نتائج تلاش

  1. حسیب

    وکی لوز ارتھ کونٹیسٹ دنیا کی 15 بہترین تصاویر

    پچھلی لڑی میں وکی لوز ارتھ کونٹیسٹ کے سلسلے میں پاکستان کی دس بہترین تصاویر شئیر کی تھیں۔ اس مقابلے میں دنیا بھر سے ایک لاکھ سے زائد تصاویر شئیر کی گئی تھیں۔ جیوری کے فیصلے کے مطابق پاکستان کے زعیم صدیقی کی تصویر کو سب سے خوبصورت قرار دیا گیا ۔ ونر کو انعام کے ساتھ ساتھ وکی مینیا 2016 کانفرنس...
  2. حسیب

    وکی لوز ارتھ کونٹیسٹ پاکستان کی 10 بہترین تصاویر

    پچھلے سال بھی وکی پیڈیا کے منسلک وکی میڈیا فاونڈیشن نے وکی لوز مونومینٹس مقابلے کا اہتمام کیا تھا۔ اس طرح اس سال بھی وکی لوز ارتھ کونٹیسٹ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس مقابلے میں دنیا بھر 8500 سے زائد لوگوں نے شرکت کی اور ایک لاکھ سے زائد تصاویر بھیجی گئی۔ صرف پاکستان میں سے 1500 سے زائد لوگوں نے...
  3. حسیب

    ویب سائٹ ڈاؤن لوڈ کرنا

    السلام علیکم میں نے ویب سائٹ ڈاون لوڈ کرنے کی کوشش کی لیکن میں نا کام رہا برائے مہربانی میری مدد کریں شکریہ۔
  4. حسیب

    یورپی یونی ورسٹیز میں داخلے کے لیے رہنما ویب سائٹ

    ’’اسٹڈی پورٹلز‘‘ ایسے تمام طلبا و طالبات جو یورپ میں جا کر اپنی تعلیم جاری رکھنا چاہتے ہیں، کے لیے ایک انتہائی اہم ویب سائٹ ہے جو کہ یورپ میں کسی بھی یونیورسٹی میں کسی بھی کورس کو ڈھونڈ کر دیتی ہے اور اس طرح ایجنٹوں کے ہاتھ کھلونا بننے سے بچا سکتا ہے۔ http://www.studyportals.eu/ ماسٹر پورٹلز پر...
  5. حسیب

    سید الشہداء حضرت حمزۃ بن عبدالمطلب کی شہادت کے متعلق حقائق

    سید الشہداء حضرت حمزۃ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کی شہادت کے متعلق حقائق حضرت حمزۃ رضی اللہ عنہ ، نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے سگے چچا تھے ۔ آپ نے غزوہ احد میں لشکر اسلام کی اگلی صفوں میں بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت پائی ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : سیدالشہداء حمزۃ بن...
  6. حسیب

    وادی کاغان کی سیر

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ پچھلی گزری ہوئی عید یعنی عید الفطر پہ وادی کاغان کی سیر کا پروگرام بنا۔ایک بارہ سیٹوں والی ہائی ایس گاڑی کرایہ پر حاصل کر لی۔ پہلے تو لوگ ہی پورے نہیں ہو رہے تھے۔ مگر پھر عین وقت پر ایک دوست اور آ گیا یعنی ہم تیرہ دوست ہو گئے۔ عید کی رات کو نکلنے کا پروگرام...
  7. حسیب

    ابن انشا ابتدائی الجبرا

    یہ بھی ایک قسم کا حساب ہے۔چونکہ طالب علم اس سے گھبراتے ہیں اور یہ جبراً پڑھایا جاتا ہے۔اس لئے الجبرا کہلاتا ہے۔ حساب اعداد کا کھیل ہے اور الجبرا حرفوں کا۔ ان میں سے سب سے مشہور حرف "لا" ہے۔ جسے لا لکھتے ہیں۔ اس کے معنی نہیں بلکہ یہ ایسا ہے۔۔۔۔ کہ کسی اور لفظ کے ساتھ لگ جائے تو اس کے معنی بھی...
  8. حسیب

    مستقبل کی مزدوری

  9. حسیب

    وہ تیس سیکنڈ (پاکستانی ایٹم بم کی ان کہی داستان)

    تحقیق و تحریر: کامران امین (پرسٹن انسٹیٹیوٹ آف نینوسائنسز اینڈ ٹیکنالوجی، اسلام آباد، پاکستان) آج 28 مئی، یومِ تکبیر ہے۔ آج سے ٹھیک سولہ سال پہلے، پاکستان نے ایٹمی دھماکہ کرکے برصغیر میں طاقت کا توازن برابر کردیا۔ لیکن اس کارنامے میں کئی ایسے نام بھی آتے ہیں جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں۔ یہ...
  10. حسیب

    انتخابی منافقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاوید چودھری

    آپ خواہ آسمان سے چار ہزار فرشتے بلا لیں یا امریکا‘ برطانیہ‘ فرانس اور جاپان سے الیکشن کے ماہرین بلا لیں‘ آپ پاکستان میں غیر متنازعہ الیکشن نہیں کروا سکتے‘ کیوں؟ آئیے ہم اس کیوں کا جواب تلاش کرتے ہیں۔ پاکستان میں الیکشن کا عمل الیکشن کمیشن سے شروع ہوتا ہے‘ الیکشن کمیشن کے اندر چند خامیاں ہیں‘ چیف...
  11. حسیب

