نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    غزل: دل لگانے کی کیا ضرورت ہے

    بہت شکریہ۔ سنا تو ہم نے بھی یہی ہے۔ لیکن بر سبیلِ تذکرہ یہ سنانے کی کیا ضرورت ہے؟:p سپاس گزار ہوں محترمی:) آپ کا حسنِ نظر اور خوش ذوقی ہے بھیا:)
  2. عاطف ملک

    کتنے مہان لوگ جہاں سے گزر گئے --غزل

    خوش آمدید یاسر بھائی۔ بہت عرصے بعد دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔اللہ آپ کو بہترین صحت و عافیت میں رکھے،آمین۔ بہت خوبصورت کلام ہے ماشااللہ بالخصوص یہ اشعار بہت بہت داد قبول کیجیے
  3. عاطف ملک

    غزل : دشت میں کیا بھلا پُھول چنتا کوئی

    واہ۔۔۔ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر خوبصورت کلام بالخصوص یہ اشعار لاجواب ہیں ناچیز کی طرف سے داد قبول کیجیے
  4. عاطف ملک

    غزل: دل لگانے کی کیا ضرورت ہے

    دل لگانے کی کیا ضرورت ہے چوٹ کھانے کی کیا ضرورت ہے آزمانے کی کیا ضرورت ہے یوں ستانے کی کیا ضرورت ہے دل میں رہیے نگاہ میں بسیے دور جانے کی کیا ضرورت ہے آپ تھے ٹھیک اور ہم تھے غلط منہ بنانے کی کیا ضرورت ہے کہہ دیا جب کہ آپ ہی کا ہوں پھر جتانے کی کیا ضرورت ہے ایسی قاتل نگاہ ہوتے ہوئے "مسکرانے...
  5. عاطف ملک

    عشق جس دن سے بے اصول ہوا

    بہت شکریہ آپا:) بہت شکریہ بھائی:) متشکرم محترمی:)
  6. عاطف ملک

    غزل: زمانے سے اخلاق و کردار گم ہے ٭ تابش

    آپ کے اپنے طرز کی غزل۔۔۔۔۔بہت خوب تابش بھائی
  7. عاطف ملک

    ضربِ وقت

    خوب ہے ریحان بھائی۔۔۔۔بہت اچھا کہا
  8. عاطف ملک

    عشق جس دن سے بے اصول ہوا

    بہت ممنون ہوں راحل بھیا:)
  9. عاطف ملک

    عشق جس دن سے بے اصول ہوا

    بہت شکریہ جی بالکل۔۔۔۔اور بہت اہم چیز ہاتھ آئی اس خصوصی داد کیلیے خصوصی شکریہ:battingeyelashes: شکریہ تابش بھائی۔۔محبت ہے آپ کی:) شکریہ عبداللہ بھائی بالکل درست کہا۔۔۔۔ جس سے چمن افسردہ ہو وہ بادِ سحر کیا:) تعریف کیلیے ممنون ہوں:)
  10. عاطف ملک

    عشق جس دن سے بے اصول ہوا

    عشق جس دن سے بے اصول ہوا جور و عصیاں بنا، فضول ہوا چھا گئی دل پہ ایسی بوالہوسی پھول ہوتا تھا جو، ببول ہوا وہ کہ ٹھہرے متاعِ جاں میری میں کہ ان کی ذرا سی بھول ہوا خار کیا شے ہے، سنگ ہے کیا چیز ان کے در کا ہوا تو پھول ہوا تہمتیں، طنز و طعنہ، رسوائی بسر و چشم سب قبول ہوا دکھ نہیں تیری بے رخی...
  11. عاطف ملک

    غزل: نشانِ منزلِ الفت سراب جیسا ہے ٭ تابش

    کیا بات ہے۔۔۔۔بہت خوب۔ کمال است
  12. عاطف ملک

    غزل ۔۔۔ نظر سے گزری ہیں دسیوں ہزار تصویریں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    خوبصورت غزل بالخصوص اس شعر کا تو جواب ہی نہیں۔۔۔۔داد قبول کیجیے
  13. عاطف ملک

    غزل: ڈھونڈے ڈھونڈے نہ جہاں سایہ ء دیوار ملے

    واہ۔۔۔۔خوبصورت۔ کیسی بات ایسے عمدہ طرز سے کہہ دی۔کمال کیا بات ہے۔ بہت عمدہ کلام بھیا۔ داد قبول کیجیے۔:applause:
  14. عاطف ملک

    دو غزلہ: ستائش سن کے اِترانے سے پہلے

    بہت شکریہ احمد بھائی:) وایاک:) بہت شکریہ محترمی:) بہت شکریہ امین بھائی:)
  15. عاطف ملک

    دو غزلہ: ستائش سن کے اِترانے سے پہلے

    بہت شکریہ تابش بھائی:) وعلیکم السلام پسندیدگی کیلیے ممنون ہوں۔:) شکریہ جنابِ من:)
  16. عاطف ملک

    دو غزلہ: ستائش سن کے اِترانے سے پہلے

    ایک کاوش احباب کے ذوق کی نذر ستائش سن کے اِترانے سے پہلے وہ شرمائے بھی، مسکانے سے پہلے خرد کو تھی تعقل سے ہی نسبت خمارِ عشق چھا جانے سے پہلے خیالوں میں بنائی ایک جنت تصور میں تمہیں لانے سے پہلے ہزاروں استعارے ہم نے سوچے تمہارا ذکر کر جانے سے پہلے عدو کے مورچوں کی بھی خبر لو ہمارے زخم سہلانے...
  17. عاطف ملک

    شکوۂِ اربابِ وفا بھی سن لے

    شکریہ۔ کوئی بھی دو کام ایک جیسے نہیں ہو سکتے:) لیکن دونوں کام ضرور ہیں۔ رہ گئی بات اہمیت کی،تو بصد احترام عرض کروں گا کہ وہ بھی ہر شخص کی ترجیحات پر منحصر ہے کہ اسے کون سا کام زیادہ اہم لگتا ہے۔ دونوں معاشرے کے فرد ہیں اور پروفیشنلز ہیں۔میں صرف پروفیشنلزم کی بات کر رہا تھا۔ اور ہمارے اس عمومی...
  18. عاطف ملک

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    خوبصورت کلام۔۔۔۔۔۔قریباً سبھی اشعار پسند آئے اس لیے کسی ایک کا خصوصی تذکرہ نہیں کروں گا بہت سی داد قبول کیجیے
  19. عاطف ملک

    شکوۂِ اربابِ وفا بھی سن لے

    ہمیں موبائل گیمنگ(mobile gaming) کا شوق ہے بلکہ جنون کہیے تو بے جا نہ ہو گا۔ہینڈز فری (handsfree) خراب کیا ہوئے،جان پر بن آئی۔چاروناچار وقت نکال کے اپنے شہر کے معروف بازار کا رخ کیا اور متعدد دکانوں کی خاک چھانی کہ اپنی ضرورت کے مطابق گیمنگ ہینڈز فری(gaming handsfree) خریدیں لیکن کہیں سے مراد بر...
Top