ایک عورت حضرت جنید بغدادی رحمۃ اللہ علیہ کے پاس آکر کہنے لگی’’میرا شوہر دوسرا نکاح کرنا چاہتا ہے۔‘‘ آپ نے فرمایا ’’اگر اس کے نکاح میں اس وقت چار عورتیں نہیں ہیں تو اسے دوسرا نکاح جائز ہے۔‘‘ عورت بولی ’’یا حضرت اگر غیر مردوں کو عورتوں کی طرف دیکھنا جائز ہوتا تو میں اپنا چہرہ کھول کر دکھاتی تاکہ...