الحمد للہ یہ پروجیکٹ میں نے اور والد صاحب نے مل کرآئی ٹو یو کے اشتراک سے کسی بھی تھرڈ پرسن کے ڈائریکٹ تعاون کے بغیر ہی پورا کیا ہے۔ اس پر میں اپنے پروردگار کا شکر گذار ہوں جس نے ہمیں اس قابل بنایا۔ باقی ماں کی گود سے کوئی بھی سب کچھ سیکھ کر پیدا نہیں ہوتا۔ انسان زندگی کے ہر موڑ پر کسی نہ کسی سے...