نتائج تلاش

  1. ربیع م

    مولانا مودودی خادمِ اسلام یا انتہا پسند؟ - وسعت اللہ خان

    مولانا مودودی خادمِ اسلام یا انتہا پسند؟ وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی انیس سو اناسی میں جب کنگ فیصل فاؤنڈیشن نے سائنس، مذہب، فلسفے اور خدمات کے شعبوں میں اسلامی دنیا کے نوبیل پرائز کنگ فیصل ایوارڈ کا اجرا کیا تو خدمتِ اسلام کے شعبے میں پہلا فیصل ایوارڈ ( چوبیس قیراط دو سو گرام...
  2. ربیع م

    کوبرا ایفیکٹ،۔۔جاوید چوہدری

    کوبرا ایفیکٹ 3 دسمبر‬‮ 2015 امیر تیمور 1398ءمیں مارتا دھاڑتا ہوا ہندوستان پہنچا‘ دہلی اس کا ٹارگٹ تھا‘ وہ دہلی پہنچا تو ہندوستان نے اسے حیران کر دیا‘ دہلی کے مضافات میں دو دفاعی قلعے تھے‘ لونی اور جومبہ‘ یہ دونوں دہلی کے تخت کے محافظ تھے‘ یہ قلعے اب موجودہ دہلی میں شامل ہو چکے ہیں‘ جومبہ...
  3. ربیع م

    پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا

    پاکستان میں اسلامی مرکز کو سینماگھرمیں تبدیل کردیاگیا 3 دسمبر‬‮ 2015 کراچی (نیوزڈیسک )کراچی میں حکومت نے اسلامی مرکز کو سینما گھر میں تبدیل کردیا۔کراچی کے علاقہ بلدیہ عظمیٰ میں واقع اسلامی سنٹر کا خواب 1980 کی دھائی میں جماعت اسلامی کے کارکن اخلاق احمد نے دیکھا۔سابق گورنرسندھ ایس ایم عباسی...
  4. ربیع م

    تاریخ کے نالائقی سے بھرپور معرکوں میں سے ایک…

    معرکہ کارانسیبیسBattle of Karánsebes عثمانی فوج کی ایک جنگ جس میں شرکت کے بغیر ہی وہ فاتح ٹھہرے۔ تاریخ :17 ستمبر 1788 جگہ: رومانیا خلافت عثمانیہ اور آسٹریافوج کے درمیان جاری معرکوں میں سے ایک معرکہ آسٹریا کی ایک لاکھ جنگجوؤں پر مشتمل فوج کارانسیبیس گاؤں کے قریب خیمہ زن تھی۔ آسٹرین...
  5. ربیع م

    اگر ریحام خان صرف اینکر رہتی۔۔

  6. ربیع م

    عمران خان کی اقبال ڈے کے حوالے سے سرکاری چھٹی کی مخالفت

    عمران خان کی اقبال ڈے کے حوالے سے سرکاری چھٹی کی مخالفت بحوالہ:http://expresspk.net/imran-khan-opposes-iqbal-day-holiday/
  7. ربیع م

    6 نومبر :اہل کشمیر پر ظلم و ستم کے ایک نئے دور کی ابتداء

    6 نومبر ریاست جموں کشمیر کا پاکستان سے الحاق کے حوالے سے اہمیت رکھتا ہے اسلام آباد: محمد نثار خان: 6 نومبر پاکستان اور ریاست جموں و کشمیر کے عوام کے لیے تاریخی اعتبار سے بہت اہمیت کا دن ہے ، یہ دن ریاست جموں و کشمیر کا پاکستان سے الحاق کے حوالے سے اہم ہے ۔ 6 نومبر کا دن پاکستان ، آزاد کشمیر...
  8. ربیع م

    ایپل اور اینڈروئڈ ایپس صارفین کی جاسوسی کرتی ہیں

    ایپل اور اینڈروئڈ ایپس صارفین کی جاسوسی کرتی ہیں == 73 فیصد اینڈروئڈ ایپس اپنے صارفین کے ای میلز اور ایڈریسز شیئر کرتی ہیں اور 47 فیصد آئی او ایس ایپس ایسی ہیں جو اپنے صارف کے مقام کے متعلق معلومات شیئر کرتی ہیں ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایپل اور اینڈروئڈ سمارٹ فونز کے صارفین کی...
  9. ربیع م

    حساب کا منفرد طریقہ-مزید معلومات درکار

    حساب کا منفرد طریقہ
  10. ربیع م

    لاہور میں چار منزلہ کارخانہ منہدم

    ’20 ہلاکتوں کی تصدیق، ملبے تلے دبے افراد کی تلاش جاری‘ عنبر شمسی بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بدھ کی رات منہدم ہونے والے کارخانے کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کارروائیاں جمعرات کی رات کو بھی جاری ہیں۔ ریسکیو 1122 کے ڈائریکٹر جنرل ارشد ضیا نے بی...
  11. ربیع م

