہ اور اسرائیل ایران کے معاملے میں شانہ بشانہ کام کریں گے۔‘
مکمل پڑھئیے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسی موضوع سے متعلقہ...
لندن میں قائم انویسٹیگیٹو جرنلزم کے بیورو کی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے امریکہ پاکستان کے قبائلی علاقے میں کیے جانے والے ڈرون حملوں میں دانستاً شہریوں کا نشانہ بنا رہا ہے۔
امریکی صدر براک اوباما نے پہلی مرتبہ چند دن قبل با ضابط طور پر پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں کا اعتراف کرتے...
۔۔۔اگرچہ شام میں جاری موت کے کھیل کے پس منظر میں روس اور چین کی جانب سے ویٹو کا استعمال ایک افسوسناک عمل ہے لیکن جو ممالک اس ویٹو پر روس اور چین کی مذمت کررہے ہیں ان کا اپنا دامن بھی مفادات کی خونی ہولی سے کتنا پاک ہے۔ بقولِ امریکہ روس اور چین نے شامی عوام کو اپنے ویٹو کے ذریعے بیچ دیا ہے۔ لیکن...
وہ ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے مضافاتی شہر ہرلیف میں 1973 میں پیدا ہوئی۔ 2001 میں لندن کی ماؤنٹ ویو تھیٹر آف آرٹس اکیڈمی سےمیوزیکل تھیٹر اور آرٹس میں ڈگری حاصل کی۔ ریڈیو ڈنمارک پر بھی کام کیا۔ اس کا باپ گٹار بجانے کا شوقین تھا یوں اسے بھی گانے کا شوق پیدا ہوا اور اس نے سات برس کی عمر سے...