نتائج تلاش

  1. الف عین

    مقدمہ شعر و شاعری از الطاف حسین حالی - صفحہ 171 سے 200

    یہ کتاب میں سمجھ رہا تھا کہ مکمل ہو چکی، لیکن نہ جانے کس طرح، شاید الگ الگ مآخذ سے ٹائپ کرنے کی وجہ سے یہ کتاب شاید 15 صفحات کمپوز ہونے سے رہ گئی۔ پہلے میں 2008 میں ہی نا مکمل کتاب بنا چکا تھا جو اردو کی برقی کتابیں میں شامل ہے، لیکن اب لگا کہ مکمل ہو چکی تو اسےدوبارہ مکمل کر کے برقی کتاب بنانے...
  2. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں نے یہ لڑی تو نکال کر سامنے لا دی لیکن اب ایسے الفاظ دیے جارہے ہیں کہ میرا دماغ گھوم جاتا ہے
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں تو یہ خوشی ہوئی کہ تازہ ترین تصویر دیکھنے کو ملی، مگر چائے کے بعیر!
  4. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر اجازت دے گا تو سیما علی بھی ہمہ وقت موجود رہیں گی، میں تو بس دو چار منٹ کے لئے آیا ہوں
  5. الف عین

    غزل (2024 - 11 - 15)

    اکثر اشعار میں " ہے ہوا چلتی" اور "ہے پیتا" جیسے الفاظ روانی میں بہت مزاحم ہیں، ایک ایک شعر کی اصلاح کی بجائے بہتر ہے کہ مکمل غزل کو تم خود ہی ترمیم کر کے دوبارہ نظر ثانی کے لئے دو
  6. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم توکہتے ہیں کہ جواب جاہلاں باشد خموشی!
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین تو آئی نہیں، بھائی شکیل احمد خان23 کے پاس کسی کتاب میں کھوئی ہوئی ہو گی
  8. الف عین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کون دے رہا ہے نیا لفظ؟
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے کہ یہ لڑی پھر ڈھونڈنا پڑی!
  10. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گالیاں نہ دی جائیں بس، دعائیں ہی دی جائیں
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوکرابھر دعائیں اور سلام میری طرف سے بھی، وعلیکم السلام وجی
  12. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شرافت کا تو یہی تقاضا ہے کہ اور کسی بات چیت کی بجائے سلام کا ہی جواب دیا جائے.... وعلیکم السلام
  13. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف ہے اپنا اپنا، صحت مند ناشتے سے مراد پراٹھے اور خوب مرغن لوازمات بھی ہو سکتا ہے، اور محض چند پھل اور دو چار بادام کاجو بھی!
  14. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طرز عجیب نکالی ہے یہاں محفلین نے، کہ ایک ہی بندہ یکے بعد دیگرے پوسٹ کرتا رہے، چاہے چار دن بعد کرے!
  15. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر ٹماٹر کا ہی کروں تو میں تو ایک کلو ہی لانا چاہ رہا تھا، دوکاندار نے ڈیڑھ کلو کر کے پورے پچاس روپے کا حساب کر دیا
  16. الف عین

    غزل - (2024 - 11 - 02 )

    اب بہتر ہیں یہ دونوں اشعار
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہوا یہ تو لڑی کے ساتھ، شاید اس لیے کہ میں اس لڑی میں اب آ سکا ہوں
  18. الف عین

    غزل - (2024 - 11 - 02 )

    بات تو وہی رہی اب بھی، ایک تو وضاحت کی یہ کمی ہے کہ کہنا ہی چاہتے ہو کہ وہ شخص وفادار نہیں ہوتا جس کے بے وفا ہونے کا ڈر ہو۔"وفا دار ہوتا نہیں" اور "وفادار ہمدم نہیں" دونوں میں "وہ شخص" کی وضاحت نہیں۔ اگر الفاظ بدل بھی دیے جائیں تب بھی مفہوم کے اعتبار سے عجیب ہے، یعنی وہ شخص وفادار نہیں جس کی...
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال سبزی کا بھاؤ تو میں بھی بتا سکتا ہوں۔ ٹماٹر یہاں حیدر آباد دکن میں کل ہی سو روپے میں تین کلو لایا ہوں۔ ایک ٹرالی میں سو کے چار کلو کا بورڈ بھی لگا رکھا تھا، مگر وہ چھوٹے سائز کے تھے
  20. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو ایک ہومیو پیتھک دوا بھی انہیں استعمال کرواؤ Cineraria اس کے ساتھ ایک لفظ اور تھا، اب یاد نہیں آ رہا
Top