    سکھوں کے لطیفوں پر پابندی لگنی چاہیے؟ سوتک بسواس بی بی سی، دہلی

    سکھوں کے لطیفوں پر پابندی لگنی چاہیے؟ سوتک بسواسبی بی سی، دہلی سکھوں پر لطیفوں کی کتابیں لکھنے والوں میں خود سکھ بھی شامل ہیں ایک سکھ (سردار جی) ڈاکٹر کو فون کر کے کہتا ہے: ڈاکٹر صاحب میری بیوی حاملہ ہے اور ابھی اسے درد ہو رہا ہے۔ ڈاکٹر پوچھتا ہے: کیا یہ اس کا پہلا بچہ ہے؟ جواب آتا ہے: نہیں،...
  12. ربیع م

    ملتان میں خواتین کو بلیک میل کرنے والا جعلی پیر

    ملتان میں خواتین کو بلیک میل کرنے والا جعلی پیر
  13. ربیع م

    انڈین آئزیشن آف اسلام (خبرناک)

    انڈین آئزیشن آف اسلام (خبرناک) خبرناک کا ایک عمدہ تجزیہ
  14. ربیع م

    1 نومبر الجزائر تحریک آزادی کا آغاز

    1 نومبر الجزائر تحریک آزادی کا آغاز 1246ه۔ ۔ 1830م جب سے الجزائر میں فرانسیسی قابضین داخل ہوئے الجزائری قوم ایسی خون ریز اور شجاعت بھری مزاحمت میں مصروف ہوئی جس کی مثال جدید اور معاصر تاریخ میں بہت کم ملتی ہے۔ الجزائر نے عزت و شرف کے ان میدانوں میں اسلام اور آزادی کا دفاع کرتے ہوئے دسیوں...
  15. ربیع م

    اسرائیل کی عسکری جمہوریت، آمریت سے بدتر

    اسرائیل کی عسکری جمہوریت، آمریت سے بدتر ہفتہ 17 محرم 1437ه۔ - 31 اکتوبر 2015م یوسی میکل برگ اسی کی دہائی میں سیاسیات کی تعلیم کے دوران میں اور میرے یونیورسٹی کے ساتھی اکثر شکایت کیا کرتے تھے کہ اسرائیلی معاشرے میں جمہوری روایات تیزی سے زوال پذیر ہیں۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب لبنان پر اسرائیلی...
  16. ربیع م

    بھارتی پنجاب میں بے چینی کیوں ہے؟

    بھارتی پنجاب میں بے چینی کیوں ہے؟ کرشنا بھگوان سنگھ کا خاندان اور اس کے پڑوسی سوگ میں ہیں۔ اس سوگ کی وجہ 14 اکتوبر کو پولیس کی اندھا دھند فائرنگ سے سنگھ اور ایک دوسرے شخص کی ہلاکت ہے۔ سنگھ جو کہ تین بچوں کے باپ ہیں، بھارت کی جنوبی ریاست پنجاب کے گاؤں بارگری میں سکھوں کی مذہبی کتاب ’سری...
  17. ربیع م

    29اکتوبر 1923 الغائے خلافت اور جمہوریہ ترکی

    29اکتوبر 1923الغائے خلافت اور جمہوریہ ترکی آج کے دن 29اکتوبر 1923 میں ترکی میں خلافت ختم کرنے اور ملک کو جمہوریہ قرار دینے کا اعلان ہوا اور کمال اتاترک اس کے پہلے صدر منتخب ہوئے۔ انھوں نے زمام اقتدار سنبھالتے ہی اصلاحات نافذ کیں۔ لیکن مذہبی حلقوں میں عموماً ان اصلاحات کو اچھا نہیں سمجھا گیا،...
  18. ربیع م

    تعارف بدر الفاتح

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جب بھی فورم کا پہلا صفحہ کھولا تو اس عبارت کو اپنا منہ چڑاتا پایا " اکاؤنٹ سیٹ اپ 80٪ " بہت دفعہ اسے 100٪ فیصد کرنے کی ٹھانی ، لیکن کاہلی و سستی آڑے آتے رہی۔ خیر: میرا نام "عمر " اور بہاولپور سے تعلق ہے، مطالعہ کرنے اور سیکھنے کا شوق اس مجلس میں کھینچ لایا۔
  19. ربیع م

    27 اکتوبر 1947 جب بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا۔

    27 اکتوبر 1947 جب بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا۔
  20. ربیع م

    ’کرکٹ اور مسلمان اب محفوظ نہیں رہے‘

    ’کرکٹ اور مسلمان اب محفوظ نہیں رہے‘ طاہر عمران بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد شیو سینا کے بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفتر پر حملے کے نتیجے میں سوشل میڈیا خصوصاً ٹوئٹر پر دلچسپ تبصرے سامنے آ رہے ہیں۔ پاکستان میں جہاں لوگ اس دورے کے مقصد اور بھارت سے کرکٹ کے روابط بحال کرنے کی امید پر تنقید کر...
Top