جب تک ہاتھ میں قلم نہ ہو ذھن میں خیالات آتے ہی نہیں ۔۔۔ اور خیالات کو ترتیب تب تک نہیں ملتی جب تک قلم ہونٹوں تک کا سفر طے نہ کر لے ۔۔۔
تنہائی بہت ضروری ہے ۔ شام کا وقت موزوں ہے ۔
کرسی میز پر بیٹھ کر کبھی نہیں لکھ سکی ۔ ایک دفع کالج میں اچانک ایک سیمینار دینے کے لیے کہا گیا ۔ کلاس روم میں کافی...