نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بات یہ سچ ہے اور اس بات میں سچائی ہے ۔ ہے نا ایسا ہی آپا ؟
  2. سید عاطف علی

    دنوا دنوا میں گنوں ۔۔۔

    دنوا دنوا میں گنوں ۔۔۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو میری آپا نے میرے منہ کی بات چھین لی ۔
  4. سید عاطف علی

    مبارکباد مبارکباد رمضان المبارک سال 1447 ہجری ۔ بمطابق 2025 -28 فروری

    آج اٹھائیس فروری 2025 کو یہاں سعودی عرب میں رمضان 1447 ھ کا با برکت مہینہ شروع ہو گیا ہے اور پہلی تراویح ہو چکی ہے ۔ تمام محفلین، قارئین اور زائرین کو بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ تعالی ہمیں رمضان کے مہینے کی قدر کرنے کی توفیق دے اور تمام دوستوں کی مساعی قبول فرمائے ۔
  5. سید عاطف علی

    سخت است بہ اجبار بہ جمعی بنشینی وقتی دلت از عالم و آدم زدہ باشد

    سخت است بہ اجبار بہ جمعی بنشینی وقتی دلت از عالم و آدم زدہ باشد
  6. سید عاطف علی

    مراسلہ میٹر

    مراسلے: 24,902
  7. سید عاطف علی

    رہین منت گوش گران خویشتنم کہ تا بلند نگرد د سخن، نمی شنوم

    رہین منت گوش گران خویشتنم کہ تا بلند نگرد د سخن، نمی شنوم
  8. سید عاطف علی

    موبائل سے اردو محفل نہیں کھلتی

    میرے پاس تو دونوں براؤزرز بالکل ٹھیک چل رہے ہیں شروع ہی سے ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا اس چوہے کا نام تو بتائیے ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی ہاتھی جتنا موٹا ؟
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظالم ذائقہ ہونا چاہیے ۔آپا۔ کل ہم نے بھی شہر سے باہر جا گر کباب بنائے تھے ۔اتفاقاََ ۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مراد ہی نہ سمجھے آپ تو کیا نبھائیں گے۔ چلیے چھوڑیئے۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وعلیکم سلام کہنا کون سا مشکل کام ہے ۔ ہم بھی کہہ دیتے ہیں ۔ ۔۔۔وعلیکم السلام
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ کردار آپ کو نبھانا پڑے گا کہانی کا ۔ سوچ لیجیے ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اور بلی اب اپنے گھر جا کر خرگوش کا خواب دیکھنے چلی گئی ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بلی کی پیٹ میں جا بسی اب وہ چوہیا ۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرانس کے شہر پیرس کے عجائب گھر میں ملے گا حاضری کا رجسٹر۔
  18. سید عاطف علی

    فرشتے کیا مرتب کر سکیں گے ! بہت بے ربط ہے روداد میری حفیظ جالندھری

    فرشتے کیا مرتب کر سکیں گے ! بہت بے ربط ہے روداد میری حفیظ جالندھری
  19. سید عاطف علی

    شاک پر شاک!!!

    اوہ ۔ یہ تو مریدنیوں کو بھی ہراساں کرتا ہے ۔ ناراض ہو کر۔
  20. سید عاطف علی

    چند محفلین--- سرمایہِ محفل

    مسوم بھیا کا ذکر ہے تو وغیرہ کو دس پندہ مرتبہ لکھیے ۔ایک وغیرہ سے کام نہ چلنے کا ۔
Top