برقی خوردبین کی مدد سے حشرات الارض کی لی گئیں تصاویر ۔ یقینا بڑے ہیبت ناک ہیں یہ جاندار ۔
شہد کی مکھی
کتوں کا خون چوسنے والا پسو (چچڑ)
مٹی کی جوؤں "Dust Mite"
بلیوں کا خون چوسنے والا پسو
آٹے کا کیڑا (سسری) "Flour Beetle"
Open Range Zoo in Victoria, Australia
ویریبی نامی چڑیا گھر آسٹریلیا میں واقع ہے ۔ کچھ دچسپ تصویریں ملی ہیں آپ بھی لطف اندوز ہوں ۔
ذرا ملاحظہ ہو ان کی بہادری ۔
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ۔ منیر نیازی کا کلام ریڈیو پاکستان سے ۔
ریڈیو پاکستان لاہور کے کے ڈائریکٹر ڈاکٹر امجد پرویز کی جانب سے منیر نیازی مرحوم کو خراج تحسین۔
وسلام
خوشی نے محفل کے پانچ سال پورے ہوتے ہی دس ہزار پیغامات بھی مکمل کر لئے ہیں ، اسلئے یہ دوہری مباکباد کی حقدار ہیں ۔ مبارکباد قبول کریں ۔
(راز : ان میں سے دو چار ہزار پیغامات تو میری وجہ سے ہیں :))
وسلام
درج ذیل پانچ کتب / کتابچے برقیائی جا چکی ہیں ۔ لائبریری منتظمین و اراکین سے گزارش ہے کہ رہبری کریں تاکہ انھیں لائبریری میں شامل کیا جا سکے ۔
تاریخ اسلام کا جائزہ (قران کی روشنی میں) - علامہ اسلم جیراج پوری
دو اسلام - ڈاکٹر غلام جیلانی برق
عمر سیدہ عائشہ ؓ پر ایک تحقیقی نظر -...
ہوور ڈیم پر نئے پل کی تعمیر دیکھئے ۔ اگرچہ ڈیمز بذات خود انجینرنگ کا شاہکار ہوتے ہیں مگر دریائے کولوراڈو پر تعمیر اس ڈیم کا نیا پل واقعتا انجینرنگ کا شاہکار ہے ۔ یہ امریکی ریاست نویڈا اور ایریزونا کو ملانے کا ایک نیا راستہ ہے ۔ اس کی پلاننگ سے تعمیر تک قریبا 12 سال کا عرصہ صرف ہوا ہے ۔
’انصاف سیاست کی بھینٹ چڑھ رہا ہے‘
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنٹسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکہ، روس اور چین سمیت دنیا کے کئی طاقتور ممالک انسانی حقوق کے معاملات میں خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں اور وہ عالمی انصاف کی فراہمی کی راہ میں حائل ہیں۔
بات دنیا بھر میں حقوقِ انسانی...
ناظمین ۔ محفل کے اس انداز سے پہلے ہر مرکزی حصے کو کھولنے پر اوپر ، دھاگوں پر دئیے گئے ٹیگز ظاہر ہوتے تھے ، جس سے مطلوبہ دھاگہ ڈھونڈنے میں آسانی ہوتی تھی ۔ مگر اب ایسا نہیں ۔ صرف مرکزی صفحے پر ادبی حصے سے متعلق چند ٹیگز موجود ہیں ۔ کیا یہ مکمل ختم کر دئیے گئے ہیں ؟ یا کسی خاص محفلی انداز میں ظاہر...
وان پارک ایک جاپانی آرٹ “اوریگامی“ (Origami)کے حوالے معروف ہیں جس میں کاغذ کو مختلف اشکال میں تہہ کیا جاتا ہے ۔ مگر پارک اس کے لئے امریکی ڈالر کا استعمال کرتے ہیں ۔
ان کا “یاہو گروپ“ بھی موجود ہے ۔
اوریگامی کے کچھ نمونے
کیسووری(Cassowary) - دنیا کے بھاری بھرکم پرندوں میں سے ایک پرندہ ہے ۔ یہ دنیا کا دوسرا وزنی پرندہ ہے ۔ جو نیوگنی اور آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے اس کی تین اقسام ہیں ۔ یہ شرمیلا پرندہ تنگ کرنے پر انتہائی بے رحمی سے پیش آتا ہے ۔ یہ 2 میٹر تک لمبا ہو سکتا ہے اور اس کا وزن 60 کلو گرام تک جا سکتا ہے۔...
(Omayra Sánchez ) اومیرا سانچز ، 1985 میں کولمبیا میں پھٹنے والے آتش فشاں کے نتیجے میں متاثر ہونے والے ہزاروں افراد میں سے ایک تھی ۔ 13 سال کی عمر میں اس حادثے کا شکار ہونے والی اومیرا تین دن تک پانی اور کنکریٹ میں پھنسی رہی ۔ اومیرا کی موت سے کچھ دیر قبل لی گئی ۔ افراد اومیرا کی آنکھوں میں کرب...