گزشتہ دنوں میری ایک عزیزہ کافون آیا ۔اُس نے بتایا کہ وہ لوگ ویلنٹائن ڈے منانے لاہور آ رہے ہیں ۔ میں نے انتہائی شائستگی سے جواب دیا کہ اِس تہوار کا ہمارے دین سے کوئی تعلق ہے نہ اسلامی معاشرت سے ۔میں نے اُسے سمجھانے کی خاطر یہ کہا کہ ہمیں اسلامی اقدار اورکلچر کو فروغ دینا چاہیے کہ اِسی میں فلاح کی...