نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    حقوق و فرائض

    ریاست چار لازمی عناصر (آبادی، علاقہ، حکومت اور اقتدارِ اعلیٰ) پر مشتمل ہوتی ہے۔ اگر ان عناصر میں سے کوئی بھی موجود نہ ہو تو وہ اکائی ریاست نہیں کہلا سکتی۔ ریاست ہی کی طرف سے حقوق و فرائض کی تقسیم ہوتی ہے۔ حکومت بھی ریاست کی طرف سے تفویض کردہ اختیارات کے دائرے میں رہ کر کام کرتی ہے اور اس سے...
  2. عمار ابن ضیا

    انگریزی - اردو لغت پر کام کیسے؟

    سلام مسنون! انگریزی - اردو لغت کا کام اب ماشاء اللہ کافی پھیل چکا ہے اور اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔ کئی معزز اراکین اس اہم کام میں ہاتھ بٹارہے ہیں۔ تاہم نئے آنے والے کے لیے یہ جاننا مشکل ہے کہ وہ کام کس طرح شروع کرے؟انگریزی - اردو لغت کو برقیانے کی تفصیل جس دھاگے پر لکھی گئی ہے، وہ کئی...
  3. عمار ابن ضیا

    فائر فوکس میں ڈسپلے سیٹنگز

    ماہرین کی خدمت میں سلامِ مسنون! میرا سوال یہ ہے کہ فائرفوکس ویب براؤزر میں ریزولیشن کا مسئلہ کیوں آتا ہے؟ مثال کے طور پر اگر میں اردو محفل ہی کی بات کروں تو اگر کوئی صفحہ زیادہ بڑا ہو یا اس پر کوئی ربط یا ایسی تصویر لگی ہو جو چوڑائی میں زیادہ ہو تو وہ صفحہ صحیح نظر نہیں آتا اور نہ ہی انٹرنیٹ...
  4. عمار ابن ضیا

    کل کا کالم

    سلامِ مسنون! یہ ایک نئے دھاگے کا آغاز ہے۔ یہاں ایک دن پہلے کے اخبارات میں شائع ہونے والے مفید اور دلچسپ کالم پیش کیے جائیں گے۔ (میرا نہیں خیال کہ یہ غلط یا غیر قانونی ہوگا)۔ فقط آپ سب کے پسندیدہ کالموں کا منتظر
  5. عمار ابن ضیا

    میڈیا آزاد ہے

    سب کی خدمت میں ادب و احترام کے ساتھ سلام مسنون! موجودہ دور میں آزادئ اظہارِ رائے کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ دنیا بھر میں اس حوالہ سے بحث و مباحثہ ہوتے ہیں۔ اس سلسلہ میں ذرائع ابلاغ کا کردار سب سے اہم ہے۔ پاکستان کا الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کتنا آزاد ہے؟ کچھ لوگوں کا دعویٰ ہے کہ میڈیا کو ایسی آزادی...
  6. عمار ابن ضیا

    ہماری یاد تو آئی

    مٹے جب نق۔۔ش، باقی رہ گئی ہلک۔۔ی س۔۔ی پرچھ۔۔۔ائی چل۔۔۔و آئی، تمہ۔۔یں آخ۔۔۔۔۔۔ر ہم۔۔۔۔اری ی۔۔۔۔۔اد تو آئی تمہ۔یں یہ زعم تھا دنیا سے کٹ کر رہ سک۔وگے تم مح۔۔۔۔۔ل سپن۔۔وں کا جب ٹوٹ۔۔ا، نئی دنی۔۔۔ا نظ۔۔ر آئی اگ۔۔۔۔ر ظ۔۔۔اہر نہ ہ۔۔وں باتیں دلوں کی، ہے یہی بہت۔ر کسی کے شوق شہ۔۔رت سے کسی کو خوف...
  7. عمار ابن ضیا

    اور کیا لکھوں؟

    سمجھ میں آتا نہیں کچھ بھی، اور کیا لکھ۔۔۔وں؟ گزر گی۔ا ہے سخ۔۔۔۔ن کا وہ دور کی۔۔ا لکھ۔۔۔۔۔۔وں؟ ص۔۔۔۔۔دا غری۔ب کی، مظل۔۔۔وم کی، رع۔۔ای۔۔۔۔ا کی ہے میرے کان میں جب اتن۔۔۔ا شور، کیا لکھوں؟ یہ سوچت۔۔۔۔ا ہوں کہ پہلے بھی لوگ لکھتے تھے سو، کررہا ہوں میں اب اس پہ غور، کیا لکھوں؟ سنیں یہ کان کہ...
  8. عمار ابن ضیا

    تعارف محمد رضوان محمود کو خوش آمدید

    محمد رضوان محمود صاحب اردو محفل کے نئے رکن ہیں۔ ان کو اردو محفل میں خوش آمدید۔ رضوان محمود صاحب سے گزارش ہے کہ وہ یہاں آکر اپنا ابتدائی تعارف کرادیں۔
  9. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کی تشہیر

