سب سے پہلے تابش کا شکریہ کہ انہوں نے فعال نظامت کی ضرورت کا ادراک کیا اور عاطف کو بھی ادارت کی ذمہ داری ملنے کی مبارک۔ :)
سید عاطف علی ، امید کرتا ہوں کہ آپ جلد ہی موڈریشن کے کنٹرولز کا استعمال سیکھ جائیں گے اور ادبی سیکشن کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ مزید امید کرتا ہوں کہ آپ کو...