    کیا عالمی چیمپئن کا فیصلہ ٹاس پر ہوگا؟

    سب سے پہلے 30 مارچ کو بھارت-آسٹریلیا مقابلے میں آسٹریلیا 160 رنز کے تعاقب میں صرف 86 رنز پر ڈھیر ہوا جبکہ اگلے ہی دن انگلستان نیدرلینڈز جیسے کمزور حریف کے خلاف 134 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا اور اس کی اننگز صرف 88 رنز پر تمام ہوئی۔ مزید تشویشناک بات یہ کہ 'کوارٹر فائنل' نما دونوں مقابلے،...
  12. حسیب

    انٹرنیٹ پر پھیلی ہوئی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی جعلی تصاویر

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ انٹرنیٹ پر کچھ لوگ روضہ رسولﷺ کی جعلی تصاویر شئیر کرتے رہتے ہیں۔ یہ بات ریکارڈ پر ہے کہ روضہ رسولﷺ کی کوئی بھی اندرونی تصویر آج تک منظر عام پر نہیں آئی۔ جتنی تصاویر بھی آتی ہیں سب جھوٹی ہیں۔ عام طور پر جو تصاویر شئیر کی جاتیں ہیں وہ یہ ہیں
  13. حسیب

    اینڈرائڈ یوزرز کے لیے ایک تحفہ۔۔۔ صلاتی

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ امید ہے کہ آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے۔ نماز کے دوران موبائل بج اٹھنا ایک روز مرہ کا مسئلہ ہے۔ تقریباً ہر مسجد میں اس بارے میں نوٹس لگا ہوتا ہے کہ نماز کے دوران موبائل آف رکھیں۔ مگر پھر بھی کسی نہ کسی کا موبائل بج اٹھتا ہے۔ اینڈرائڈ یوزر کے...
  14. حسیب

    فجر کی اذان کا وقت

    السلام علیکم پاکستان میں عموما یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ رمضان کے علاوہ فجر کی اذان 15 سے 20 منٹ لیٹ دی جاتی ہے۔ جیسا کہ ہمارے علاقے میں رمضان سے پہلے اذان کا ٹائم 3:45 تھا۔ اور رمضان شروع ہونے پر یہ ٹائم تقریبا 3:30 ہو چکا ہے۔ حالانکہ اب تو ٹائم آگے جا رہا ہے یعنی رمضان سے پہلے ٹائم 3:25...
  15. حسیب

    درست محاورہ کیا ہے؟؟

    السلام علیکم آج فیس بک پر ایک پوسٹ میں یہ پڑھا کہ درست محاورہ ’لکھے موسا پڑھے خود آ‘ ہے احباب اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
  16. حسیب

    پاک-آئرلینڈ مقابلے یوٹیوب پر براہ راست نشر ہوں گے

    کرکٹ آئرلینڈ کے مطابق وہ کوئپو ٹی وی کی جانب سے دونوں میچز کی پروڈکشن کے ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر دنیا بھر میں میچز کو براہ راست اسٹریم کرے گا۔ یعنی کلونٹارف، ڈبلن میں ہونے والے مقابلوں کی ایک، ایک گیند دنیا بھر میں دیکھی جا سکے گی اسٹریم اس لنک پر نشر ہو گی۔ www.youtube.com/cricketirelandtv...
  17. حسیب

    انٹرنیٹ کے بارے میں 10 دلچسپ حقائق

    سب سے مشہور سوشل نیٹورکنگ ویب سائٹ فیس بک کے بانی کا نام Mark Zuckerberg ہے۔ 31 مارچ 2013 تک فیس بک یوزر کی تعداد 1110 ملین یعنی ایک ارب گیارہ کروڑ ہو چکی تھی۔ ایک نیوز ویب سائٹ 18 ویں صدی کے ایک آدمی سے زیادہ معلومات سیکھاتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے محقق Marting Gilbert کے مطابق 18 ویں...
  18. حسیب

    اردو ڈاٹڈ فونٹ یا سافٹ وئیر

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ کیا ڈاٹ میں اردو لکھنے کے لیے کوئی فونٹ یا سافٹ وئیر ہے؟؟؟؟؟؟؟
  19. حسیب

    low disk space error and inpage

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ میں اوبنٹو 12.04 استعمال کر رہا ہوں۔ میں نے ایکس پی کے ساتھ ابنٹو انسٹال کی ہوئی ہے۔ پچھلے دو تین دن سے لو ڈسک سپیس کا ایرر آ رہا ہے۔ اس کا کیا حل ہے؟؟؟؟ اور ایک اور چیز کہ کیا انپیج فائلز کو اوبنٹو میں اوپن کیا جا سکتا ہے؟؟؟
  20. حسیب

    فونٹ کا مسئلہ

    السلام علیکم میں نے اوبنٹو انسٹال کی ہے۔ اس میں یہ فونٹ ٹھیک طرح شو نہیں ہو رہا۔ اس کے لیے مجھے کون سا فونٹ انسٹال کرنا پڑے گا۔ میرے خیال میں یہ نفیس نستعلیق ہے جو میں انسٹال کر چکا ہوں
Top