نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    پرندے اور جانور

    حلال و حرام پرندے اور اور جانوروں کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں اور اپنا فقا بھی لکھیں شکریہ میں اہلسنت حنفی ہوں شکریہ ۔
  2. عزیزامین

    فخر پاکستان

    وعدے کے مطابق نیا دھاگہ کھول رہا ہوںhttp://www.defence.pk/forums/current-events-social-issues/154268-aruba-rao-pakistans-youngest-microsoft-certified-professional-tup.html
  3. عزیزامین

    دنیا کا سب سے زیادہ کند ذہن پرند

    دنیا کا سب سے زیادہ کند ذہن پرندہ پالتو بوقلمون کو کہا جاتا ہے اس لیے کہ اگر یہ پرندہ بارش میں کھڑا ہو تو ڈوب جائے گا مگر بھاگے گا نہیں۔
  4. عزیزامین

    دلچسپ وعجیب حیرت انگیز معلومات

    دلچسپ وعجیب حیرت انگیز معلومات اردو معلومات دلچسپ وعجیب حیرت انگیز معلومات دنياکےچند ذہين ترين جانور 11 جنوری 2012 وقت اشاعت: 14:52 دنیاکےچند ذہین ترین جانور ذہانت کسی کی میراث نہیں ہوتی یہ محاورہ عام طور پر انسانوں کے لئے بولا جاتا ہے تاہم ایسے جانور بھی موجود ہیں جو کسی سے کم نہیں۔...
  5. عزیزامین

    مبارکباد عید مبارک

    میری طرف سے سب کو پیشگی عید مبارک
  6. عزیزامین

    ممکن حل؟

    کیا یہ ممکن ہے کہ پاکستانی صوبوں کے مکمل تعارف کے بارے میں کوی زمرہ بنے یا کوی بہتر تجویز شکریہ
  7. عزیزامین

    تلاش

    مجھےایسے لوگوں کی تلاش ہے جو زندہ پرندوں کو پکڑتے ہیں؟کون مدد کرے گا میری شکریہ
  8. عزیزامین

    پاکستان کے صوبوں کا تعارف

    پا کستان کے مختلف صو بوں کا تعارف ہونا چاہیے جو وہاں کے لوگ کرا سکتے ہیں آپکی کیا راے ہے؟
  9. عزیزامین

    امریکی طوفان

    میری دعا ہے کہ امریکہ طو فان کا مسلہ اللہ کے فضل سے ٹل جاے براے مہربانی جن محفل کے یوزرز کا تعلق نیویارک وغیرہ سے ہو اپنی خیریت سے آگاہ کریں شکریہ خاص طور پر حیدر عثمان بلتیستان والے اور سعود صاحب اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین دعا گو عزیزامین اللہ حافظ
Top