نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    کیا میں موٹا ہو جاؤں گا ؟؟؟؟

    پورے 28 سال میں نے ایسے گزارے کہ جو دیکھتا وہ یہی کہتا (اے منڈا موٹا نی ہورا) مجھے کچھ فرق نا پڑتا 7 سال پہلے میری خالہ (منڈی والی باجو آپی:grin:) نے میری کلائی دیکھ کر کہا تھا یہ لڑکا موٹا ہو گا تو سب ہنس پڑے تھے ان کا کہنا تھا جس کی کلائی چوڑی ہوتی ہے وہ موٹا ہوتا ہے چاہے شادی سے پہلے یا بعد...
  2. خرم شہزاد خرم

    انڈیا نیوز

    انڈیا نیوز پر ابھی ابھی ایک خبر چل رہی ہے کہ انڈیا پولیس نے ایک ہفتے میں تین پاکستانی جاسوس پکڑے ہیں
  3. خرم شہزاد خرم

    آج کس کس سے بات ہوئی

    آج کا دن بہت اچھا دن ہیں ایک کے بعد ایک اچھی خبر اور وہ بھی ایک ہی دن میں۔ آج جب میں 2 بجے اپنے کمرے میں گیا آرام کرنے کے لیے (آرام تو کم ہی کرتا ہوں ) تو سب سے پہلے میں نے اپنے بھائی کو فون کیا یہ پتہ کرنے کے لیے کہ اس کی طبیعت کیسی ہے۔ تو پتہ چلا وہ آج بہت بہتر ہے اور کل سے ریسٹ بھی ختم ہو...
  4. خرم شہزاد خرم

    نوسر باز

    نوسر باز نوید نے ٹیکسی ایک طرف روکی اور سواری کا انتظار رکنے لگا وہ زیادہ دیر نہیں‌رکھا تھا کہ ایک بزرگ اس کی ٹیکسی کے پاس آئے اور السلام کیا السلام علیکم بیٹا صادق آباد جانا ہے چلو گے جی سر ضرور جاؤں گا آئے بیٹھے کتنے پیسے ہونگے جو مناسب ہو دے دیجئے گا اصل میں بیٹا میں نے وہاں جانا ہے...
  5. خرم شہزاد خرم

    تاسف میرے بھائی اور میرے کزن کے لیے دعا کریں

    ابھی ابھی فون پر پتہ چلا ہے میرے چھوٹے بھائی اور کزن کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے موٹر سائیکل میرا کزن چلا رہا تھا اور بھائی ساتھ بیٹھا تھا پتہ نہیں پوری تفصیل تو نہیں بتائی اور نا ہی گھر والے بتا رہے تھے امی سے بات ہوئی تو انھوں نے بتا دیا ۔ اب پتہ نہیں کتنی لگی ہے یہ مجھے پتہ نہیں لیکن بھائی کی آواز سے...
  6. خرم شہزاد خرم

    کامیابی

    دنیا میں بہت سے لوگ ہوتے ہیں جو اپنی زندگی کو کامیابی سے گزارنا چاہتے ہیں اور اس کامیابی کے لیے وہ بہت محنت کرتے ہیں۔ اور اللہ تعالیٰ ان کو کامیابی عطا بھی فرماتا ہے۔ اب کچھ لوگ کامیابی کے لیے ہمیشہ اپنے سے اوپر والے کا ہاتھ پکڑتے ہیں اور کامیابی حاصل کرنے کے لیے ان کے ساتھ ساتھ چلنے کی کوشش...
Top