نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    کچھ ایسے زخم ہم نے ان سے پائے ہیں

    مجھے شاعری کے کچھ بھی قاعدے نہیں معلوم ۔ یوں ہی بیٹھے بیٹھے ابھی تک بندی کرنے کی گستاخی کی ہے۔ معاف کردیں پلیز! کچھ ایسے زخم ہم نے ان سے پائے ہیں بھر تو سکتے تھے لیکن کبھی نا بھر پائے ہیں مدتوں ہم نے ان کا انتظار کیا پھر بھی الزام ہمیں پر کہ نا آئے ہیں میری آنکھوں میں کچھ ایسی جگہ اس نے...
  2. محمدظہیر

    اینڈرائڈ کا 2016 کا ورژن، اینڈرائڈ N

    چار دن پہلے گوگل نے اینڈرائڈ N کا ڈیولپر preview ورژن نکسس ڈوائس کے لیے ریلیز کیا ہے اینڈرائڈ کے پچھلے ورژنز درج ذیل ہیں 1.0 September 23, 2008 1.1 February 9, 2009 2 Cupcake 1.5 April 27, 2009 3 Donut 1.6 September 15, 2009 4 Eclair 2.0–2.1 October 26, 2009 5–7 Froyo 2.2–2.2.3 May 20...
  3. محمدظہیر

    محفلین میری نظر میں

    پچھلے کچھ دنوں سے سوچ رہا تھا کچھ نا کچھ لکھ کر اپنی اردو اچھی کر لینی چاہیے۔ پھر خیال آیا کیوں نا محفلین کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار ہی کیا جائے ۔ اس سے محفل اور محفلین کے متعلق میری محبت کا اظہار بھی ہو جائے گا اور اسی طرح آپ بھی جان سکیں گے کہ میں آپ کے متعلق کتنا جانتا ہوں اور کیا رائے...
  4. محمدظہیر

    میری پہلی سائیکل

    میں شروع سے شرارتی ہونے کے علاوہ بہت ضدی واقع ہوا ہوں ۔ بچپن میں ضد میرے اندر کوٹ کوٹ کر بھری تھی۔ کبھی کبھی میں سوچتا ہوں ، مجھے پال پوس کر بڑا کرنے میں والدین نے کتنی صبر اور استقامت سے کام لیا ہوگا۔ گوکہ بچپن کے کئی واقعات مجھے ابھی تک یاد ہیں، لیکن آج جو واقعہ لکھ رہا ہوں، وہ نہ...
  5. محمدظہیر

    نیل ڈاؤن

    کل میں نے دوستی پر کچھ لکھنے کی کوشش کی تھی جسے آپ میں سے کئی دوستوں نے سراہا۔ مجھے خوشی ہوئی اور ہمت ملی کہ کچھ اور لکھوں ۔ اس دفعہ میں اپنا ایک واقعہ لکھنا چاہتا ہوں جو پچپن میں میرے ساتھ پیش آیا تھا۔ میرے گھر کے بازو ایک اسکول تھا جہاں میرے بڑے بہن بھائی پڑھنے جایا کرتے تھے۔ اس...
  6. محمدظہیر

    دوستی

    ویسے تو زندگی میں بہت سارے لوگ آتے اور جاتے ہیں لیکن قابل توجہ بات یہ ہے کہ اپنے رشتہ داروں کے علاوہ کون لوگ ہیں جو زندگی بھر رشتہ قائم رکھتے ہیں۔ یہ پہلی تحریر ہے جسے میں اپنے ایک دوست کے کہنے پر لکھ رہا ہوں۔ اس سے پہلے میں نے کبھی لکھنے کی کوشش نہیں کی۔ مجھے نہیں معلوم کہ نثر لکھنے کا...
  7. محمدظہیر

