اسلام و علیکم!
میرا نام ہادیہ فاطمہ ہے اور تعلق پنجاب کے شہر (h) سے ہے۔اس فورم تک رسائی گوگل کی مہربانی سے ہوئی یعنی سرچ کرتے کرتے یہاں تک آگئی۔میں ایم سی ایس کر رہی ہوں مشاغل میرے کچھ خاص نہیں بس اچھی اچھی باتیں پڑھنا چاہے وہ بکس میں ہوں یا انٹرنیٹ کی دنیا میں۔شاعری بھی پڑھتی ہوں شوق سے مگر...