جی محترم ظہیر صاحب میرے لکھے کا مقصد یہ تھا کہ بڑی یے (یائے مجہول) کے لیے چھوٹی یے کی آدھی شکل کا استعمال جگہ کی تنگی کی وجہ سے نہیں ہوتا تھا بلکہ ہر جگہ ہی بڑی یے کو اسی شکل (آدھی ی) میں لکھا جاتا تھا (سوائے شاید اس کے کہ کسی اشتہار میں یا کسی عنوان یا سرخی وغیرہ کے لیے دوسری شکل استعمال کر لی...