نتائج تلاش

  1. حسیب

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    پشاور کو دوسرے نمبر پر آنے کے لیے کراچی کی ہار کی بهی ضرورت ہے
  2. حسیب

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آج سکرپٹ رائٹر کو کیا ہوا؟؟؟:eek:
  3. حسیب

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    ہیڈ اینڈ شولڈر والے بھی دس لاکھ دے رہے ہیں ڈینڈرف فری ایکٹنگ پہ
  4. حسیب

    گاڑیوں کی امپورٹ

    فیس بک پہ سعد ملک سے رابطہ کیا جا سکتا ہے یہ گاڑیاں امپورٹ کر رہے ہیں Saad Malik
  5. حسیب

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    شاید پی ایس ایل کی ٹیمز نے بھی کمائی کی ہے
  6. حسیب

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    میکولم تو اب کیپنگ چھوڑ چکا ہے ایسے ہی اے بی بھی
  7. حسیب

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    عثمان شینواری ان فٹ ہونے کی وجہ سے باہر ہو چکا ہے. بریته ویٹ بهی ویسٹ انڈیز کی طرف سے کهیلے گا.
  8. حسیب

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر
  9. حسیب

    آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز 2017--نامہ اوقات

    اب ایسے فیصلے کم ہی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ اور جب ٹیم پہلے ہی سیریز جیت چکی ہو تو امکان اور بھی کم ہو جاتا ہے ہاں اگر کوئی ٹیم ہار چکی ہو تو پھر کپتان جیت کے لیے ایسا رسک لیتے ہیں
  10. حسیب

    گیس ہیٹر کے ساتھ برتن میں پانی رکھنے کا کوئی فائدہ ہوتا ہے؟

    اگر کسی برتن میں ہیٹر کے اوپر پانی رکھ دیا جائے؟؟
  11. حسیب

    انپیج 3 میں کی بورڈ کیسے تبدیل کیا جاسکتا ہے ؟

    وعلیکم السلام ان پیج ۳ میں وہی کی بورڈ استعمال ہوتا ہے جو آپ کے سسٹم میں انسٹال ہو. آپ اپنا مطلوبہ کی بورڈ انسٹال کر لیں
  12. حسیب

    پاکستان سوپر لیگ 2017

    وعلیکم السلام مہیلا اس بار نہیں کھیل رہے۔ جبکہ سنگا ملتان سلطان کی طرف سے کھیلیں گے۔
  13. حسیب

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    چلیں کم از کم اس سال کے اختتام تک پاکستان کی پہلی پوزیشن کو کوئی خطرہ نظر نہیں آ رہا سب کو بہت بہت مبارک ہو
  14. حسیب

    نیوزی لینڈ کا دورہ ہندوستان : 2017

    اس طرح کی پیش گوئی کے لیے ranking predictor کا استعمال کرنا چاہے Live Cricket Scores & News International Cricket Council
  15. حسیب

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    فہیم اشرف اور حارث سہیل کو بھی اب موقع دینا بنتا ہے
  16. حسیب

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    مخالف ٹیم کو تھوڑا حوصلہ دلاتے ہیں :LOL:
  17. حسیب

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    میں نے کرک نامہ پہ یہ بھی پڑھا تھا کہ انڈین بولر کا نام محمد شامی نہیں بلکہ محمد سمیع ہے
  18. حسیب

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    یہ معرفت کی باتیں ہیں :laughing::laughing:
  19. حسیب

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    "When I was in school I was very, very fat," says Imam. "I always loved food and never used to train. Then things started to change. I started to watch TV, see Shahid [Afridi], Younis [Khan] and my chaachu, and I too wanted to be famous." From out of his uncle's shadow
  20. حسیب

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    انڈین ٹیم کو یو اے ای کھیلنے پر راضی کریں انہیں بھی ون ڈے میں ٹیسٹ کھیلائیں گے یہاں تین، ساڑھے تین سو والی پچیز نہیں ہیں
Top