ایکسپریس نیوز کے مطابق آج شام کسی بھی وقت سیالکوٹ ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں دس لاکھ کیوسک کا ریلا گُزرے گا۔ ایکسپریس اور سماء کے مطابق یہ ہیڈ مرالہ سے گزرنے والا آج تک کا سب سے بڑا ریلا ہو گا۔
نالہ پلکھو ہمارے گاؤں میں سے ہو کر گزرتا ہے۔ ابھی تک نالہ کا پانی گاؤں کے شمال اور مشرقی سمت کے کھیتوں کو تباہ کر چکا ہے اور گاؤں کی مشرقی آبادی میں داخل ہو چکا ہے جبکہ مغربی اور جنوبی سمت جہاں پانی کے نکلنے کا خطرہ بہت زیادہ رہتا ہے وہاں پچھلے سال گاؤں والوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بند بنایا تھا...
پنجاب،کشمیر میں بارشوں سے 50 سے زیادہ ہلاک، مظفرآباد کا زمینی راستہ منقطع
لاہور کے نشیبی علاقوں میں پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو چکا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقوں میں مسلسل بارشوں کے باعث 50 سے زیادہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں جبکہ امدادی...
بھارت کے زیرانتظام کشمیر اور پاکستان کے صوبہ پنجاب اور کشمیر کے علاقوں میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے مختلف واقعات میں تقربیاً 117 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
سرینگر میں ہمارے نامہ نگار ریاض مسرور کے مطابق بھارت کے زیرِ کشمیر میں حکومت نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات کو سیلابی ریلے نےباراتیوں سے...
حکومت اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھی ہے ۔ ۔ ۔ اسلام آباد میں آنسو گیس کے شیلز کی بمبارڈمنٹ کی جا رہی ہے ۔ ۔ ۔ مظاہرین لہو لہان ۔ ۔ ۔ تیری جمہوریت پر لعنت نواز شریف ۔ ۔ ۔
سرحدی سیاست کا تو مجھے علم نہیں لیکن چونکہ میں خود سیالکوٹ میں رہائش پذیر ہوں اور باجرہ گڑھی اور معراجکے جو سیالکوٹ کے سرحدی شیعہ اکثریتی گاؤں ہیں ان میں رہائش پذیر کچھ احباب نے ان خبروں کی تصدیق کی ہے۔ خاص طور پر معراجکے جس میں ہمارے گزشتہ ڈرائیور کا گھر آدھے سے زیادہ تباہ ہو چکا ہے اور اس کا...