    اردو محفل کے تمام معزز اراکین کو السلام علیکم اللہ عزوجل کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اردو محفل اپنی کامیابیوں کا سفر بہتر طریقے سے طے کرتی چلی جارہی ہے۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ویسے ویسے کام بھی بڑھتا چلا جارہا ہے۔ لیکن کام کی رفتار کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ اس وقت ہمیں مزید کام کرنے والوں کی...
  10. عمار ابن ضیا

    کمپیوٹنگ فورم کا اجراء

    شہر کراچی سے ماہنامہ "کمپیوٹنگ" کا اجراء دو ماہ قبل، مارچ 2007ء سے کیا گیا جس کا سہرا آئی۔ٹی دنیا کے دو مشہور و معروف نوجوانوں، علمدار حسین اور امانت علی گوہر کے سر ہے۔ تا دم تحریر ماہنامہ "کمپیوٹنگ" کے دو شمارے اشاعت پذیر ہوچکے ہیں جو کہ ہاتھوں ہاتھ لیے گئے اور کمپیوٹر سے وابستہ افراد نے بے حد...
  11. عمار ابن ضیا

    ڈی۔ایس۔ایل (ولیوم بیسڈ پیکجز)

    السلام علیکم۔ مختلف ڈی۔ایس۔ایل کمپنیز جو اپنی خدمات فراہم کرتی ہیں، ان کے کچھ پیکجز “ولیوم بیسڈ“ ہوتے ہیں، مثلا ماہانہ دو جی۔بی یا چار جی۔بی فراہم کرتے ہیں۔ مجھے اس حوالہ سے تفصیل چاہئے۔ ہم ایک مہینہ میں انٹرنیٹ کتنا استعمال کرلیتے ہیں؟ اگر روزانہ تقریبا 8 گھنٹے براؤزنگ ہو تو کیا ماہانہ دو...
  12. عمار ابن ضیا

    عمار خاں کی شاعری برائے اصلاح

    السلام علیکم شاعری، اگر صرف تک بندی کی حد تک ہو تو یہ انتہائی آسان ہے اور اگر تمام لوازمات پورے کرتے ہوئے شاعری کی جائے تو یہ بے انتہا مشکل کام ہے۔ اپنی شاعری کے کچھ منتخبات یہاں پیش کرنے کی جسارت کررہا ہوں۔ مناسب اصلاح فرمایئے!
  13. عمار ابن ضیا

    اردو انسٹالر کی تشکیل کیسے؟

    اس موضوع پر مختلف جگہ پہلے بھی گفتگو کی جاتی رہی ہے کہ کمپیوٹر پر اردو کی تنصیب کا کام آسان سے آسان تر بنادیا جائے اور صارف کو اس کے لیے زیادہ کام نہ کرنا پڑے۔ اس امکان پر بھی غور ہوچکا ہے کہ ایک ایسا انسٹالر تخلیق کیا جائے جس کا سیٹ۔اپ چلانے سے ساری سیٹنگ خود بخود ہوجائے اور کمپیوٹر پر اردو کی...
  14. عمار ابن ضیا

    لینکس اور ان پیج

    السلام علیکم وہ ساتھی جو “لینکس“ آپریٹنگ سسٹم استعمال کرتے ہیں، ان سے سوال ہے کہ لینکس پر “ان پیج“ استعمال ہوسکتا ہے یا نہیں؟ اگر کوئی جناب “یوبنٹو“ کے حوالے سے معلومات فراہم کردیں تو اور بھی بہتر! شکریہ!
  15. عمار ابن ضیا

    بلاگرز ڈاٹ کام پر اردو میں بلاگ لکھنا

    تمام ماہرین کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ بلاگرز ڈاٹ کام (www.bloggers.com) پر اردو میں بلاگ لکھنا کیسے ممکن ہے؟ میں چاہتا ہوں کہ اردو نسخ ایشیا ٹائپ یا دوسرے اردو فونٹس استعمال کروں۔ اس کے لئے اسٹائل شیٹ یا ٹیمپلیٹ میں کیا تبدیلی کرنی ہوگی؟ یا کسی کے پاس اس کے لئے کوئی ٹیمپلیٹ ہو تو وہ ارسال...
  16. عمار ابن ضیا

    اسباق فارسی

    فارسی سیکھنے کے لئے ایک ربط فراہم کررہا ہوں: www.easypersian.com یہاں انتہائی آسان انگریزی میں فارسی کے اسباق موجود ہیں جو باقاعدہ اپ۔ڈیٹ کئے جاتے ہیں۔
  17. عمار ابن ضیا

    عمار ضیاء خاں کی شاعری

    تمام ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے آداب عرض ہے۔ میں نے شاعری کرنے کا آغاز بہت کم عمری سے کیا۔ جیسے جیسے وقت گزرتا رہا، کانٹ چھانٹ ہوتی رہی۔ کچھ حصہ دیوان سے خارج ہوا، کچھ میں ترمیم ہوئی۔ یہاں میں اپنی منتخب شاعری سے آپ حضرات کے ذوق پر بار بننے کی پوری کوشش کروں گا۔ :wink: امید ہے کہ ناگوار...
Top