    Nexus 6P Unboxing

    کچھ دنوں سے بے صبری سے گوگل نیکسس 6 پی کا انتظار تھا، آج صبح اس کا افتتاح کیا ہے فون کی specification کچھ اس طرح ہیں Android OS 6.0 Marshmallow 64bit octa-core. (4*A57 2 GHz + 4*A53 1.5 GHz) 3 GB RAM and 64GB ROM 14.478cm (5.7 inches) 2k, WQHD (2560*1440) AMOLED Screen, 518ppi 12.3MP...
  8. محمدظہیر

    When I was a young man, I wanted to change the world

    When I was a young man, I wanted to change the world. I found it was difficult to change the world, so I tried to change my nation. When I found I couldn't change the nation, I began to focus on my town. I couldn't change the town and as an older man, I tried to change my family. Now, as an...
  9. محمدظہیر

    کمال یہ ہے کہ دنیا کو کچھ پتہ نہ لگے

    عزیزالرحمان شہید فتح پوری کمال یہ ہے کہ دنیا کو کچھ پتہ نہ لگے ہو التجا بھی کچھ ایسی کہ التجا نہ لگے پرانی باتیں ہیں اب ان کا ذکر بھی چھوڑو اگر کسی کو سناؤں تو اک فسانہ لگے وہ ایک لمحہ تھا جس نے کیا مجھے بسمل میں داستاں بتاؤں تو اک زمانہ لگے بسے ہیں جلوے کچھ ایسے نگاہ عاشق میں جسے بھی دیکھے...
  10. محمدظہیر

    مریخ پر کیوریوسٹی کے متعلق ایک سوال

    مریخ کے متعلق ایک دھاگہ دیکھتے ہوئے میرے ذہن میں سوال آیاہے، کیوریوسٹی مشین جسے ناسا نے مریخ پر بھیجا ہے وہ کس انرجی یا فورس سے چلتی ہے؟
  11. محمدظہیر

    علامہ محمد اقبال کے فرزند جاوید اقبال کا آج انتقال ہوگیا

    مشہور شاعر علامہ اقبال کے فرزند جاوید اقبال کا آج انتقال ہوگیا ۔ اناللہ واناالیہ راجعون۔ اقبال نے فارسی میں ان کے نام سے ایک کتاب بھی لکھی ہے جاوید نامہ اقبال انگلستان میں تھے تو جاوید صاحب نے اپنے والد سے گرامافون لانے کی فرمائش کی تھی تو اقبال نے جواب میں بہترین اشعار لکھ کر بھیجے تھے...
  12. محمدظہیر

    انڈیا، بھارت یا ہندوستان

    موضوع کو کس زمرے میں شروع کروں معلوم نہیں ہوا سو یہاں شامل کر رہا ہوں دیکھنے میں آیا ہے انڈیا کے اردو اخبارات میں ہندوستان لکھا جاتا ہے۔ ہندی خبروں میں بھارت اور انگریزی میں انڈیا کہا جاتا ہے برصغیر میں موجود اس ملک کو انگریزی میں انڈیا ، ہندی میں بھارت کہتے ہیں زیادہ تر پاکستان کے اردو...
  13. محمدظہیر

    عید پر بکروں کا گیت

    Kar Chale Ham Fida, Jan-o-tan Saathiyon Ab Tumhare Hawale, Mutton Saathiyon عید الاضحیٰ مبارک:):):)
  14. محمدظہیر

    دنیا کی سب سے چھوٹی خاتون

    گنیس بک آف ورلڈ رکارڈ کی طرف سے ہندوستانی خاتون جیوتی دنیا کی سب سے پست قامت-پستہ قد خاتون نامزد کی گئی اس کا قد دو فٹ سے کچھ زیادہ ہے ایک رپورٹ
  15. محمدظہیر

    تعارف آداب عرض ہے

    السلام علیکم خاکسار کو ظہیر کہتے ہیں، ہند کے دکنی علاقہ سے تعلق ہے۔ آپ لوگوں کی محفل کا حصہ بن کر خوشی ہوگی۔ آپ کا شکریہ۔
Top