نتائج تلاش

  1. آوازِ دوست

    دنیا میں سب سے صحت مند دل

    وارث بھائی سُنا تھا کہ 2008 کے زلزلے میں جارج بُش سینئر پاکستان تشریف لائے تھے اور اَسی سال کی عمر میں وہ زلزلہ زدہ پتھریلے علاقے میں بھاگے دوڑے پھر رہے تھے۔ دنیا بھر میں تعلیم، معاشی خوشحالی اور صحت کے درمیان جو تعلق نظر آتا ہے اُس حساب سے میڈیکل سائنس اپنے سٹینڈرڈز بدلے نہ بدلے کم از کم ہم...
  2. آوازِ دوست

    پختہ ہونے نہ دیا خام بھی رہنے نہ دیا

    سبحان اللہ !!! بہت شاندار غزل ہے اور آپ کی آواز میں اس کے آڈیو ورژن کی طلب محسوس ہو رہی ہے سو اگر ممکن ہو تو عنائت کیجئے گا۔
  3. آوازِ دوست

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    آپ جانِ محفل ہیں اور آپ کی توصیف مبنی برحق ہے۔ آپ کی مدح سرائی کا ایک مدعا یہ بھی ہے کہ آپ ادبِ عالیہ کی بابت طبیعت کی روانی دیکھیں تو اظہارِ خیال کریں۔ نایاب جی نے رزقِ حلال کمانے اور سادہ طرزِ زندگی اختیار کرنے سے اہلِ ہنر کے کمال کا تعلق جوڑا ہے۔ بہت خوبصورت بات ہے مگر جتنی خوبصورت ہے شائد...
  4. آوازِ دوست

    مبارکباد چھوٹی آپا کو چھوٹے بیٹے کی مبارک باد

    حمیرا صاحبہ مبارک ہو۔ اللہ کریم بچے اور والدین کو آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
  5. آوازِ دوست

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    کُچھ سامانِ بزم آرائی بھی ہو جائے بلال صاحب۔ اِن کچی رسیدوں سے کوئی کیا دل بہلائے اب :)
  6. آوازِ دوست

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    تابش بھائی یہ تھیسس تھیسس تو ہم کھیل رہے تھے۔ راحیل صاحب تو ماشاء اللّہ جو لکھیں سو مستند ہے ان کا لکھا اور فرمایا ہوا بہت علمی اور عملی شخصیت ہیں دعا ہے کہ ہمیں بھی اپنے فیوض و برکات سے شاد کام کریں۔
  7. آوازِ دوست

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    احمد بھائی تحریریں بنتی بگڑتی رہتی ہیں اور ان کے رنگ بھی مگر محبتوں کے رنگ دائمی ہیں سو فکر نہ کریں۔ یہ رنگ پکے ہیں :) لکھنے کے لیے کُچھ خاص نہیں سو کیا لکھیں۔ کہیں لکھنے کی ذیل میں پڑھا تھا۔ ہیو سم تھنگ ٹو سے اینڈ سے اِٹ ایز مچ کلئیرلی ایز یو کین۔ تو مصوروں کا تجریدی آرٹ ہی کافی ہے اب تجریدی...
  8. آوازِ دوست

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    جی اِس بات کو ایک دلچسپ اور شائد قابلِ بحث عنوان میں تبدیل کرنا احمد بھائی کی ادب دوستی کا مظہر ہے :)
  9. آوازِ دوست

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    محمد احمد بھائی !!! آپ نے ایسے ہی ان چند سطروں کو اتنی پذیرائی بخشی۔ آپ کا حُسنِ ظن ہے۔ چلیں اب بات چل ہی نکلی ہے تو بات کہنے میں ہرج بھی کیا۔ آپ اس بات پر کُچھ روشنی ڈالیں کہ ادبِ عالیہ کو ادبِ عالیہ بنانے والے عوامل دراصل ہیں کیا؟
  10. آوازِ دوست

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    ارے !!! یہ کیا!!! یہ سب میرے بارے میں لکھا ہے آپ نے !!! آپ نے بہت سخاوت کردی بہنا :) سچی بات بتاؤں اب تک میں اپنی ذات میں مقید کسی آفاقی منظر کو محسوس ہی کر سکتا تھا۔ اُسے ٹھیک سے سمجھنا یا بیان کرنا ممکن نہیں تھا۔ شائد اب اُس کے کُچھ خدوخال واضح ہو رہے ہیں۔ میں نے اسے عقل و جستجو سے تلاشا مگر...
  11. آوازِ دوست

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    صاحب یقین جانیے ایسی کوئی بات نہیں ہے :) ویسے بھی انتہائیں پریشان کُن ہوتی ہیں۔
  12. آوازِ دوست

    تعارف چراغِ سحر ۔ صائمہ رمضان

    خوش آمدید محترمہ صائمہ رمضان صاحبہ ۔ اُمید ہے غیر نصابی لکھنے پڑھنے کے شوق کو آپ اپنی بارہویں جماعت میں اچھے نمبروں سے کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گی۔ اللہ کریم آسانیاں عطا فرمائے۔
  13. آوازِ دوست

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    جی حاصل معلومات کے مطابق دیمک کی طرح نمی کی کیمیکل ٹریٹمنٹ بھی کی جاتی ہے۔ پلستر، تارکول کا استعمال، ڈبل ڈی پی سی ،ورٹیکل ڈی پی سی، پلاسٹک شیٹ اور ماربل لئیر سے بھی روک تھام کی جاتی ہے۔ بس بہتر موثر اور کم خرچ آپشن تلاش کرنے ہیں۔
  14. آوازِ دوست

    قصہ حاتم طائی جدید

    لئیق صاحب آپ کہاں غائب ہیں حضرت۔ اچھا ہوا کہ آپ کی تشریف آوری ہو گئی ورنہ آپ کا نام بھی کسی قصے کا حصہ بننے والا تھا :)
  15. آوازِ دوست

    قصہ حاتم طائی جدید

    مولوی صاحب کے ارمان تو پورے ہوتے نظر نہیں آتے دیکھتے ہیں آگے کیا معاملہ ہوتا ہے۔ دلچسپ اندازِ بیان ہے :)
  16. آوازِ دوست

    ظالم سماجی میڈیا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت خوب احمد بھائی!! ایسی باتیں اکثر اس سوچ کا باعث بنتی ہیں کہ زندگی کی اعلٰی اقدار کل کے مقابلے میں آج زیادہ تیزی سے روبہ زوال ہیں۔ پھر سوچتا ہوں کہ یہ اعلٰی اقدار اپنی اصل میں ہیں کیا؟ شائد دو وقت کی روٹی کے پیچھے بھاگتے لوگ موسیقی، شاعری، مصوری، ادب و فلسفہ، روحانیت وغیرہ جیسے تسکینِ ذات کے...
Top