خبردار! بیدار! ہوشیار!
شوقیہ فلکیات دان متوجہ ہوں۔ 18 دسمبر کو مریخ کا اس سال کے دوران زمین کے ساتھ قریب ترین پڑاؤ ہوگا۔ تب مریخ زمین سے صرف 5 کروڑ 50 لاکھ میل کے فاصلے پر ہوگا۔ اس فاصلے پر اسے با آسانی کسی عام فلکی دوربین کے ذریعے دیکھا جا سکتا ہے۔ مریخ کی سطح کا مشاہدہ کرنے کا یہ ایک عمدہ...