نتائج تلاش

  1. غلام ربانی فدا

    ندوستانی مسلم تنظیموں کی اکثر ویب سائیٹس اردو میں دستیاب نہیں

    ندوستانی مسلم تنظیموں کی اکثر ویب سائیٹس اردو میں دستیاب نہیں انٹرنیٹ کے وسیلے سے اب دنیا ایک گاؤں میں تبدیل ہو چکی ہے۔ جہاں پوری دنیا اپنی اپنی زبانوں اور خوبیوں کے ساتھ انٹرنیٹ سے جڑی ہوئی ہے، وہیں انٹرنیٹ کے مثبت پہلوؤں کو پیش نظر رکھتے ہوئے مسلم تنظیمیں اور دینی مدارس بھی اپنی اپنی ویب...
  2. غلام ربانی فدا

    حیدر آباد کا جو ذکر کیا ! مجتبیٰ حسین کے ایک مضمون سے اقتباسات

    حیدر آباد کا جو ذکر کیا ! مجتبیٰ حسین کے ایک مضمون سے اقتباسات ہمیں‌اس وقت پچھلے سال 10 مارچ کی وہ شام یاد آرہی ہے، جب جنوبی لندن کے ایک ہال میں‌ہمارے دوست حبیب حیدرآبادی کی بیٹی کی شادی مقرر تھی، ہم تقریب میں‌عقد میں‌پہنچے تو یوں لگا جیسے کئی برس بعد حیدرآباد واپس آئے ہیں۔ وہ سارے حیدرآبادی جو...
  3. غلام ربانی فدا

    مطلع صاف ہے منجانب محمد الیاس'

    مطلع صاف ہے منجانب نقشِ فریادی ہے، کس کی شوخیِ تحریر کا کاغذی ہے پیرہن، ہر پےکرِ تصویر کا اردو کے مشہور شاعر اسد اللہ خاں غالب کا یہ شعر ان کے اردو دیوان کی پہلی غزل کا پہلا شعر ہے،اس کو معنی ومفہوم کے اعتبار سے جو بھی مقام ومرتبہ حاصل ہو تاہم اس کی اہمیت کی ایک وجہ یہ بھی رہی ہے کہ یہ مطلع...
  4. غلام ربانی فدا

    ذوق چائے نوشی۔۔ مولانا ابولکلام آزاد

    ذوق چائے نوشی۔۔ مولانا ابولکلام آزاد آپ کو معلوم ہے کہ ہمیشہ صبح تین سے چار بجے کے اندر اٹھتا ہوں اور چائے کے پے ہم فنجانوں سے جام صبوحی کا کام لیا کرتا ہوں ۔ یہ وقت ہمیشہ میرے اوقاتِ زندگی کا سب سے زیادہ پر کیف وقت ہوتا ہے لیکن قید خانے کی زندگی میں تو اس امر کی سرمستیاں اور خود فراموشیاں ایک...
  5. غلام ربانی فدا

    بناتِ حوّاکے اوصاف کیاہوناچاہئے؟؟؟؟

    بناتِ حوّاکے اوصاف کیاہوناچاہئے؟؟؟؟ غلام ربانی فداؔ مدیرجہان نعت ہیرورکرناٹک(9741277047, email: gulamrabbanifida@gmail.com gulamrabbanifida.yolasite.com ایک صالح معاشرے کی تشکیل اور ملک و ملت کی تذہیب و تزئین کا انحصار مَردوں کے مقابلے صنفِ نازک پرزیادہ ہے۔ اگر خواتین میں تعلیم،...
  6. غلام ربانی فدا

    ادیب الہندمولانا فیض الحسن

    ادیب الہندحضرت مولانافیض الحسن سہارنپوری غلام ربانی فداؔ مدیرجہان نعت ہیرورکرناٹک(9741277047, email: gulamrabbanifida@gmail.com gulamrabbanifida.yolasite.com حضرت مولانا فیض الحسن سہارنپوری کی شخصیت غیرمنقسم ہندوستان کے آسمان حدیث وتفسیر وادب کے ماہتاب سی ہے۔افسوس کی بات ہے ہم نے شخصیت پرستی...
  7. غلام ربانی فدا

    مددکیجئے

    سلام مسنون دوستو جن کے پاس کیلک کی سہولت حاصل ہے مجھے برائے کرم ''الرشاد'' اور ''جہان نعت''' اور''دردکارشتہ'' ڈیزائن کرکے عنایت فرمایئے۔ دوستوں کو ٹیگ کیجئے
  8. غلام ربانی فدا

    مددکریں

    محترم دوستو مجھے کسی فری ویب سائٹ جیسے یولا۔کام، ویبس ،کام وغیرہ پہ ارودویب کاسانچہ نمبر م3 کااستعمال کرناہے ۔کیسے فری ویب بنائی جائی اور وہ اپنی پسند سے؟؟؟؟ کوئی مدد کرے توبہت نوازش ہوگی۔
  9. غلام ربانی فدا

    تعارف وقت اور غلام ربانی فدا۔منجانب ظہیررانی بنوری

    عالم اسلام کے مشہورنعت گو شاعر ، ادیب و قلمکار جناب حافظ وقاری مولاناغلام ربانی فداؔ کی شہرت اب اُن کی خدمت نعت کے حوالے سے عالمی سطح پر دستک دے رہی ہے ۔اُن کے حالات زندگی ، کی مختصرروداد پیش کی جاتی ہے۔ غلام ربانی فداؔ کو شعر و ادب میں اردو ادب سے عموماً اور مذہبی ادب سے خصوصاً دل چسپی اور شغف...
  10. غلام ربانی فدا

    میری مدد کیجے

    مجھے یہ جاننا ہے کہ کسی لفظ کو تطویل کیسے کرتے ہیں مثلاًمجھے لکھنا ہے محکم ۔ تو میں محکم کے کاف کو کیسے لمبا کروں؟؟؟؟؟ اور فراز کے ف کو۔ اورغلام کے غین کو لمبا کرنے کا کیا طریقہ ہے۔ واضح ہوکہ میں اردو کمپوزنگ میں نووارد ہوں ۔کو یٴ مدد کریں تومہربانی ہوگی۔
  11. غلام ربانی فدا

    کوئی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    محترم اراکین ومنتظمین کوئی بتاسکتے ہیں کیا کہ یہ فونٹ کونسا ہے اورکہاں سے دستیاب ہے، http://assets.urdulibrary.org/coverthumb/37-deevan-e-ghalib-nuskha-e-urduweb.jpg میں نے اردوڈیجیٹل لائبریری کے بہت سی کتابوں کے سرورق بنے ہوئے دیکھے ہیں یہ فونٹ مجھے بہت پسند آئے۔ اگر کوئی اس کا نام اور یہ فونٹ...
Top