نتائج تلاش

  1. جیہ

    احمق بادشاہ

    احمق بادشاہ کسی احمق بادشاہ نے ایک دن اپنے وزیر کو بلایا اور حکم دیا۔ " وزیر باتدبیر! آپ ہم سے کوئی پہیلی پوچھیں لیکن ایک شرط ہے کہ پہیلی نہایت آسان ہو جو ہم آسانی سے بوجھ لیں اور بھرے دربار میں ہم شرمندہ نہ ہو۔ اور ہاں! یہ بھی کان کھول کر سن لو کہ اگر ہم پہیلی نہ بوجھ سکے تو آپ کا کدو جیسا...
  2. جیہ

    دو نظمیں

    مچھلی کا بچہ مچھلی کا بچہ انڈے سے نکلا پانی میں پھسلا ابو نے پکڑا باجی نے کاٹا امی نے پکایا ہم سب نے کھایا تو بڑا مزہ آیا
  3. جیہ

    سہیلی بوجھ پہیلی

    سہیلی بوجھ پہیلی (1) ڈبیا سے نکلا، جس نے بھی کھولی چاندی کا پانی، سونے کی گولی (2) مٹھی میں وہ لاکھوں آئیں گن کر ہم کیسے سمجھائیں (3) مخمل کے پردے، خوشبو کا گھر صبح سویرے کھلتا ہے در (4) ایک جگہ پر چکر کھائے وہ آگے نہ پیچھے جائے اس کا چلنا سب کو بھائے جیسی چاہو چال دکھائے...
  4. جیہ

    پشاور (نظم)

    پشاور جب پشاور کی بات چلتی ہے پھر تو غیرت بھی ساتھ چلتی ہے بچے بوڑھے ہیں، سب بہادر ہیں ان کو آتے لڑائی کے گر ہیں محنتی بھی ہیں اور جفاکش بھی گلی کوچوں میں ہے بہت رش بھی قصہ خوانی کے نام کا بازار کتنی صدیوں سے گرم کاروبار خوب مضبوط ہے پشاور فورٹ عدل کا ہے نشان ہائی کورٹ...
  5. جیہ

    انٹر نیٹ کا صحیح استعمال

    انٹر نیٹ کا صحیح استعمال غزالہ امام پیارے بچو! یوں تو جدید ٹیکنالوجی نے ہمیں بہت سے فائدے پہنچائے ہیں، وسیع دنیا کو محدود کردیا ہے۔ جیسے منٹوں میں آپ ای میل، چیٹ اور فیکس کے ذریعے اپنا پیغام دے سکتے ہیں، لیکن ان کا غلط استعمال آپ کو کسی مصیبت یا حادثے سے دو چار کرسکتا ہے۔ مثال کے طور پر...
  6. جیہ

    میاں مگرمچھ

    میاں مگرمچھ اگر نگر کے میاں مگرمچھ ہم کو بتاؤ بالکل سچ دم ہے تمہاری اتنی موٹی آنکھیں کیوں ہیں اتنی چھوٹی مسکراتے ہو تم ایسے کوئی بات ہوئی ہو جیسے اچھا بابا! کچھ نہ بولو دانتوں والا منہ نہ کھولو تم کوئی گپ شپ نہیں کروں گے جو کوئی آگے ہڑپ کرو گے
  7. جیہ

    انمول درخت

    انمول درخت http://www.urduweb.org/flash/children/tree.swf پرانے وقتوں میں کسی ملک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ ایک دن اس کے دربار میں ایک غیر ملکی تاجر حاضر ہوا۔ اس زمانے میں دستور تھا کہ جب کسی دوسرے ملک کا کوئی تاجر اپنا مالِ تجارت لے کر اس ملک میں آتا تو سب سے پہلے بادشاہ کے حضور میں پیش...
  8. جیہ

    تھوڑا تھوڑا خرچ کریں ہم

    تھوڑا تھوڑا خرچ کریں ہم احمد حاطب صدیقی ننھی سے یہ بولیں نانی میری پیاری گڑیا رانی آ جا میری گود میں آ جا سن لے مجھ سے ایک کہانی یہ جو اپنی گول زمیں ہے پہلے پہل تھی پانی پانی سب دنیا تھی ایک...
  9. جیہ

    بچہ ہوں میں

    بچہ ہوں ميں! طالب محسن بچہ ہوں ميں چند سال كا رہتا ہوں ميں بے حال سا بپتا مري دل دوز ہے سن لو سبق آموز ہے ٭٭٭ اسكول ميں پڑھتا ہوں ميں وقتِ سحر اٹھتا ہوں ميں ماں ڈانٹتي : جلدي كرو ابا كہيں ...
  10. جیہ

    سچ کہو

    سچ کہو سچ کہو سچ کہو ہمیشہ سچ ہے بھلے مانسوں کا ہمیشہ سچ سچ کہو گے تو تم رہوگے عزیز سچ تو یہ ہے کہ سچ ہے اچھی چیز س۔چ کہ۔و گے تو ت۔م رہ۔و گے دل۔یر جیسے ڈرت۔ا ن۔ہیں دلاور ش۔یر س۔چ کہ۔و گے تو دل رہے گا صاف سچ کرا دے گا سب قصور معاف ہے برا جھوٹ بولنے والا آپ کرتا ہے اپنا منہ...
Top