السلام علیکم اساتذہ اکرام، میری یہ پہلی پوسٹ ہے اس فورم پر،مہربانی فرما کر اس کی اصلاح فرما دیجیے۔
مفتَعِلن فاعلن مفتَعِلن فاعلن
شکوہ محبت کو بھی کوئی زباں چاہیے
سوز جگر کے لیے کوئی مکاں چاہیے
چاہتے ہیں وہ ہو جائیں ہم اسیر ان کے
خود سروں کوپر نہ یہ بارگراں چاہیے
لطف کیا جو تری یاد سے آزاد ہو...